چند دہائیوں قبل ہمارے ہاں (پاکستان) ایک رسالہ نکلا کرتا تھا،جس کے مدیر اپنے آپ کو پیر جنگلی کہلاتے تھے ،اور وہ کنوارہ رہنے کی تبلیغ فرمایا کرتے تھے۔ نہ جانے وہ رسالہ اب بھی نکلتا ہے یا نہیں ؟ نہ جانے پیر جنگلی صاحب کی شادی ہو گئی تھی یا نہیں ؟
بہت خوب جناب۔
---------------------------------
پہلا دوست : یہاں بہت سی لڑکیاں ہیں جو شادی نہیں کرنا چاہتیں۔
دسرا دوست: تمہیں کیسے معلوم ؟
پہلا دوست: میں سب سے درخواست کر کے دیکھ چکا ہوں۔
اینکہ مردم نشناسند تُرا ، غربت نیست
غربت آن است کہ یاران ببرند ت از یاد
غربت یہ نہیں ہے کہ لوگ تمہیں نہ پہچانیں۔۔۔ غربت تو وہ ہےکہ دوست تمہیں بھُلا دیں۔