نتائج تلاش

  1. منہاج علی

    یا اللہ۔ یہ تو زُبان پرستی ہے

    یا اللہ۔ یہ تو زُبان پرستی ہے
  2. منہاج علی

    بھیا آپ جس ملک کی مدح میں روز و شب صرف کر ریے ہیں وہاں ہم پاکستانیوں کو بڑی حقارت سے دیکھا جاتا...

    بھیا آپ جس ملک کی مدح میں روز و شب صرف کر ریے ہیں وہاں ہم پاکستانیوں کو بڑی حقارت سے دیکھا جاتا ہے۔ خوش رہیں !
  3. منہاج علی

    اخلاقی رباعی (مرزا دبیر)

    جو چاہیں بزرگوار ارشاد کریں ہم کس لیے حیا کا گھر برباد کریں اس واسطے بھولا ہوں بدی سب کی دبیر مرجاؤں تو نیکی سے مجھے یاد کریں (میرزا سلامت علی دبیرؔ)
  4. منہاج علی

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    سید مسعود حسن رضوی ادیب (۱۸۹۳ - ۱۹۷۵) از کتاب ’’ہماری شاعری‘‘ مصنف: سید مسعود حسن رضوی ادیب
  5. منہاج علی

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    میر انیسؔ کے چھوٹے بھائی میر اُنس کے پوتے فرید لکھنوی۔
  6. منہاج علی

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    یَومِ میر انیس پر شاعرِ اہلبیتؑ نجم آفندی اور دیگر اُدَبا کی گروہی تصویر از مجلّہ بیادِ نجم آفندی ’’النجم‘‘ سنِ اشاعت ۱۹۷۷ عیسوی ناشر مرحوم شاعرِ اہلبیتؑ باقر زیدی
  7. منہاج علی

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    شاعرِ اہلبیتؑ نجم آفندی از مجلّہ بیادِ نجم آفندی ’’النجم‘‘ سنِ اشاعت ۱۹۷۷ عیسوی ناشر مرحوم شاعرِ اہلبیتؑ باقر زیدی
  8. منہاج علی

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    میں یہاں imgur کے ذریعے تصویر شیئر کرنا چاہ رہا ہوں جب لنک یہاں کاپی کرتا ہوں تو مراسلہ شایع ہوجانے کے بعد تصویر پر کاٹی نظر آتی ہے اور تصویر نہیں کُھلتی۔
  9. منہاج علی

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ یہاں تصویر کیسے اپلوڈ کی جائے۔ کیا آپ مدد کرسکتے ہیں؟
  10. منہاج علی

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    السلام علیکم وارث بھائی، میرے پاس بھی کچھ اُدَبا کی نادر تصویریں ہیں۔ کیا میں یہاں شیئر کرسکتا ہوں؟
  11. منہاج علی

    ذوالفقار کی مدح میں (نسیم امروہوی)

    *ذوالفقار کی مدح میں* جب جُھکے۔۔ طاقِ حرَم ہے، جب اُٹھے ۔۔ شورِ اذاں جب مِلے ۔۔ دستِ حسِیں ہے، جب کھنچے۔۔ روحِ رواں جب چلے ۔۔ تیرِ نظر ہے، جب چُھبے۔۔ نَوکِ سناں جب گرے۔۔ برقِ تپاں ہے، جب پھرے۔۔ چشمِ بتاں بختِ حُر لڑنے میں ہے، اَڑنے میں عزرائیل ہے جب مُڑے ۔۔ رحمت کا رخ ہے، جب اُڑے ۔۔ جبریل ہے...
  12. منہاج علی

    اردو زبان میں لفظ ’’کہ‘‘ کا درست استعمال

    دوسرا مصرع یوں ہے۔ یہ چشم و لب ہیں کہ حسرت بھری ہے پیالوں میں؟
  13. منہاج علی

    اردو زبان میں لفظ ’’کہ‘‘ کا درست استعمال

    جی آپ نے دُرست فرمایا۔
  14. منہاج علی

    اردو زبان میں لفظ ’’کہ‘‘ کا درست استعمال

    اردو زبان میں لفظ ’’کہ‘‘ کا درست استعمال آج کل کئی اردو دوست حضرات ’’کے‘‘ کو ’’کہ‘‘ تو کبھی ’’کہ‘‘ کو ’’کے‘‘ لکھ رہے ہیں۔ لفظ ’’کہ‘‘ کے تین درست استعمال ہیں۔ پہلا استعمال: ’’کہ‘‘ کا ایک استعمال یہ ہے کہ یہ دو جملوں میں ربط بڑھاتا ہے۔ مثلاً ’’ میں نے اس کو کہا کہ وہ بات نہیں کرتا ہے۔‘‘ کیا...
  15. منہاج علی

    در مدحِ ’’ذوالفقار‘‘ (شاعر نسیم امروہوی)

    جب جُھکے۔۔ طاقِ حرَم ہے، جب اُٹھے ۔۔ شورِ اذاں جب مِلے ۔۔ دستِ حسِیں ہے، جب کھنچے۔۔ روحِ رواں جب چلے ۔۔ تیرِ نظر ہے، جب چُھبے۔۔ نَوکِ سناں جب گرے۔۔ برقِ تپاں ہے، جب پھرے۔۔ چشمِ بتاں بختِ حُر لڑنے میں ہے، اُڑنے میں عزرائیل ہے جب مُڑے ۔۔ رحمت کا رخ ہے، جب اُڑے ۔۔ جبریل ہے
  16. منہاج علی

    غزل "نہ عروج دے نہ زوال دے" برائے پوسٹ مارٹم

    ’’فہم‘‘ لفظ ’’درد‘‘ کا ہم وزن ہے۔ آپ نے اسے ’’کرَم‘‘ کے وزن پر باندھا ہے۔ میرؔ کا ایک شعر منقبتِ مولا علیؑ سے ملاحظہ ہو۔ ایسے مظہر کا فہم ہے دشوار ہے یہ وہ ایک جس کے نام ہزار
  17. منہاج علی

    انیس حُسنِ علی اکبرؑ کی مدحت

    تیغ و ترُنج اگر ہوں ہلال اور آفتاب سرکاؤں چہرۂ علی اکبرؑ سے پھر نقاب حوریں گلوں کو کاٹ کے تڑپیں، رہے نہ تاب گر دیکھتِیں وہ حُسنِ ملیح اور وہ شباب پریاں اُنؑ کے سائے کا پیچھا نہ چھوڑتِیں دامن کبھی جنابِ زلیخا نہ چھوڑتِیں (خدائے سخن میر انیسؔ) لغت: ترنج= لیموں
Top