نتائج تلاش

  1. فاخر

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    کوئی آصف کی چھکوں کی برسات والی ویڈیو مجھے مینشن کرے مہربانی ہوگی۔ میں اس میچ کی روداد گوگل لائیو اسکور پر دیکھ رہا تھا۔
  2. فاخر

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    مشکل میچ رہا ہے ؛لیکن جیت مبارک ہو آصف نے چھکے لگا کر افغانیوں کے چھکے چھڑا دیئے مجھے بھی ایک وقت لگ رہا تھا کہ کہیں یہ میچ گنوانا نہ پڑ جائے؛ لیکن خیر مسلسل تیسری جیت مبارک ہو۔
  3. فاخر

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ميں تو کہہ رہا ہوں کہ میدان کے بجائے میز پر بیٹھ کر ’’امن مذاکرات‘‘ کرلیتے ہیں، افغانستان کے 2 وکٹ گر گئے!!
  4. فاخر

    اتوار كو بدلہ لیا تھا،اس کے بعد نیوزی لینڈ کے سیکوریٹی خدشات دور کئے تھے، آج تو کچھ کرنا ہی...

    اتوار كو بدلہ لیا تھا،اس کے بعد نیوزی لینڈ کے سیکوریٹی خدشات دور کئے تھے، آج تو کچھ کرنا ہی نہیں، میدان کے بجائے میز پر بیٹھ کر ’’امن مذاکرات‘‘ کرلیتے ہیں؟:LOL::LOL:
  5. فاخر

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    یہ جیت بھی مبارک ہو۔ اپنے دیرینہ حریف (بھارت ) کو ہرا کر ماضی کے حسابات چکا ليا، نیوزی لینڈ کی ٹیم كى’’سیکوریٹی‘‘ کے خدشات بھی دور کرديئے! اب آگے کیا ہوگا؟ آگے اب افغانستان سے ’’امن مذاکرات‘‘ کرلیں گے،اور کیا۔ ھھھھا ھاھاھاٰھا
  6. فاخر

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ’’و تعز من تشا و تذل من تشاء‘‘ اس جیت پر پاکستانی ٹیم کو مبارک باد ۔ پاکستانی ٹیم نے اچھی کارکردگی پیش کی۔
  7. فاخر

    کوئی مخیر فری لائیو انڈیا -پاکستان میچ کا لنک دیں مہربانی ہوگی۔ شاہین آفریدی نے 2 وکٹ اڑا دیے ہیں۔

    کوئی مخیر فری لائیو انڈیا -پاکستان میچ کا لنک دیں مہربانی ہوگی۔ شاہین آفریدی نے 2 وکٹ اڑا دیے ہیں۔
  8. فاخر

    تعارف خاکسار

    محفل ميں آپ کا خوش آمدید و استقبال امید ہے کہ آپ اپنے علمی فیضان سے ہم طالب علموں کو فیض یاب فرماتے رہیں گے (ان شاءاللہ الرحمٰن)
  9. فاخر

    تاسف ڈاکٹر عبد القدیر خان انتقال کر گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون ! اللہ تعالیٰ اپنے شایانِ شان اور اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے، آمین ۔آج مملکت خداداد پاکستان اپنے ایک عظیم محسن سے محروم ہوگئی، پورا پاکستان حقیقی طور پر یتیم ہوگیا۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم و مغفور صرف...
  10. فاخر

    تاسف عمر شریف انتقال کر گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون ... اللہ سبحانہ و تعالی مرحوم کی مغفرت کاملہ فرمائے ، انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے نیز ان کے پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق بخشے، آمین ۔
  11. فاخر

    تعارف ایک نو وارد (میرا تعارف)

    فورم پر آپ کا استقبال ہے۔ ان شاءالله الرحمن اس فورم کو آپ کو فائدہ ملے گا۔ یہاں تمام طرح کے لوگ ہوا کرتے ہیں ۔
  12. فاخر

    ترے میرے یہ رسم و راہ کے قصے -- رہیں گے نقش آئندہ زمانے تک

    ترے میرے یہ رسم و راہ کے قصے -- رہیں گے نقش آئندہ زمانے تک
  13. فاخر

    ادبی مضحکہ خیزی

    آج یو ٹیوب پر ٹہلتے ہوئے کسی لوکل فنکار کی گائی ہوئی یہ حمد سماعتوں سے گزری۔ اس حمد کا مطلع ہے: ’’جدھر دیکھتا ہوں جہاں دیکھتا ہوں‘‘ ہر شی میں تیرا نشاں دیکھتا ہوں (درست مصرعہ یوں ہوگا:’ ہر اک شی میں تیرا نشاں دیکھتا ہوں ) جب یہ مطلع دیکھا تو قدم رک گئے، کیوں کہ ناچیز و کم علم...
  14. فاخر

    تعارف السلام علیکم

    خو ش آمدید و مرحبا اردو محفل فورم کا ممبر بننے پر تہہ دل سے مبارک و شکریہ !! اگر آپ واقعتاً پڑھنے لکھنے اور شعر و شاعری سے دلچسپی رکھتی ہیں، تو یہ فورم آپ کے لئے بہت ہی مفید ثابت ہوگا، کیوں کہ اس فورم پر ہر فن کے اساتذہ موجود ہیں ، جو آپ کی رہنمائی کریں گے ۔ ہمیں امید کرنی چاہیے کہ :’یہ فورم آپ...
  15. فاخر

    نصیر الدین نصیر اے صبا ! ایک زحمت ذرا پھر

    عمدہ پیش کش،خوش رہیں ۔ پیر نصیر گولڑوی یا ان کے پیش رو سجادگان سے مجھے اس وجہ سے عقیدت ہے کہ ان کے جد امجد حضرت پیر مہر علی علیہ الرحمہ نے ختم نبوت کے تحفظ کیلئے حضرت حاجی امداداللہ مہاجر مکی کے ایماو مشورہ پر بلادِ حرم سے متحدہ ہندوستان کا سفر کیا تھا، اور پھر خطہ پنجاب میں ملعون قادیانیت کے...
  16. فاخر

    ہم ہیں کسی کے ہم پہ ہے دعویٰ کسی کا اور بیٹھے ہیں لے کے قسمت کشمیر ،ہم فقیر ( مولانا ا کمل...

    ہم ہیں کسی کے ہم پہ ہے دعویٰ کسی کا اور بیٹھے ہیں لے کے قسمت کشمیر ،ہم فقیر ( مولانا ا کمل ،الٰہ آباد ، یوپی)
  17. فاخر

    بیٹھے ہیں لے کے قسمت کشمیر ،ہم فقیر

    استاد مکرم مولانا افضال احمد قاسمی اکمل صاحب الٰہ آباد کی ایک غزل احباب کی نذر : غزل خوابوں کی دیکھتے نہیں تعبیر، ہم فقیر کرتے ہیں چشم و نوَم کو تسخیر، ہم فقیر توحيدِ حسن و عشق تو ایمانِ اصل ہے کرتے نہیں کسی کی بھی تکفیر، ہم فقیر بادِ سموم چلتی ہے جب خیمہ گاہ میں اپنی غزل کو کرتے ہیں شہتیر...
  18. فاخر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ’’لاریب کہ انسان کو کرتا ہے عطا معراج وہ عشق جو فطرت میں الہامِ حقیقی ہو ‘‘ (فاخر)
  19. فاخر

    كتنی شمعیں جلائیں ترے نام کی --- ایک دیا پیار کا تم جلاتے کبھی !!!!

    كتنی شمعیں جلائیں ترے نام کی --- ایک دیا پیار کا تم جلاتے کبھی !!!!
  20. فاخر

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    محفل میں آنے پر ایسا لگتا ہے کہ ہم کسی دوسرے کے گھر میں غلطی سے آگئے ہیں ، دوسرے کے گھر سے ہمیں فوراً نکل جانا چاہئے ، لیکن جیسے ہی کچھ شناسا چہرے اور نام سامنے آتے ہیں ،تو پھر اپنی غلطی کا احساس ہوتا ہے کہ ہم بلا وجہ دھوکہ کھا رہے ہیں ، یہ اپنا ہی گھر ہے ۔ نئی تبدیلی آئی ہے، یہ تبدیلی بھی اچھی...
Top