نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    ایک نظم میں منظر نگاری

    یہ تو ایسے ہی لکھ دیا تھا۔ گو کہ اردو ادب میں اس کی مثال نہیں مل رہی لیکن پھر بھی مجھے چاندی کی گھنٹی کوئی نئی ترکیب نہیں لگ رہی شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ ہندوستان میں چاندی کی گھنٹیاں حقیقت میں ہوتی ہیں جسے اکثر ہندو لوگ اپنے گھر کے مندروں اور پوجا کی تھالیوں میں رکھتے ہیں۔ اخترالایمان کی چھوٹی...
  2. فہد اشرف

    ایک نظم میں منظر نگاری

    ایلن پو کی نظم "دی بیلز" سلور بیلز سے ہی شروع ہوتی ہے Hear the sledges with the bells— Silver Bells What a world of merriment their melody foretells! اردو میں بھی شاید نقرئی گھنٹیوں کا استعمال بھی پڑھا پڑھا سا لگ رہا ہے۔
  3. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    تاریخ قبل از اسلام کے حوالے سے کتاب کیسی ہے؟
  4. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    مشاعرہ طرحی ہونا چاہیے ساتھ میں اگر کوئی چاہے تو غیر طرحی غزل، نظم، رباعی وغیرہ بھی سنا سکتا ہے۔
  5. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    حتی الامکان کوشش کر کے دیکھ لیا کچھ سوجھ نہیں رہا
  6. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    شکریہ بھیا۔یہیں ہوتا ہوں بس تبصرے کم کم کرتا ہوں۔
  7. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    اوالاً تو اس سے اختلاف نہیں ہونا چاہیے اور اگر کوئی کرے تو اس کا احترام۔۔۔۔ ٹھیک ہے کر لیتے ہیں پر دل سے نہیں۔ صاحبِ شش دواوین ضخیم آپ کی فہرست میں نمبر دو پہ ہیں۔:)
  8. فہد اشرف

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    شخصیت مشہور ہونی چاہیے بس۔
  9. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    سب سے پہلے تو زیک، نبیل بھائی اور دوسرے بانیان محفل اور موجودہ و سابق منتظمین و مدیران کا تہِ دل سے شکریہ، اردو اور اردو کمیونٹی پر آپ لوگوں کے احسانات ناقابلِ فراموش ہیں۔ زیک کا یہ سوال کافی اہم ہے کہ اردو محفل کا تشخص کیا ہے؟ یہ بات صحیح ہے کہ محفل کو یک رنگ نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی ایسا...
  10. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    تمام محفلین کو محفل کی سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد۔
  11. فہد اشرف

    غلطی ہائے مضامین: مجھ کو فنِّ شعر میں پوری طرح’اَدرک‘ نہیں ٭ ابو نثر

    دراوڈوں کو ویدوں کا جاننے والا کہنا کچھ عجیب سی بات لگ رہی ہے کیونکہ وید آریوں کی تصنیفات ہیں جن کی زبان سنسکرت یا اس سے ملتی جلتی دوسری قدیم شمالی ہندستانی زبانیں ہیں جبکہ دراوڈی قوم کی زبان دراوڈی فیملی کی زبانیں ہیں جو کہ جنوبی ہندوستان میں بولی جاتی ہے۔ کہا جاتا ہے دراوڈ ہندوستان کے اصل...
  12. فہد اشرف

    محفل کی بارہ دری

    فیس بک پہ کچھ تبصروں سے ایسا لگا تھا کہ آپ کسی وجہ سے داخل اسپتال ہیں۔
  13. فہد اشرف

    یورو کپ 2020

    راؤنڈ آف سکسٹین
  14. فہد اشرف

    جانے کیا اس میں بھید بھاؤ ہے- نئی غزل

    پچھلے کچھ دنوں سے مجھے انتظار حسین کے افسانوں کی چاٹ لگی ہوئی ہے۔ ان کے یہاں بھی بھید بھاؤ بمعنی راز و اسرار کے پڑھ کے مجھے تھوڑی حیرت ہوئی تھی کہ بھید بھاؤ تو تفرقہ اور امتیاز کے معنی میں استعمال ہوتا ہے، انتظار حسین جنہیں ہندی و ہندوستانی کلچر کی اچھی سمجھ تھی وہ ایسا کیوں لکھیں گے۔ پھر تھوڑا...
  15. فہد اشرف

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل

    انڈیا نے نیوزی لینڈ کو ۱۳۹ کا ہدف دیا ہے۔ آج کے دن میں قریب ۵۳ اوورز کا کھیل بچا ہوا ہے۔
  16. فہد اشرف

    محفل کی بارہ دری

    زیک آپ خیریت سے ہیں؟
  17. فہد اشرف

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل

    211/7* انڈیا 217 آل آؤٹ
Top