نتائج تلاش

  1. ریحان احمد ریحانؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    ڈرتے تو خیر ہم کسی سے نہیں آپ ہمیں کون سی ہتھکڑی لگانے لگے۔ لیکن میں یہ بول رہا تھا کہ اقبال تو پچھلی صدی کے مفکر تھے ہمیں جدید دور میں بھی ایک مفکر کی ضرورت تھی جو آج پوری ہوتی نظر آرہی ہے اور اس مفکر کا بھی حق بنتا ہے کہ اسے سر کے خطاب سے یاد کیا جائے
  2. ریحان احمد ریحانؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    ایک بات ہم تو آپ کی فکر سے اتنے مرعوب ہوئے کہ اگر ہماری ملکہ برطانیہ سے واقفیت پوتی تو آپ کو "سر" کا خطاب دینی کی درخواست کرتے
  3. ریحان احمد ریحانؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    نہیں جناب ہم کیوں برا منانے لگے ویسے ہمیں آپ کو اس کمال دانش کی داد تو دینی تھی نا اب لوگ جو مرضی کہیں
  4. ریحان احمد ریحانؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    کسی کی دل آزاری نہ پو اس لیے یہ خطاب سب کو دیا گیا کسی ایک کے لیے مخصوص نہیں کیا
  5. ریحان احمد ریحانؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    پتا نہیں تھا کہ ٹیگ کس کو کرنا ہے۔
  6. ریحان احمد ریحانؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    کمال ہے ویسے ہمیں معلوم نہیں تھا کہ بر صغیر میں آپ جیسے دانش ور بھی موجود ہیں
  7. ریحان احمد ریحانؔ

    احمد ندیم قاسمی نظم بھونچال

    کرۂ ارض کی مانند ہے انساں کا وجود سطح پر پھول ہیں، سبزہ ہے خنک چھاؤں ہے برف ہے چاند ہے رات ہے خاموشی ہے اور بادل جو فضاؤں میں رواں ہیں چپ چاپ دور سے موتیے کے ڈھیر نظر آتے ہیں اور باطن میں گرجتا ہے وہ لاوا جس سے زلزلے آتے ہیں کہسار چٹخ جاتے ہیں کس کو فرصت ہے کہ اک پل کو ٹھنک کر سوچے لبِ دریا جو...
  8. ریحان احمد ریحانؔ

    نظم برائے اصلاح "المسلم جسد واحد"

    استادِ محترم معافی چاہتا ہو غلطی کی تدوین کر دی اصل مراسلے میں کیا آپ اس سطر کی بات کر رہے ہیں کہ اس میں، ہمیں، کا محل ہے یا ہمی لوگ شاید مسلماں نہیں ؟ الف عین
  9. ریحان احمد ریحانؔ

    نظم برائے اصلاح "المسلم جسد واحد"

    شکریہ عبدالرؤف بھائی
  10. ریحان احمد ریحانؔ

    نظم برائے اصلاح "المسلم جسد واحد"

    جی راحل بھائی بہت شکریہ غلطی کی نشاندہی کرنے کے لیے
  11. ریحان احمد ریحانؔ

    نظم برائے اصلاح "المسلم جسد واحد"

    استادِ محترم الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: یاسر شاہ و دیگر تمام احباب سےاصلاح کی درخواست ہے
  12. ریحان احمد ریحانؔ

    نظم برائے اصلاح "المسلم جسد واحد"

    ہم مسلمان ہیں جسمِ واحد کی مانند سب ایک ہیں سب کے سب ایک ہیں رنگ کوئی بھی ہو نسل کوئی بھی ہو گر مسلمان ہیں پھر اسی جسمِ واحد کے سب عضو ہیں جب کسی عضو کو کوئی تکلیف ہو سارے اعضا بہم درد اس کا سہیں اس پہ گریہ کریں اس پہ آہیں بھریں پھر نجانے یہ اب کیسے ممکن ہوا جب اسی جسم واحد پہ خنجر چلا...
  13. ریحان احمد ریحانؔ

    آپ کی رائے

    دیکھو آ گئی نا مری بلا بھی سامنے میں نے آپ کو بولا تھا
  14. ریحان احمد ریحانؔ

    آپ کی رائے

    اب کیا کہہ سکتے ہیں۔ چلو کھبی نہ کھبی آ جائے گی منظرِ عام پر میری بلا بھی
  15. ریحان احمد ریحانؔ

    آپ کی رائے

    مجھے لگتا ہے اس لڑی میں کوئی کامل پیر بابا موجود ہے جس کی وجہ سے یہ بلا اپلوڈ نہیں ہو رہی ہیں
  16. ریحان احمد ریحانؔ

    آپ کی رائے

    میں نے تو don't auto delete ہی سیلیکٹ کیا پھر خدا جانے کیوں اپلوڈ نہیں ہو رہی
  17. ریحان احمد ریحانؔ

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    ویسے تو میری مادری زبان کشمیری ہے لیکن میں پنچابی سرائیکی ہندی پہاڑی گوجری پوٹھواری یہ سب زبانیں تھوڑی تھوڑی جانتا ہوں
Top