نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    ہندوستان میں مودی سرکار برسر اقتدار

    آپکی بات میں سچائی ہے، مگر یہ پھر بھی ادھورا یا آدھا سچ رہے گا۔ مکمل سچائی یہ ہے کہ بے جی پی ایک مذہبی تعصبی جماعت ہے۔ اس تعصب میں صرف مسلم ممالک میں ہی اضافہ نہیں ہوا ہے، بلکہ پوری دنیا میں اس مذہبی تعصب میں اضافہ ہو رہا ہے اور انسانیت پسند قوتیں کمزور ہو رہی ہیں، اور انتہا پسند قوتیں مضبوط تر...
  2. مہوش علی

    ہندوستان میں مودی سرکار برسر اقتدار

    میں ہندوؤں خاندانوں سے مل چکی ہوں اور مکمل یقین کے ساتھ کہہ سکتی ہوں کہ "انتہا پسند" ہندو اتنے ہی بڑے ابلیس ہیں کہ جتنا کہ مسلمان انتہا پسند۔ یہ دونوں ایک ہی سکے کے 2 رخ ہیں اور ان میں کوئی فرق نہیں۔ بے جی پی اور مودی اوپر سے جتنا مرضی "اقلیتوں کے حقوق" کا پاسدار بن جائے، مگر اندر کی اصلیت یہی...
  3. مہوش علی

    عمران خان: آپریشن ناکام ہو گیا تو کیا کرو گے؟

    10 طالبان مل کر بھی پاکستان کو اتنا نقصان نہیں پہنچا سکتے جتنا کہ عمران خان جیسے حکمران اپنی بے وقوفیوں کی وجہ سے پہنچا رہے ہیں۔ اگر آپ کو مذاکرات بھی کرنا ہیں، تو اسکا بھی ایک ڈھنگ ہے۔ کامیاب سٹریٹیجی میں مذاکرات کے ساتھ ساتھ ضرورت پڑنے پر طاقت کا استعمال بھی ہوتا ہے۔ یہ دونوں ایک دوسرے سے...
  4. مہوش علی

    آپریشن میں تاخیر کے نتائج

    عمران خان کا بیان: مذاکرات فیل ہوئے تو آپریشن، آپریشن فیل ہوا تو کیا کرینگے؟ 1۔ یہ مذاکرات ہو ہی نہیں رہے ہیں۔ طالبان نے مذاکرات کی حامی بھرنے کے بعد 18 دہشتگرد حملے کیے جن میں درجنوں پاکستانی شہید ہو چکے ہیں۔ 2۔ طالبان ترجمان نے 'کھل' کر کہا ہے کہ وہ ملا عمر افغانی النسل کو اپنا امیر...
  5. مہوش علی

    پاکستانی آئین کے کفر پر مولانا عبدالعزیز کے دلائل

    مولانا عبدالعزیز نے ابتک فقط 3 دلائل دیے ہیں: 1۔ خلفائے راشدین کے دور میں آئین نامی کوئی کتاب نہ تھی بلکہ فقط قرآن و سنت ہی آئین تھے۔ چنانچہ آئین کی کتاب کفر و بدعت ہے۔ 2۔ پاکستانی آئین کفر ہے کیونکہ یہ آئین انگریزی میں لکھا ہوا ہے۔ چنانچہ یہ اسلامی نہیں بلکہ انگریزوں کا آئین ہے۔ 3۔ تیسرا...
  6. مہوش علی

    طالبان شرائط: تفصیلی تجزیہ و جواب

    ہمارے لیڈران فقط "طالبان سے مذاکرات" کی رٹ لگاتے رہے، مگر انہوں نے "طالبانی سوچ" کا دلائل سے جواب دینے کی کوئی کوشش نہیں کی۔ اس لیے آج طالبان غلط ہوتے ہوئے بھی شریعت کے پاسبان بن کر سامنے آ رہے ہیں اور پاکستانی ریاست اور آئین کافرانہ نظام بن کر سامنے آ رہا ہے۔ مذاکرات میں بنیادی طور پر 3 اہم...
  7. مہوش علی

    پراجیکٹ: سرائیکی لغت ڈیجیٹائزیشن

    دنیا آج اس چوراہے پر آ کھڑی ہوئی ہے جہاں اشاعت شدہ کتب (بطور خاص لغات) کا رجحان ختم ہوتا جا رہا ہے۔ اگر اس محنت کا صحیح مزیدار میٹھا پھل پانا ہے، تو پھر اسے ڈیجیٹائز کرنے کا پراجیکٹ شروع ہونا چاہیے۔ اسکے بعد لوگ زیادہ سے زیادہ اس سے فائدہ اٹھائیں گے اور یہ سرائیکی زبان کو صحیح معنوں میں ترقی...
  8. مہوش علی

    پراجیکٹ: سرائیکی لغت ڈیجیٹائزیشن

    میری خواہش ہے کہ ہماری ٹیم میں سے کوئی ان مجذوب فکر شخص، ہمارے چمن کے اس دیدہ ور سے رابطہ کرے، اسے لغت کو ڈیجیٹل شکل میں تبدیل کرنے کے فوائد سے آگاہ کرے۔ دوسرا ضمنی پراجیکٹ ہے کہ ہو سکے تو چندہ کر کے انکے لیے ایک عدد کمپیوٹر کا انتظام کیا جائے اور انہیں سرائیکی ٹائپنگ سکھائی جائے، تاکہ وہ...
  9. مہوش علی

    پراجیکٹ: سرائیکی لغت ڈیجیٹائزیشن

    آساں نے سرائیکی بھراواں لئی ڈاڈی خوش خبری ٹائرفروش نے سرائیکی کی بہترین لغت مرتب کر دی طارق سعید برمانی سعودی عرب میں ایک روز اکبر مخمورؔ نے اس جگہ پر جہاں وہ عربوں اور دوسری اقوام کے لوگوں کے ساتھ مل کر کام کرتے تھے، سرائیکی حرف ’الف‘ اور اردو اور سرائیکی میں اس کی تعریف کے ساتھ کام کا...
  10. مہوش علی

    عمران سز سوال: کیا فوجیں نکالنے سے مذاکرات ہو جائیں گے؟

    http://e.dunya.com.pk/news/2014/January/2014-01-25/ISL/detail_img/x849329_20797581.jpg.pagespeed.ic.tKSr48iM6o.jpg آج 25 جنوری 2014 کو عمران کا بیان آیا ہے کہ اگر وزیر اعظم بنتا تو پہلے ہفتے میں تمام فوجیں واپس بلا کر مذاکراتشروع کر دیتا۔ خان صاحب! آپکو یاد ہو یا نہ یاد ہو، مگر سوات امن ڈیل کے...
  11. مہوش علی

    ایوب خان نے کب فاطمہ جناح پر انڈین اور امریکن ایجنٹ ہونے کا الزام لگایا۔۔پڑھیئے۔۔

    اچھا آپ ایسا کیجئے کہ تقابل کے لیے مجیب الرحمان لے لیجئے جو کہ تحریک پاکستان میں قائد اعظم کے ہراول دستے کا سپاہی تھا، اور پھر جو بات کوئی اور نہیں بتلاتا وہ یہ ہے کہ 1964 تک وہ بھرپور طریقے سے جنرل ایوب خان کے خلاف فاطمہ جناح کا ساتھ دیتا رہا، مگر جب ایوب خان نے فاطمہ جناح کو غدار اور بھارتی...
  12. مہوش علی

    ایوب خان نے کب فاطمہ جناح پر انڈین اور امریکن ایجنٹ ہونے کا الزام لگایا۔۔پڑھیئے۔۔

    شکریہ۔ پھر اسے پرانی لڑی میں ضم کرنے کے لیے ایڈمن کو درخواست دے دیتے ہیں۔
  13. مہوش علی

    سندھ کوٹہ سسٹم+سفارش کلچر: تلخ حقائق

    میں آپ سے بالکل متفق ہوں۔ شہری حکومت بنائی جائے جو بہت مضبوط ہو، اور پھر سارے اختیارات شہری حکومت کی سطح تک منتقل کر دیے جائیں۔ میرے خیال میں متحدہ قیادت کا مقصد بھی یہ ہے کہ پیپلز پارٹی کو انڈر پریشر لایا جائے، اور شہری حکومتی سطح پر زیادہ سے زیادہ اختیارات حاصل کیے جائیں۔ اصل مقصد ہے کہ وڈیروں...
  14. مہوش علی

    ایوب خان نے کب فاطمہ جناح پر انڈین اور امریکن ایجنٹ ہونے کا الزام لگایا۔۔پڑھیئے۔۔

    (بشکریہ کاشفی بھائی، جنکی وجہ سے اس آرٹیکل کا آئیڈیا ملا)۔
  15. مہوش علی

    سندھ کوٹہ سسٹم+سفارش کلچر: تلخ حقائق

    کراچی کے ایک آدمی کی سوچ کچھ اور ہے، مگر متحدہ کی قیادت کو مختلف سوچ رکھنی پڑی۔ مہاجروں کی ایک بہت بڑی تعداد اندرون سندھ آباد ہے۔ جب بھی سندھ میں مہاجر حقوق کی بات اٹھی، ویسے ہی ان لوگوں کی زندگی قوم پرستوں نے اجیرن کر دی اور ظلم کی بہت داستانیں ہیں جو کہ میڈیا پر نہیں آتیں۔ مہاجر کمیونٹی کے...
  16. مہوش علی

    سندھ کوٹہ سسٹم+سفارش کلچر: تلخ حقائق

    میں اہل وطن کو خبردار کر دینا چاہتی ہوں کہ حالات بہت خطرناک نہج پر پہنچ گئے ہیں۔ اب سوال الطاف حسین یا متحدہ کا نہیں رہ گیا ہے، بلکہ یہ کراچی کی عوام ہے جسکے صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جا رہا ہے اور وہ مرنے مارنے پر تیار نظر آنے لگی ہے۔ یہ وہ مرحلہ ہے کہ متحدہ نے انہیں روکنا چاہا تو وہ متحدہ کے...
  17. مہوش علی

    سندھ کوٹہ سسٹم+سفارش کلچر: تلخ حقائق

    سندھ کی سطح پر ایک خاص قسم کا کوٹہ سسٹم نافذ ہے جو کہ پاکستان کے کسی اور صوبے میں نافذ نہیں۔ اس نظام کے تحت سندھ کو شہری سندھ (کراچی، حیدر آباد اور سکھر) اور دیہی سندھ میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔ شہری سندھ کا حصہ 40 فیصد ہے، جبکہ دیہی سندھ کا حصہ 60 فیصد ہے۔ یہ نظام 40 سال قبل قائم کیا گیا اور اس...
  18. مہوش علی

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    شکریہ۔ تو یہ طے ہو گیا کہ آپ کو افغان طالبان کی "خونی خود کش حملوں والی شریعت" کے دفاع میں مزید کوئی دلیل قرآن و حدیث سے پیش نہیں کرنی ہے، اور آپ اس خونی خود کش حملوں والی شریعت پر ایمان رکھتے ہیں۔
  19. مہوش علی

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ لیکر کسی کے قتل نہ کرنے کا ہماری اس لڑی کے ٹاپک سے کیا تعلق ہے؟ اگر آپ کے پاس افغانی طالبان کے خود کش حملوں کے دفاع کے لیے دلائل موجود نہیں ہیں، تو پھر یہ آئیں بائیں شائیں کرنے کا کیا مقصد؟ اگر آپ کو کلاشنکوف اور افغانی طالبان کی تعریفیں کرنی ہیں تو براہ مہربانی علیحدہ...
Top