واہ۔ اچھے عرفانی (شاید صوفی) شعر ہیں۔
کچھ تکنیکی باتوں کو مدنظر رکھنے کی ضرورت ہے۔
وحدت لگی انڈیلنے میں تعقید معنوی ہے۔ یعنی معنی میں گرہ پڑ رہی ہے۔ انیس اپنے مرثیے "نمک خوان تکلم ہے" میں فصاحت کی یوں تعریف کرتے ہیں:
لفظ مغلق نہ ہوں، گنجلک نہ ہوں، تعقید نہ ہو!
بہر کیف، تو اس مصرع میں انڈیلنا...