نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    کراچی کراچی ہے یار

    پیراڈائز سینما ، شاید ! :):)
  2. محمد امین صدیق

    کراچی کراچی ہے یار

    سندھ اسلامیہ کالج ( جہاں مشہور اداکار ندیم بھی زیر تعلیم رہے )۔:):)
  3. محمد امین صدیق

    کراچی کراچی ہے یار

    موجودہ ریگل چوک ، شاید ! :):)
  4. محمد امین صدیق

    کراچی کراچی ہے یار

    کاٹن ایکسچینج بلڈنگ بالمقابل سٹی ریلوے اسٹیشن کراچی ۔:):)
  5. محمد امین صدیق

    کراچی کراچی ہے یار

    اولڈ اسسٹیٹ بینک آف پاکستان ۔:):)
  6. محمد امین صدیق

    کراچی کراچی ہے یار

    گاندھی گارڈن ( موجودہ چڑیا گھر کراچی ۔ گمان اغلب) ۔:):)
  7. محمد امین صدیق

    کراچی کراچی ہے یار

    مابدولت مزید باخبری کا خیرمقدم کرتے ہیں شاہ صاحب۔۔۔ ؟؟؟۔:):)
  8. محمد امین صدیق

    کراچی کراچی ہے یار

    قرب و جوار نیشنل بنک آف پاکستان مین برانچ ( موجودہ مائی کلاچی روڈ )۔:):)
  9. محمد امین صدیق

    کراچی کراچی ہے یار

    بندر روڈ ( موجودہ ایم اے جناح روڈ ) نشاط سینما ۔:):)
  10. محمد امین صدیق

    مبارکباد اللہ نے ہادیہ کو دیا ایک گڈا

    مابدولت اپنی معزز بہن ہادیہ کو فرزند ارجمند کی ولادت پرمسرت پر دعاؤں بھری مبارک باد دیتے ہوئے درجہ غائت خوشی محسوس کررہے ہیں ۔ بہت بہت :congrats: ہو ہادیہ ۔:):)
  11. محمد امین صدیق

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    مابدولت خواہرم گل یاسمیں کو منصب دہ ہزاری کی پرخلوص مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔بہت بہت :congrats: ہو اس :best: :great: اور:zabardast1: کارکردگی پر :a6: :good: :):)
  12. محمد امین صدیق

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    درزبان مابدولت یعنی بلوچی میں بھی یہ لفظ نیانڑی بمعنی ' کنواری لڑکی ' مستعمل ہے ۔:):)
  13. محمد امین صدیق

    مابدولت جملہ عزیز محفلین کو اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

    مابدولت جملہ عزیز محفلین کو اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
  14. محمد امین صدیق

    سولھویں سالگرہ نبیل بھائی سے سولہویں سالگرہ کے موقع پر مکالمہ

    لڑیء ہذا میں سوالات کے میدان کارزار میں سب سے سبقت لے جانے کی جراءت رندانہ کے مرتکب ہوتے ہوئے مابدولت برادرمحترم نبیل سے مستفسر ہیں کہ آپ جناب کو اردو محفل ، جو کہ اردو دانی کے ایک طبقۂ کثیر کے لیے ایک جائے حظ و لطف و خزینۂ معلومات ہے ، کے اختراع مفید و خوشگوار کا خیال کیونکر اور کب آیا ؟:):)
  15. محمد امین صدیق

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    بجانب مابدولت تمام پیارے محفلین کو اردومحفل فورم کی سالگرۂ شانزدہم کی پرخلوص مبارکباد ! :congrats: :congrats: اردو محفل کی :birthday::):)
  16. محمد امین صدیق

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    مابدولت اپنی اس کاوش کا محترم ظہیراحمدظہیر جیسے ہستیء ذی علم سے سند پسندیدگی کے اعزاز پراز افتخار کے حصول پر مسرت سے سرشار ہیں ۔ اور جن خامیوں کی جانب محترم جناب نے نہایت خلیق پیرائے میں اشارات ماہرانہ کیے ہیں ، مابدولت انہیں بسروچشم قبول کرتے ہوئے مع صد شکریہ اصلاح کا خیرمقدم کرتے ہیں ۔:):)
  17. محمد امین صدیق

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    مابدولت برادرم انتہا سے اس سہو کے لیے بہ معیت احساس شرمندگیء شدید ، معذرت خواں ہیں ۔ اور مابدولت کی کاوش کی پسندیدگی پر مشکور ہیں۔ تاہم مراسلے کے لفظ معترضہ کی تدوین کردی ہے۔ سدا خوش رہیں ۔:):)
Top