نتائج تلاش

  1. H

    ورڈ لسٹ جنریٹر

    ایک چھوٹا سا ٹول ہے جو دیے گئے متن سے علامات و اعراب وغیرہ کو ختم کر کے متن میں موجود تمام الفاظ کی فہرست بناتا ہے اور اس فہرست سے دوہرائے گئے الفاظ کو بھی نکال دیتا ہے۔ جناب اسلم صاحب کے کہنے پر اس سافٹ وئیر کو بنایا ہے۔ اور اس موضوع کا عنوان بھی انہیں کے الفاظ ہیں۔ ڈاؤنلوڈ...
  2. H

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    جی ضرور، میں نے ابجد کا بیٹا ورژن بھی شائع کر دیا ہے وقت ملے تو اسے بھی ایک نظر دیکھ لیجیے گا۔ http://urduencyclopedia.org/abjad/
  3. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    http://www.urduweb.org/mehfil/conversations/add
  4. H

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    آج دن میں کچھ وقت ملا تو یہ صفحہ بنا دیا ہے۔ http://urduencyclopedia.org/soft/roman.php چونکہ پی ایچ پی میں میرا یہ پہلا سکرپٹ ہے۔ اس لیے یہ اتنا اچھا اور تیز رفتار تو نہیں ہے مگر کام کرتا ہے۔ اس سکرپٹ میں بھی وہی ٹیکسٹ فائل استعمال کی ہے جو سافٹ وئیر میں ہے۔
  5. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    آٹو ھاٹ کے بارے میں، میں نہیں جانتا۔ مگر جو کہیں گے بنانے کی کوشش کروں گا۔ آپ تفصیلا مجھے ذاتی پیغام بھیج دیں۔ کہ اپلیکیشن کیسی ہو اور کیا کام کرے۔
  6. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اس فائل کو ڈاؤنلوڈ کر کے سافٹ وئیر کے فولڈر میں رکھ کر دیکھیں۔ آپ کو مندرجہ بالا فائل چلانے کی ضرورت نہیں صرف ابجد ڈاٹ ایگزی چلائیں۔ http://urduencyclopedia.org/abjad/favico.ico
  7. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    کیا کہتا ہے؟ یہ بھی تو بتائیے
  8. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    جی فرق تو پڑتا ہے۔ اس انجن کو مائکرو سافٹ کی سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔ اللہ نے چاہا تو مسئلہ حل ہو جاوے گا۔ اور مجھے اس کی ایرر ہینڈلنگ کرنی ہوگی تاکہ اگلی دفعہ یہ پریشانی ہو تو سافٹ وئیر کم از بتا دے۔
  9. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اس کا مطلب ہے یہ ورژن بھی آپ کے سسٹم کے قابل نہیں۔ یا آپ کا سسٹم اس بیچارے کے قابل نہیں۔ لگتا ہے آپ کے سسٹم سے کچھ کوم فائلز کم ہیں۔ مثلا ونڈوز ڈیفالٹ ٹیکسٹ ٹو سپیچ انجن وغیرہ۔ دیکھیے کیا یہ انسٹالڈ ہے؟ اور نیا ایرر بھی یہاں پوسٹ کر دیں۔
  10. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    کافی فائلز اپنی جگہ موجود نہیں۔ کچھ تو سافٹ وئیر کے پیکج میں ہی شامل نہیں۔ میں ان کو شامل کر کے جلد ہی ابجد کے بیٹا ورژن کے لیے ٹیسٹنگ ورژن ادھر شئیر کرنے والا ہوں پھر دیکھیے گا شاید بات بن جائے۔
  11. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    فائل مون کی ڈیفالٹ لاگ فائل .PML بھیجنی چاہیے تھی۔
  12. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ابجد اگر چل رہا ہے توا اسے بند کریں۔ فائل مون کو چلائیں۔ تمام پراسسز کو پر رائٹ کلک کر کے انہیں ایکسکلوڈ کرتے جائیں۔ یہاں تک کے تمام پراسس لسٹ سے ختم ہو جائیں۔ لیکن یاد رہے کہ ابجد اگر لسٹ میں ہے تو اسے ایکسکللوڈ نہ کریں۔ اس کے بعد ابجد کو چلائیں۔ فائل َ پر کلک کر کے سیو کریں اور اس لاگ فائل کو...
  13. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اس کا حل یہ ہے کہ آپ خود اس کو چیک کریں۔ اس کے لیے آسان حل تو یہ ہو سکتا ہے۔ کہ آپ فائل مون ڈاؤنلوڈ کریں۔ ابجد کو اس سے اٹیچ کریں۔ اور پھر ابجد کو چلائیں۔ تو اس کے لاگ فائل میں آپ کو جو فائل نہیں ملی اس کا پتہ چل سکتا ہے۔ http://technet.microsoft.com/en-us/sysinternals/bb896645
  14. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اسی لیے سکائپ پر بات کرنا تھی اور سکرین شئیرکر کے یہ مسئلہ حل کیا جا سکتا ہے۔
  15. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اس کو تو دیکھ کر یہی پتہ چلا ہے جو آپکو بتا دیا۔
  16. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    یہ ایرر مختلف ہیں، آپ کو شاید ان میں فرق معلوم نہیں ہو رہا مگر، آپ کے ایرر میں یہ کہا گیا ہے کہ کوئی فائل اپنی جگہ موجود نہیں۔ اس کے بارے میں جاننا ہے کہ سافٹ وئیر کس فائل کی بات کر ررہا ہے۔
  17. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ایرر کا سکرین شارٹ ادھر لگائیں یا پھر سکائپ پر مجھ سے رابطہ کریں۔
  18. H

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    ایک آدھ لفظ کے لیے تمام کوڈ کو ایڈیٹ کرنے کا کیا فائدہ؟ یا تو ایسے تمام الفاظ اکٹھے ہوں ان کے لیے کوئی قاعدہ اخذ کیا جائے تو یہ کام سود مند ہو گا۔ ایکسل شیٹ استعمال کرنے سے جہاں آفس انسٹال نہ ہو گا سافٹ وئیر کام نہ کرے گا۔ ٹیکسٹ فائل اسی لیے رکھی گئی ہے۔ ورنہ ڈیٹابیس استعمال کی جاتی۔
Top