نتائج تلاش

  1. H

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    ابجد 2012 کی تمام خصوصیات ابھی تک نئے ورژن میں شامل نہیں کی جا سکیں۔ چند تکنیکی تبدیلیوں کی وجہ سے کچھ خصوصیات کی کارکردگی متاثر بھی ہوئی ہے۔ کوشش کروں گا کہ جلد از جلد اسے مکمل کروں۔
  2. H

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    بعون صناع مکین و مکاں وفضل خلاق زمین و زماں السلام علیکم، یاد بخیر!! ابتدائیہ کچھ عرصہ قبل ایک اچھا اور قابل عمل لیکن کافی پیچیدہ ربن کنٹرول ملا۔ بھلا ہو http://officeribbon.codeplex.com/ والوں کا کہ انہوں نے ایک مردہ پراجیکٹ کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش کی۔ ربن کنٹرول ڈاٹ نیٹ فریم ورک 2 میں کام...
  3. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    مناسب بات کہی، ویسے بھی اس دھاگے کی لمبائی اس قدر بڑھ گئی ہے کہ بندہ یہاں تک پہنچتا پہنچتا اونگھنے لگتا ہے۔ لیکن کیا یہ عمل فورم کے قوانین کی حدود سے تجاوز تو نہیں ہے۔
  4. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    بعون صناع مکین و مکاں وفضل خلاق زمین و زماں مائکروسافٹ ونڈوز سیون کے آن سکرین کی بورڈ کی طرح ابجد کا کی بورڈ بھی سیانا ہوتا جا رہا ہے۔ اگرچہ اس کی چند اپنی اضافی خصوصیات بھی ہیں مگر میرا خیال ہے یہ مائکرو سافٹ کے آن سکرین کی بورڈ سے متاثر معلوم ہوتا ہے۔ چلیں اگر یہ مائکروسافٹ ونڈوز پر چلتا ہے تو...
  5. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    مونو اور شارپ میرے دیکھیے ہوئے ہیں۔ مونو کو چلانا اس قدر سہل نہیں ہے۔ مگر کوشش کی جاسکتی ہے۔ رئیل سٹوڈیو کے نام سے ایک سافٹ وئیر ہے وہ اس سلسلے میں کافی کارآمد ہے مگر وہ کمرشل سافٹ وئیر ہے۔ میں آج کا امتحانوں میں مصروف ہوں اس لیے وقت نہیں نکال پاؤں گا۔ انشاء اللہ اگلے ہفتے تک امتحانات ختم ہو...
  6. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    آپ کی باتیں بہت بجا ہیں۔ لیکن ہماری بطور انسان کچھ حدود بھی ہیں۔ یہ سب اشیاء میری نظر میں ہیں۔ مگر بہت سی اشیاء میری حد سے باہر ہیں۔ اسی لیے اس سافٹ وئیر کو اوپن سورس کر دیا ہے تاکہ اگر کچھ اور دوست زور آزمائی کریں تو شاید یہ کام اور بھی بہتر ہو جائے مگر فی الحال عملی طور پر کچھ سامنے نہیں آیا۔...
  7. H

    فائل کے ساتھ ٹیگ محفوظ کرنے کے لئے سافٹ ویئر درکار ہے؟

    اس کام کے لیے میں ایک سافٹ وئیر بنا رہا ہوں۔ میرے پاس بھی پی ڈی ایف فائلز میں بہت سی کتب ہیں۔ ان کو تلاش کرتے وقت بہت دقت پیش آتی ہے۔ اس کام کی رفتار تیز بنانے کے لیے اپنے ذاتی استعمال کے لیے ایک سافٹ وئیر بنا رہا ہوں۔ مجھے نہیں پتہ آپ کی یہ سافٹ وئیر کس حد تک مدد کر سکتا ہے۔ اس میں آپ باقاعدہ...
  8. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    السلام علیکم، چلیں یہ تو اچھا ہوا کہ ابجد آپ کے پاس بھی چل پڑا۔ میں آپ کے سوال کو سمجھ نہیں سکا۔ میں ذرا امتحانات کی وجہ سے کچھ عرصے کے لیے مصروف ہوں اس لئے شاید اس دھاگے کی طرف زیادہ توجہ نہ دے سکوں۔ ان شاء اللہ امتحانات کے بعد اس کو مکمل انداز میں دیکھوں گا۔ والسلام
  9. H

    اردو انسائیکلوپیڈیا اب اردو ویب کے زیر انتظام

    سال 2011 کا تقریبا وسط تھا۔ جب اس انسائیکلوپیڈیا کا آغاز کیا گیا تھا۔ الحمد للہ سوا تین لاکھ صفحات کے ساتھ اب یہ پراجیکٹ اردو کے بڑے پراجیکٹس میں سے ایک ہے۔ انسائیکلوپیڈیا کہنے کو تو ایسی تصنیف ہے جس میں اہم اشیا مشاہیر تلمیحاتی اور تاریخی واقعات مقامات اور علوم و فون وغیرہ کے متعلق ہر قسم کی...
  10. H

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
  11. H

    ورڈ لسٹ جنریٹر

    متن کو خانے میں لکھ کر کنورٹ کر لیں، استعمال ہو گیا۔
  12. H

    ورڈ لسٹ جنریٹر

    اگر میری اجازت مانگ رہے ہیں۔ تو استعمال کرنے کے لیے ہی بنایا ہے۔
  13. H

    ورڈ لسٹ جنریٹر

    اصل میں ڈکشنری کے علاوہ ڈکشنری کے استعمال کا بھی فرق ہے۔ این ایچ ہن سپیل میں اعراب وغیرہ کو اگنور کرنے کا خاص آپشن ہے اور وہ عربی اور اردو وغیرہ کے لیے ہی بنا ہے۔ اور یہ اوپن آفس میں مستعمل ہے۔
  14. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    میرا فورم کا نام ہی میرا سکائپ کا نام ہے۔
  15. H

    ورڈ لسٹ جنریٹر

    اسی لیے میں نے اعراب کے لیے علیحدہ آپشن دیا تھا، دوم سپیل چیک میں اعراب کو اگنور کیا جا سکتا ہے۔ جیسے اوپن آفس کے ہن سپیل ڈکشنری میں ہے۔ مائکروسافٹ آفس کا مجھے نہیں پتہ ان کا کیا طریقہ کار ہے۔ سپیل چیک کے لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
  16. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ابجد کا سورس کوڈ شائع کر دیا گیا ہے۔ درج ذیل ربط سے سورس کوڈ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ http://urduencyclopedia.org/abjad/
  17. H

    ورڈ لسٹ جنریٹر

    یہ اور بھی اچھا ہے۔ آپ سی ڈرائیو کو فارمیٹ کر کے ونڈوز انسٹال کر لیں۔ باقی ڈرائیوز میں ڈیٹا منتقل کر لیں۔
  18. H

    ورڈ لسٹ جنریٹر

    ابجد آپ کے پاس چل پڑا ہے؟ ابجد کے آٹو کملیٹ آپشن میں یہ پہلے سے موجود ہے اور یہ وہاں یہ اپنی ورڈلسٹ فائل کے حساسب سے چلتا ہے۔ کہ اگر پہلے سے ابجد کے پاس یہ لفظ نہیں تو اس کو فہرست میں دکھا دیتا ہے۔ یہ لسٹ ابجد کے WordsList کے فولڈر میں دیکھی جا سکتی ہے۔
Top