نتائج تلاش

  1. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری غزل------سعدی شیرازی

    حسان خان کیا یہ ترجمہ درست ہے؟
  2. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    از بهرِ خدا روی مپوش از زن و از مرد تا صنعِ خدا می‌نگرند از چپ و از راست (سعدی شیرازی) خدارا مرد و زن سے چہرہ نہ چھپا تاکہ وہ خدا کی خلقت کو دیکھیں (کہ کتنا حسین تجھے بنایا ہے)
  3. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری غزل------سعدی شیرازی

    غزل دیگر نشنیدیم چنین فتنه که برخاست از خانه برون آمد و بازار بیاراست در وهم نگنجد که چه دلبند و چه شیرین در وصف نیاید که چه مطبوع و چه زیباست صبر و دل و دین می‌رود و طاقت و آرام از زخم پدید است که بازوش تواناست از بهرِ خدا روی مپوش از زن و از مرد تا صنعِ خدا می‌نگرند از چپ و از راست چشمی که تو...
  4. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تو گرمِ سخن گفتن و از جامِ نگاهت من مست چنانم که شنفتن نتوانم (شفیعی کدکنی) تو باتیں کرنے میں مستغرق ہے اور میں تیری نگاہوں کے جام سے ایسا مست ہوں کہ (تیری باتوں کو) سن نہ سکوں!
  5. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    می‌دهم خود را نویدِ سالِ بهترسالهاست گرچه هر سالم بتر از پار می آید فرود (مهدی اخوان‌ثالث) سالوں سے میں خود کو بہتر سال کی خوشخبری دیتا ہوں اگرچہ میرا ہر سال گذشتہ(سال) سے بدتر ہوتا ہے۔
  6. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گر بهشتم می سزد دیدارِ جانانم بس است وربه دوزخ لایقم تکلیفِ هجرانم بس است (صوفی عشقری) اگر بہشت میرے لئے سزاوار ہے تو جاناں کا دیدار ہی میرے برائے کافی ہے اور اگر میں دوزخ کے لائق ہوں تو ہجر کی تکلیف ہی میرے برائے کافی ہے۔
  7. اریب آغا ناشناس

    محمد فضولی بغدادی کے چند تُرکی اشعار

    کسی فعل کے ہمراہ ’’گچ‘‘ آئے تو اس سے کیا مطلب بنتا ہے؟
  8. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دل كند لختِ جگر را نذرِ چشمِ گل‌رخان همچو آن طفلی كه حلوا پيشِ استاد آورد (صوفی عشقری) جیسے کوئی بچہ اپنے استاد کے لئے حلوا لاتا ہے،(بالکل ویسے میرا) دل (بھی) لختِ جگر کو گل رُخوں کے چشم کی نذر کرتا ہے۔
  9. اریب آغا ناشناس

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    کرسی کے لئے افغانستانی فارسی میں یہی واژہ یعنے "کرسی" ہی کاربردہ ہوتا ہے جبکہ ایرانی فارسی میں "صندلی" استعمال ہوتا ہے ". وہ تخت، جس کے گرد کمبل بچھایا جائے اور اندر زغال(کوئلیں) رکھیں جائیں، اسے اردو اور افغانستانی فارسی میں ’’صندلی‘‘ اور ایرانی فارسی میں ’’کرسی‘‘ کہا جاتا ہے۔
  10. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    من نظر بازگرفتن نتوانم همه عمر از من ای خسروِ خوبان تو نظر بازمگیر (سعدی شیرازی) میں ساری عمر آنکھیں بند نہیں کرسکتا۔ اے پادشاہِ خوباں! تو مجھ سے آنکھیں بند نہ کر۔
  11. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شرابم آشکار ده که مردِ ترس نیستم به حفظِ کشتِ عمرِ خود کم از مترس نیستم (قاآنی شیرازی) مجھے شراب سرِعام دے کہ میں خوف زدہ آدمی نہیں ہوں۔ میں اپنی کِشتِ عمر کی حفاظت کے لئے کسی مَتَرس سے کم نہیں ہوں۔ x مترس=کھیتوں میں پرندوں کو ڈرانے کے لئے ایک انسان نما پُتلا جو چوب، سنگ یا کپڑے سے بنا ہوتا...
  12. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سخت است بی‌تو دیدنِ باران برایِ من امشب چه قدْر از غمت آسان دلم گرفت (فردوسِ اعظم) تیرے بغیر باراں کا دیکھنا میرے لئے سخت و دشوار ہے۔ امشب تیرے غم سے میں کس قدر آسانی سے غمگین ہوگیا!
  13. اریب آغا ناشناس

    محمد فضولی بغدادی کے چند تُرکی اشعار

    Lövhi-aləmdən yudum əşk ilə Məcnun adını, Ey Füzuli, mən dəxi aləmdə bir ad eylərəm لوحِ عالم سے میں نے مجنون کا نام اشک کے ذریعے دھودیا ہے، اے فضولی! میں عالم میں بہت نام رکھتا ہوں۔
  14. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری ابر می بارد و من می شوم از یار جدا - غزلِ خسرو مع اردو ترجمہ

    محمد وارث بھائی اس لڑی کے ٹیگ میں" فارسی نغمات" بھی شامل کردیں
  15. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    محمود بوسه می‌زد پای ایاز و می‌گفت بنگر چه می‌کند عشق سلطان محتشم را محمود ایاز کے پاؤں کو بوسہ دیتا تھا اور کہتا تھا کہ دیکھ لو عشق سلطانِ بزرگ کو کیا کردیتا ہے بر تخت‌گاه شاهی آسوده کی توان شد بگذار تاج کی را، بردار جام جم را (فروغی بسطامی) شاہی تخت گاہ پر (براجمان رہ کر) راحت کب حاصل ہوسکتی...
  16. اریب آغا ناشناس

    آپ کا سپاسگزار ہوں کہ ہمیں آپ سے ملنے کا موقع ملا... آپ سے دیگر ملاقات کا منتظر ہوں

    آپ کا سپاسگزار ہوں کہ ہمیں آپ سے ملنے کا موقع ملا... آپ سے دیگر ملاقات کا منتظر ہوں
  17. اریب آغا ناشناس

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    چابهار که «نگین توسعه شرق ایران» نام گرفته روز پنجشنبه با بمبگذاری مورد حمله قرار گرفت. قرار گرفتن کا ویسے تو معنی استوار شدن، محکم گشتن اور ساکن شدن ہے، لیکن مندرجہ بالا جملے میں اس کا معنی کیا ہوگا؟
Top