نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غفلت بالکل نہیں برتیں گی اس معاملے میں ۔رومی۔ ان شاءاللہ
  2. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ارے آپی ، میں کہاں جینئس ہوں،بہت نکمی ہوں ذہانت کے معاملے میں، کبھی کبھی تو لگتا ہے کہ میں ان پڑھ کہاں اردو دانوں میں پھنس گئی۔
  3. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یونہی نہیں بنا، بہت محنت کی ہے
  4. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں بھئی بوجھ تو لیا مگر تھا مشکل
  5. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں آسان۔۔ کافی مشکل لفظ ہے
  6. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں عدم سے بھی پرے ہوں ورنہ غافل بارہا میری آہ آتشیں سے بال عنقا جل گیا
  7. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرزا غالب بال عنقا
  8. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بھائی میرا انٹر نیٹ بند ہو گیا تھا ورنہ آپکو تدوین کی ضرورت نہ پیش آتی
  9. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    محو غم دوش
  10. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    آمین ثم آمین یا رب العالمین
  11. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کل میں نے سکرولنگ کرتے ہوئے دیکھا تھا مگر مجھ سے اس وقت کچھ بنا نہیں، بعد میں میں بھول ہی گئی۔۔۔۔ سید عاطف علی بھائی زندہ باد
  12. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تلاطم خیز
  13. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرف اعلیٰ ہو تو سب کی غلطی نظر انداز کرنا بڑی بات نہیں
  14. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طرفین چار ہیں مگر ان لڑیوں میں دو ہیں، سیدھی اور الٹی۔۔۔۔ اکثر اوقات سب بھول جاتے ہیں
  15. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    الھم صلی علیٰ محمدٍ وعلیٰ آلہ وسلم
  16. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    وعلیکم السلام جی ،درست مگر بہت مشکل ہے۔
  17. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    خالق سے اچها تعلق اور مخلوق سے اچها برتاؤ مومن کی نشانی ہے؛کھانا, پینا,سونا سانس لینا ھی زندگی نہیں. دوسروں کے دلوں میں زندہ رہنا انکی دعاؤں میں زندہ رہنا اصل زندگی ھے.. شب بخیر
  18. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وجی بھیا سے کہیئے شمشاد بھیا کو آواز دیں
  19. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شائستہ بھی سیما علی سے متفق ہے
  20. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آئیے تشریف لائیے رومی۔۔۔۔ سب آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
Top