نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    کبھی کبھی ہمیں کسی کام کے کرنے کا اشارہ ملتا ہے۔ مگر ہم یا تو اشارہ سمجھتے نہیں یا جان بوجھ کر...

    کبھی کبھی ہمیں کسی کام کے کرنے کا اشارہ ملتا ہے۔ مگر ہم یا تو اشارہ سمجھتے نہیں یا جان بوجھ کر اپنی ”انا“ میں ٹال جاتے ہیں۔
  2. تجمل حسین

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بنت یونس بہنا! اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ :)
  3. تجمل حسین

    آج کی تصویر

  4. تجمل حسین

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اب ہولے ہولے چینی زبان جو پاکستان میں آرہی ہے۔ اس لیے ابھی سے عادت ڈالی جارہی ہے۔ :)
  5. تجمل حسین

    مبارکباد محمد بلال اعظم ہوئے دَس ہزاری

    دس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو بلال بھائی! تاخیر کے لیے معذرت :)
  6. تجمل حسین

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    خوب؟ اگر مناسب سمجھیں تو پے سکیل بتانا پسند کریں گے؟ کم از کم 9 تو ہوگا۔
  7. تجمل حسین

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    پرائیویٹ سکول میں استاد ہیں یا گورنمنٹ میں؟
  8. تجمل حسین

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    لیکن یہ کہاں لکھا ہے کہ وہ استاد ہیں۔ کیا ہر B.Ed کرنے والا استاد بن جاتا ہے؟
  9. تجمل حسین

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کیا رکشہ ڈرائیور غریب ہوتے ہیں؟
  10. تجمل حسین

    ساہیوال میں موسلا دھار بارش۔۔۔ اور ساتھ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا۔۔ اللہ اکبر

    ساہیوال میں موسلا دھار بارش۔۔۔ اور ساتھ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا۔۔ اللہ اکبر
  11. تجمل حسین

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ-2016

    یہاں کیسے سمجھ آگئی ترجمہ کی؟ o_O
  12. تجمل حسین

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ-2016

    لگتا ہے آپ بھی آرائیں ہیں۔ :)
  13. تجمل حسین

    ارے واہ! آپ نے تو میرے دل کی بات کردی۔ بس آخری بات ”اپنے ہاتھ کی چائے“ سے کچھ اختلاف رکھتا ہوں :)

    ارے واہ! آپ نے تو میرے دل کی بات کردی۔ بس آخری بات ”اپنے ہاتھ کی چائے“ سے کچھ اختلاف رکھتا ہوں :)
  14. تجمل حسین

    لڑکیاں۔۔ہاہاہا

    لیکن نصیحت بے چاری کو کیوں پکڑنا تھا؟ o_O
  15. تجمل حسین

    مصرعوں کا ملک شیک

    سچ میں یا صرف محاورے میں :)
  16. تجمل حسین

    لڑکیاں۔۔ہاہاہا

    یہ دھاگہ کیوں سوگیا ہے :)
  17. تجمل حسین

    السلام علیکم! سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں کا گہوارہ بنائے اور دونوں جہاں کا سکون...

    السلام علیکم! سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں کا گہوارہ بنائے اور دونوں جہاں کا سکون عطا فرمائے۔ آمین
  18. تجمل حسین

    السلام علیکم! سالگرہ مبارک۔ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں کا گہوارہ بنائے اور دونوں جہاں کا سکون...

    السلام علیکم! سالگرہ مبارک۔ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں کا گہوارہ بنائے اور دونوں جہاں کا سکون عطا فرمائے۔ آمین
  19. تجمل حسین

    السلام علیکم! سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ آپ کو دنیا و آخرت کی خوشیاں نصیب کرے۔ آمین۔

    السلام علیکم! سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ آپ کو دنیا و آخرت کی خوشیاں نصیب کرے۔ آمین۔
  20. تجمل حسین

    الفاظ کے ہجے بتاٰئیں

    اردو میں دراصل ”ت“ کو ”تے“ بولتے ہیں نا ہمارے ہاں۔ آپ شاید ”تا“ بولتے ہیں۔ :)
Top