نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    تو اپنے آپ میں تنہا ہے میری نظروں میں کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں ترے مثال کی بات ( اندرا ورما )
  2. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہی فسانہ رہا ہے جنوں کے صحرا میں کبھی فراق کے قصے کبھی وصال کی بات (اندرا ورما )
  3. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ سوچ کر کہ غم کے خریدار آگئے ہم خواب بیچنے سرِ بازار آگئے (احمد فراز) سرِ بازار
  4. غ۔ن۔غ

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    قاصد پیام شوق کو اتنا نہ کر طویل کہنا فقط یہ ان سے کہ آنکھیں ترس گئیں
  5. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ ہو گا یک بیاباں ماندگی سے ذوق کم میرا حبابِ موجۂ رفتار ہے نقشِ قدم میرا مرزا غالب
  6. غ۔ن۔غ

    کئی شعر اس کی نگاہ سے مرے رخ پہ آ کے غزل بنے ۔ ۔

    کئی شعر اس کی نگاہ سے مرے رخ پہ آ کے غزل بنے ۔ ۔
  7. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نگاہ عشق و مستی ميں وہی اول ، وہی آخر وہی قرآں ، وہی فرقاں ، وہی يسيں ، وہی طہٰ اگلا لفظ "نگاہ"
  8. غ۔ن۔غ

    مبارکباد سید شہزاد ناصر انکل کو سالگرہ مبارک :)

    سید شہزاد ناصر بھیا آپ کو میرے اور مغزل کی جانب سے سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد اللہ سے آپ کی اچھی صحت اور خوشیوں بھری لمبی زندگی کے لیے دست بہ دعا ہیں:):)
  9. غ۔ن۔غ

    غزل: سوچتا ہوں وصال سے آگے

    آمین ۔ ۔:) آپ کے بھیا کو آپ کا سلام پہنچ جائے گا میرے بھائی جیتے رہیئے:)
  10. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    لاکھ غم سینے سے لپٹے رہے ناگن کی طرح پیار سچا تھا مہکتا رہا چندن کی طرح کرشن بہاری نور اگلا لفظ " چندن "
  11. غ۔ن۔غ

    غزل: سوچتا ہوں وصال سے آگے

    ایک ماضی گزر چکا ہے اور ایک ماضی ہے حال سے آگے لے گیا ہے مجھے یقینِ عدم ہست کے احتمال سے آگے بہت خوب مہدی نقوی حجاز بھائی :great: آپ کے نام بہت ساری داد اور دعائیں
  12. غ۔ن۔غ

    نصیر الدین نصیر تُو اگر رکھے گا ساقی ہم سے پیمانہ الگ

    آنسووؤں سے لکھ رہے ہیں واقعاتِ زندگی ہم مرتب کر رہے ہیں اپنا افسانہ الگ واہ واہ کیا کہنے،بہت خوب۔ ۔ ۔۔ بہت شکریہ صائمہ شاہ شئیر کرنے کے لئیے
  13. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    عجیب لوگ ہیں میری تلاش میں مجھ کو وہاں پہ ڈھونڈ رہے ہیں جہاں نہیں ہوں میں راحت اندوری
  14. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    روز ہے دردِ محبت کا نرالا انداز روز دل میں تری تصویر بدل جاتی ہے فانی بدایونی
  15. غ۔ن۔غ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہ اپنا آپ ہے باقی نہ سعد یہ دنیا یہ آگہی کا سفر تو مجھے عذاب ہوا سعد اللہ شاہ
  16. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ سچ کی آگ پرے رکھ مرے خیالوں سے بھرا ہوا ہوں سلگتے ہوئے سوالوں سے (منصور آفاق)
Top