نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    بہت شکریہ برادرم وسیم ۔ :):)
  2. محمد امین صدیق

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    برادرم انتہا کی فرمائش کے آگے سرتسلیم خم کرتے ہوئے مابدولت نے محترم ظہیراحمدظہیر صاحب کے سحرطراز انداز نگارش کو سعیء مقدور سے اپنی آواز میں بیاں کرنے کی جسارت کی ہے اور شاید انصاف نا کرپائے ہوں ، تاہم پیارے اور وسیع الذہن و قلب محفلین سے امید شرف پسندیدگی کے ساتھ اپنی اس کاوش کوتاہ کو محفلین کی...
  3. محمد امین صدیق

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    مابدولت عزیزی قدیر کو یہ اطلاع بہم پہنچاتے ہوئے خوشی محسوس کرتے ہیں کہ مابدولت اب ان کے مستقل گاہک بننے کی سعادت حاصل کرچکے ہیں ، یعنی ان کے یوٹیوب چینل ' مائی گرافکس ' کو سبسکرائب کرچکے ہیں اور ساتھ ہی اطلاعی گھنٹی کے نشان کو ٹہوکۂ خفیف دیکر ہر اپڈیٹ سے باخبر رہنے کے لیے فعال بھی کردیا ہے ! :):)
  4. محمد امین صدیق

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    ذرہ نوازی پر مابدولت برادرم وقار کا قلب صمیم کے عیاں ، نہاں و پنہاں خانوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔:):)
  5. محمد امین صدیق

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    مابدولت برادرم محمد عبدالرؤوف کا اس کرم فرمائی کے لیے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔:):)
  6. محمد امین صدیق

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    بہت بہت شکریہ عزیزی عبدالقدیر ۔:):)
  7. محمد امین صدیق

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    مابدولت اپنی لائق صد احترام بہنوں ثمین زارا اور گل یاسمین کا مابدولت کے چینل کی پسندیدگی اور تعاون کے لیے تہہ دل سے ممنون ہیں ۔:):)
  8. محمد امین صدیق

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    بغرض راہ فرار برائے مابدولت ایک کوچۂ پرپیچ و دقت العبور کا عندیۂ جانفزا بہ وساطت عکس چسپاں بالا مرحمت فرمانے پر مابدولت برادرم علی وقار کا شکریۂ قلبی ادا کرنا اپنے تئیں ازبس ضروری گردانتے ہیں ۔:):)
  9. محمد امین صدیق

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    برادرم چوہدری کے ندائے رفیقانہ پر مابدولت کشاں کشاں مراسلۂ ہذا پر قدم رنجہ ہوئے ، تاہم مدعائے بلاوا کو بنظر غائر ملاحظہ کرکے اپنے جثۂ ناتواں میں سرا یت پذیر خوف کی اس تھرتھری کو بدقت تمام روک پائے جو جدیدو قدیم الفاظ کے اس ملغوبے پر مشتمل نامۂ گلہ و زاری کی صورت روبرو نگۂ متوحش پایا ، چنانچہ بعد...
  10. محمد امین صدیق

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    مابدولت آپ کا دراز آنلائن والی ایک ویڈیو ملاحظہ کرنے اور اسے لائک کرکے آپ کے چہرۂ انور کے دیدار کی سعادت حاصل کرچکے عزیزی قدیر ۔ کیا یہ آپ ہی ہیں ناں ؟ :):)
  11. محمد امین صدیق

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    مابدولت آپ کی ہدایت بموجب عمل پیرا ہوچکے ہیں عزیزی عبدالقدیر ۔ :):)
  12. محمد امین صدیق

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    مابدولت کے چینل پر اردو ناولزکو آڈیو میں پیش کیا جاتا ہے ۔:):)
  13. محمد امین صدیق

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    واچ آور کا بھی شرط ہے جوکہ 4 ہزار گھنٹے ایک سال کے اندر پورے کرنے ہوتے ہیں ۔:):)
  14. محمد امین صدیق

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    باقائدہ فعالیت کو ابھی آٹھ ماہ کا عرصۂ قلیل گذرا ہے ، اگر آپ صاحبان نے مابدولت کی درخواست کو درخوراعتنا گردان کر دست تعاون دراز کیا تو انشاءاللہ مونیٹائزڈ ہوکر ایڈز سے بھی چینل فیضیاب ہوگا ، کیونکہ ایک ہزار سبسکرائبرز کی شرط ہے جبکہ مابدولت کے سبسکرائبرز زائد از سہہ ہزار ہیں ۔ بہرحال مابدولت...
  15. محمد امین صدیق

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    مابدولت نے بھی یوٹیوب پر ' اردو آڈیو ناول چینل ' کے نام سے اردو ناولز اور اسٹوریز کو اپنی صداکاری میں آڈیو میں پیش کرنے کا ایک چینل بنایا ہے ۔ تمام پیارے محفلین سے گذارش ہے کہ اس چینل کو ضرور ملاحظہ کرکے سبسکرائب کريں اور وویوز دیں ۔ شکریہ ۔۔ ابھی اس چینل پر مایہ ناز ادیب شوکت صدیقی کا مشہور...
  16. محمد امین صدیق

    مبارکباد سیما آپا کو 20000 مراسلات مکمل کرنے پر دلی مبارکباد

    مابدولت اپنی لائق صد احترام بہن سیما علی کو منصب بیست ہزاری کے پرازافتخار حصول پر قلب صمیم کی عیاں ، نہاں و پنہاں خانوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔:):)
  17. محمد امین صدیق

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    ہرچند کہ درایں صورتحال پرخطرتفویض درجہ بندی بجائے خود خطرے سے خالی نہیں ، تاہم تمام خطرات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے مابدولت طوہا" و کرہا" عزیزی جاسم کے مراسلہ مندرجہ بالا کو درجہ بندیء ' مثبت ' سے نوازتے ہوئے تشویش خفیف محسوس کرنے میں اپنے تئیں بجا گردانتے ہیں ۔:):)
Top