نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    دعوی کہ طوفانِ نوح عالمی نہیں تھا، بلکہ فقط علاقائی تھا آج 1400 سال کے بعد پہلی مرتبہ یہ فقط احمدی کمیونٹی ہی نہیں ہے، بلکہ ذاکر نائیک جیسے حضرات (جو دیگر ادیان پر اعتراضات اٹھاتے ہیں) یہ دعوی لے کر آ گئے ہیں کہ قرآن کے مطابق طوفانِ نوح عالمی نہیں تھا، بلکہ فقط علاقائی تھا۔ آج 1400 سال کے بعد...
  2. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    ترجمے میں "تو" یا "پھر" یا "پس" سے آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟ آپ ان تینوں الفاظ میں سے کوئی لفظ استعمال کر لیں، بات تو وہی کی وہی ہی رہتی ہے۔ شاہ رفیع الدین کا آپ نے ذکر کیا ہے کہ انہوں نے تینوں جگہ "پس" استعمال کیا ہے۔ چلیں انکا "پس" والا ترجمہ دیکھ لیتے ہیں۔ وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا...
  3. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    آپکی جو بھی رائے ہے، میں اسکا احترام کرتی ہوں، مگر اس سے اختلاف رکھنے کی صورت میں پوری آزادی کے ساتھ اپنے دلائل پیش کرنے کا حق رکھتی ہوں۔ چنانچہ میں یہاں فقط اپنی رائے بیان کر رہی ہوں، آپ اسے پرسنل نہ لیجئے گا، بلکہ میں فقط اپنے حق کا استعمال کر رہی ہوں۔ آپکا طریقہ کار قرآنسٹ حضرات سے بھی ایک...
  4. مہوش علی

    ہندوستان میں مودی سرکار برسر اقتدار

    آپ مودی اور اسکی سرکار کو واجپائی اور اسکی حکومت سے ملا رہے ہیں جو کہ میرے نزدیک غلطی ثابت ہو گی۔ مودی اور واجپائی کے علاوہ آج حالات بھی تبدیل ہو چکے ہیں اور نفرتوں میں زیادہ اضافہ ہو چکا ہے۔ ہندو انتہا پسند امور پر آج پہلے کی نسبت کہیں زیادہ غالب ہیں۔ پھر "اکبر اویسی" جیسے صاحبان بھی ہندو...
  5. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    واقعی آپ جیسے حضرات کے ایمان پر رشک آتا ہے۔ لیکن اس ضمن میں ایک جگہ بحث پھنستی ہے۔ اور وہ ہے سعودیہ کے مفتی اعظم جناب بن باز صاحب کا فتوی کہ "قرآن کے مطابق زمین چپٹی ہے، اور جو کہتے ہیں کہ زمین گول ہے، تو یہ لوگ "مغرب" کی قرآن کے خلاف "سازش" کا شکار ہیں۔ ساقی بھائی، میں بن باز صاحب کو آپ سے...
  6. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    کیا یہ ان آیات کی "تفسیر بالرائے" نہیں، جو کہ "قرآنسٹ حضرات" کا خاصہ ہے جو کہ منکرینِ حدیث ہیں۔ اللہ تعالی قرآن کریم میں فرماتا ہے: وانزلنا الیک الذکر لتبین للناس ما نزل الیهم ہم نے آپ کی طرف یہ قرآن نازل کیا تاکہ آپ کھول کر بیان فرما دیں جو نازل کیا گیا ان کی طرف چنانچہ پہلا سوال تو یہ پیدا...
  7. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    جنابِ نوح علیہ السلام کا 950 سال تک اپنی قوم میں رہ کر تبلیغ کرنا وَلَقَدْ أَرْ‌سَلْنَا نُوحًا إِلَىٰ قَوْمِهِۦ فَلَبِثَ فِيهِمْ أَلْفَ سَنَةٍ إِلَّا خَمْسِينَ عَامًا...﴿١٤﴾...سورة العنکبوت ''ہم نے نوح ؑ کو اسکی قوم کی طرف بھیجا تو وہ پچاس سال کم ایک ہزارسال انکے درمیان رہا۔'' 950 سال تبلیغ کے...
  8. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    جناب آدم کی لمبائی 60 ہاتھ یہ سعودیہ کے مفتی حضرا ت کا آفیشل ویب سائیٹ ہے۔ http://islamqa.info/ur/20612 آدم علیہ السلام کی لمبائ سے تعجب ہے سوال:۔ صحیح بخاری حدیث نمبر ( 246 ) میں یہ ذکر ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب آدم علیہ السلام کی پیدائش ہوئ تو ان کی لمبائ تیس ( 30 ) میٹر...
  9. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    جناب آدم کتنے سال قبل دنیا میں تشریف لائے؟ ۔1۔ رسول اللہ (ص) اور جناب عیسی میں فاصلہ ان انبیاء کے آنے کے وقت کے متعلق پچھلے 2 الہامی مذاہب ایک ہی ہیں جبکہ اسلام بھی انکی پیروی کرتا نظر آ رہا ہے۔ عیسوی کیلنڈر کے مطابق رسول اللہ (ص) 1400 سال قبل تشریف لائے جبکہ جناب عیسی 2000 سال قبل تشریف...
  10. مہوش علی

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    اگر انسان فطرت پر پیدا ہوا ہے ۔۔۔۔ تو پھر فطرت کے حوالے سے تو مجھے ذرہ برابر بھی شک و شبہ نہیں کہ وہ یہی رہنمائی کر رہی ہے کہ مرتد کا قتل انصاف کے کسی معیار پر بھی پورا نہیں اترتا۔ آپ تو کفارِ مکہ سے بھی بدترین ٹہرائے جائیں گے جو کہ تبدیلی مذہب پر فقط اذیت دے کر اکتفا کر لیا کرتے تھے، مگر آپ...
  11. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    اوکے، اگرچہ کہ یہ ٹاپک کچھ ہٹ کر تھا، مگر مجھے ہرگز یہ اندازہ نہیں تھا کہ اس مسئلے پر ہم سب کے لب یوں سِل جائیں گے اور ہمیں یوں نظریں پھیر کر اپنا منہ ریت میں دبانا پڑ جائے گا۔
  12. مہوش علی

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    اصل مسئلے کو سمجھئے۔ اس وقت عالم اسلام میں 2 طبقات ہیں۔ پہلا طبقہ وہ ہے جو یہ کہتا ہے کہ شریعت جامد ہے اور اسکے اصول و قوانین جو 14 سو سال پہلے تھے، وہ ویسے کے ویسے ہی آج نافذ ہوں گے۔ دوسرا طبقہ وہ ہے جو یہ کہتا ہے کہ:۔ 1۔ "عبادات" ۔۔۔ یعنی جو اللہ اور بندے کے مابین ہے، تو شریعت کے اس...
  13. مہوش علی

    ہندوستان میں مودی سرکار برسر اقتدار

    مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ آپکا مسئلہ فقط "مسلم انتہا پسندی" ہے؟ جبکہ میرا مسئلہ فقط "انتہا پسندی" ہے، چاہے ہو مسلم ہو یا ہندو ہو، یا عیسائی ہو یا کوئی اور ہو۔ مجھے ہر انتہا پسند کی مخالفت کرنی ہے کیونکہ یہ سب کے سب انسانیت کے دشمن ہیں۔
  14. مہوش علی

    ہندوستان میں مودی سرکار برسر اقتدار

    لگتا ہے کہ آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ہندوستان میں "انتہا پسندی" میں اضافہ نہیں ہوا ہے، بلکہ یہ فقط اور فقط کانگریس کی کرپشن کی وجہ سے ہوا ہے۔ اللہ کرے کہ ایسا ہی ہوا ہو۔ مگر اسکا فائدہ لامحالہ انتہا پسند قوتیں اگلے 5 سال تک اٹھاتی رہیں گی اور اتنی بڑی طاقت کے ساتھ پارلیمنٹ میں پہنچ جانے کے بعد بی...
  15. مہوش علی

    ہندوستان میں مودی سرکار برسر اقتدار

    مجھے کچھ تعجب ہی ہے کہ آپ مجھ سے مخاطب ہو کر یہ کیوں کہہ رہے ہیں۔ میں نے کسی مذہب کے نام پر بی جے پی کو "تعصبی" جماعت نہیں کہا ہے، بلکہ آج کی حقیقت بیان کی ہے کہ اس جماعت کا تعلق "ہندو انتہا پسندی" سے ہے، جو کہ اتنا ہی بڑا فتنہ ہے جتنا کہ مسلمان انتہا پسندی۔ میں پاکستان میں جتنی شدت سے مسلمان...
  16. مہوش علی

    ہندوستان میں مودی سرکار برسر اقتدار

    معذرت کے ساتھ۔ مگر یہ حقیقت اور تجزیہ کے بحث کچھ عجیب اور بالکل غیر ضروری ہے۔ ہم سب جس چیز کو حقیقت سمجھتے ہیں، اسے تجزیے کے نام پر آگے پیش کرتے ہیں۔ چنانچہ بحث کو آسان کرتے ہیں، اور سادگی سے آپ یہ فرما دیں کہ آپ کو میرے بیان کردہ تجزیہ سے اختلاف ہے۔ یہ بھی عجیب معاملہ ہے کہ آپ نے اسے کیسے ہم...
  17. مہوش علی

    ہندوستان میں مودی سرکار برسر اقتدار

    ذرا محتاط رہیے گا۔ کانگریس شریف تو نہیں تھی، مگر بے جے پی کے مقابلے میں پھر بھی بہت شریف پارٹی تھی۔ جبکہ بی جے پی انتہائی ڈھیٹ، انتہائی بے شرم، انتہائی بے غیرت پارٹی ہے۔ یہ کھل کر مسلم خون بہانے کی باتیں کرتے ہیں اور کوئی میڈیا والے انکا کچھ نہیں بگاڑ پاتے۔ کیا آپ کو تہلکہ ڈاٹ کام والوں کا...
  18. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    اگر جناب آدم 6 ہزار سال قبل تشریف لائے، تو پھر یہ کون ہے؟ الہامی مذاہب (اہل کتاب و اسلام) کہتے ہیں کہ جناب آدم 6 ہزار سال قبل دنیا میں تشریف لائے۔ تو پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ کون ہے جس کے ڈھانچے جناب آدم سے بھی ہزاروں سال پرانے ہیں؟ یہ آج کا انسان نہیں ہے، بلکہ یہ "نیندرتھال" ہے، جو...
  19. مہوش علی

    ہندوستان میں مودی سرکار برسر اقتدار

    بہت نادان ہے ہندوستانی مسلمان جو ہندوستان کی موجودہ جمہوریت میں اپنا منہ چھپا کر خود کو دلاسہ دے رہا ہے۔ ہندوستان کا موجودہ جمہور (عوام) ہندو انتہا پسندی کی طرف راغب ہوا ہے۔ بے جی پی تو جمہور کے مذاج کے اس رخ کا فقط ایک زاویہ ہے۔ اس جمہور کا مزاج مسلمان کو ہر ہر معاشی و معاشرتی میدان میں پہلے...
  20. مہوش علی

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2014/05/140515_sudan_woman_faces_death_apostasy_zz.shtml اس لڑکی کا باپ مسلمان تھا، مگر بچپن میں ہی ماں اور اسکو چھوڑ کر چلا گیا تھا، اور اس لڑکی کی پرورش مکمل طور پر عیسائی ماحول میں ہوئی۔ اب اس نے ایک عیسائی مرد سے شادی کر لی۔ اس جرم پر اسے "زنا" اور پھر "مرتد"...
Top