نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ہم نہیں ہوں گے اور دنیا کو تو سنائے گا داستاں جاناں فرحت عباس شاہ
  2. غ۔ن۔غ

    آج کی تصویر - 2

    جی صحیح کہا آپ نے ۔۔۔۔ واقعی کبھی کبھی ایسا کچھ سننے یا دیکھنے کو ملتا ہے کہ نہ تو زبان ساتھ دیتی ہے اور نہ الفاظ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  3. غ۔ن۔غ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    رہتا ہوں‌ بگولوں کی طرح رقص میں بیتاب اے ہم نفسو! میں دلِ صحرا سے اٹھا ہوں عرش صدیقی
  4. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ وہ آرامِ جاں آیا نہ موت آئی شب وعدہ اسی دھن میں ہم ا ٹھ اٹھ کر ہزاروں بار بیٹھے ہیں شاہجہاں پوری
  5. غ۔ن۔غ

    آج کی تصویر - 2

    ریٹنگ کرنے لگی تو معلوم ہوا کہ اس تصویر کے لیے ایک بھی میرے احساس کی ترجمان نہیں ۔ ۔ ۔ ۔:(
  6. غ۔ن۔غ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    شب بھر کا ترا جاگنا اچھا نہیں زہرا پھر دن کا کوئی کام بھی پورا نہیں ہوتا زہرا نگاہ
  7. غ۔ن۔غ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    وحشت میں بھی منت کشِ صحرا نہیں ہوتے کچھ لوگ بکھر کر بھی تماشا نہیں ہوتے زہرا نگاہ
  8. غ۔ن۔غ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    لمحاتِ مسرت ہیں تصور سے گریزاں یاد آئے ہیں جب بھی غم و آلام ہی آئے ادا جعفری
  9. غ۔ن۔غ

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ٹوٹی ہے میری نیند مگر تم کو اس سے کیا بجتے رہے ہواؤں سے دَر تم کو اس سے کیا پروین شاکر
  10. غ۔ن۔غ

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    ہماری بہت ہی پیاری سی بہن مقدس کو بہت بہت مبارک ہو اللہ سے ننھے طلحہ اور مقدس کی صحت ،زندگی اور ڈھیروں خوشیوں کے لیے بہت سی دعائیں
  11. غ۔ن۔غ

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ہمارے شہر کے لوگوں کا اب احوال اتنا ہے کبھی اخبار پڑھ لینا کبھی اخبار ہو جانا ( ادا جعفری)
  12. غ۔ن۔غ

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    نا امیدی ہے بری چیز مگر ایک تسکین سی ہو جاتی ہے بسمل سعیدی
  13. غ۔ن۔غ

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    جی شمشاد بھائی مجھے بہت افسوس ہے اس پر "طویل " ہونا چاہیے "تاویل" غلطی سے لکھا گیا تھا جب نظر پڑی تو تدوین کی مہلت ختم ہو چکی تھی اب سعود بھیا سے درستگی کرنے کا کہا ہے لیکن اگر ان کو مصروفیت کی وجہ سے دیر لگی تو آپ درستگی کر دیجیئے گا پلیز
  14. غ۔ن۔غ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    جو آنکھوں اوٹ ہے چہرہ اسی کو دیکھ کر جینا یہ سوچا تھا کہ آساں ہے مگر آساں نہیں ہوتا (ادا جعفری)
  15. غ۔ن۔غ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    جو میری پلکوں سے تھم نہ پائے وہ شبنمیں مہرباں اجالے تمھاری آنکھوں میں آگئے تو تمام رستے نکھر گئے ہیں (ادا جعفری)
  16. غ۔ن۔غ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    گلوں سی گفتگو کریں قیامتوں کے درمیاں ہم ایسے لوگ اب ملیں حکایتوں کے درمیاں (ادا جعفری)
  17. غ۔ن۔غ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    تمام فکر زمانے کے ٹال دیتا ہے یہ کیسا کیف تمھارا خیال دیتا ہے ( اندرا ورما )
  18. غ۔ن۔غ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    گہرے پانی میں ذرا آؤ اتر کر دیکھیں ہم کو دریا کے کنارے نہیں اچھے لگتے ( اندرا ورما )
  19. غ۔ن۔غ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    تری راہ کتنی طویل ہے، میری زیست کتنی قلیل ہے مرا وقت تیرا اسیر ہے،مجھے لمحہ لمحہ سنوار دے ( اندرا ورما )
  20. غ۔ن۔غ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    تمھارے سامنے رہتی ہیں نیم وا ہمدم حیا شناس بہت ہیں یہ با ادب آنکھیں ( اندرا ورما )
Top