لگتا ہے آپ نے پورا مضمون نہیں پڑھا۔ ویسے تو مضمون کے ابتدائی پیراگراف ’ہمہ اوست‘ کی تشریح کا ہی کام دے رہے ہیں، لیکن اگلے صفحے یعنی صفحہ 310 کے آغاز میں صاحبِ مضمون نے خود ہمہ اوست کی تعریف بیان کی ہے:
’’کل ممکنات تو موجود ظاہری ہیں اور حقیقت میں کوئی موجود حقیقی یعنی موصوف بکمالِ ہستی نہیں بجز...