نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    موجودہ نستعلیق فونٹس میں تبدیلی

    عمار بھائی! آپ اپنا میل باکس چیک کریں :)
  2. شاکرالقادری

    موجودہ نستعلیق فونٹس میں تبدیلی

    جی بالکل ایسا ممکن ہے ۔۔ لیکن ترسیمے بدلنے سے بعض اوقات ایسی سیٹنگ متاثر ہوتی ہے جس کو درست کرنے کے لیے وولٹ پروگرامنگ کی ؎رورت ممکن ہو سکتی ہے۔ اس امکان پر آپ سے میرا خیال ہے کافی بات چیت ہو چکی ہے اور اگر واقعی اب بھی آپ اس کام کے لیے سنجیدہ ہیں تو کام شروع کیا جا سکتا ہے :)
  3. شاکرالقادری

    عروض ڈاٹ کام

    بہت شکریہ سیدصاحب! تھیم کے ساتھ میچ نہ بھی کرے تو ہم میچ کر لیں گے ترامیم کے ساتھ اور ریسائز کرکے ۔۔ آپ اس کو شامل۔۔ضرور۔ ؎کیجئے
  4. شاکرالقادری

    عروض ڈاٹ کام

    @سیدذیشان ! آپ مبارک باد کے مستحق ہیں ۔۔ یقین مانیئے مجھے جتنی خوشی ہو رہی ہے میں اس کا اظہار کسی اور طور تو نہیں کر پایا لیکن ویب سیٹ کے انٹر فیس کے لیے ایک ڈیزائن بنا دیا ہے اگر قبول کر لیں تو مجھے خوشی ہوگی ۔۔ یاد رہے یہ ڈیزائن میں نے اپنے نئے نستعلیق فانٹ میں تیار کیا ہے جس پر آج کل کام کر...
  5. شاکرالقادری

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    کیا گرجا یا کلیسا میں پہلی مرتبہ نماز پڑھی گئی ؟؟؟؟؟؟؟ ایک دو اقتباس پیش کرتا ہوں ۔۔ جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ خلیفہ رسول حضرت عمر نے کلیسا میں نماز پڑھی ۔۔ اور اگر کہیں انہوں نے کلیسا کے متولی کی خواہش کے باوجو نماز نہ پڑھی تو صرف اس وجہ سے کہ ان کے اس عمل کو بنیاد بنا کر مسلمان آئندہ مستقلا...
  6. شاکرالقادری

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    بات یہود نصاری کی ہے اور آپ کفارو مشرکین کو گھسیٹ رہے ہیں ۔۔ علامہ شبلی نغمانی نے سیرہ النبی کی جلد دوم مطبوعہ آرمی بک کلب لاہور (۱۹۸۰) کے صفحہ ۳۷۰ پر یہود و نصاریٰ کے ساتھ برتاؤ کا عنوان باندھا ہے اور صفحہ ۳۷۱ پر اسی عنوان تلے تحریر فرمایا ہے "نصاریٰ کا وفد جب نجران سے مدینہ حاضر ہوا تو آپ...
  7. شاکرالقادری

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    میں کتنے خاص افعال کا ذکر کروں ۔۔۔ جن پر میاں فضیحت کا خود عمل ہے ۔۔ دوسروں کو نصیحت تو عادتا کی جاتی ہے
  8. شاکرالقادری

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    فیس بک پر ایک صاحب نے ہندوستان کے کسی شہر میں جسن عید میلاد النبی کے موقع پر خطبۂ عید اور نماز عید کی خبر نشر کر دی تھی ۔۔۔۔ خوب بحث ہوئی اس پوسٹ پر ۔۔ لیکن اگلے ہی روز خبر نشر کرنے والے نے معذرت کی اور کہا کہ ان تک غلط خبر پہنچی تھی ۔ الحمد للہ رب العالمین ویسے میں ذاتی طور پر میلاد کے...
  9. شاکرالقادری

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    آپ نے بالکل بجا ارشاد فرمایا ۔۔۔۔۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہودیوں کو مسجد نبوی میں عبادت کرنے کی اجازت مرحمت فرمائی تھی۔ ہے کوئی اس بات سے انکار کرنے والا ؟؟؟؟ تو پھر آج ہمیں کیا ہو گیا ہے
  10. شاکرالقادری

    ترکی اور بوسنیا میں مولودِ پیغمبر ص کی تقریبات

    سبحان اللہ روحانی مسرت ہوئی ان پاکیزہ مناظر کو دیکھ کر ۔۔۔ جزاکم اللہ
  11. شاکرالقادری

    جی مجھے خوشی ہوگی ۔۔ کچھ اہم ردیفیں اور نعتیں بھی شامل کیجئے گا

    جی مجھے خوشی ہوگی ۔۔ کچھ اہم ردیفیں اور نعتیں بھی شامل کیجئے گا
  12. شاکرالقادری

    میں اتک پنجاب سے سہ ماہی فروغ نعت نکالتا ہوں ۔۔۔ اگر آپ بلوچستان میں نعتیہ ادب کے ارتقا کے حوالے...

    میں اتک پنجاب سے سہ ماہی فروغ نعت نکالتا ہوں ۔۔۔ اگر آپ بلوچستان میں نعتیہ ادب کے ارتقا کے حوالے سے کوئی مقالہ تحریر فرمائیں تو مجھے اسے شائع کر کے خوشی ہوگی
  13. شاکرالقادری

    دیکھو پیاری لڑکی پچھتاؤگی۔ ایک پشتو آزاد نظم کا نثری ترجمہ

    خیام کے شعر پر تو آپ نے بہت خوب کہہ دیا نیچے میرا منظورم ترجمہ بھی تھا اس پر چھوٹی سی خوبی ہی کہہ دیتیں تو آپ کیا کیا جاتا :)
Top