ٹھیک ٹھاک فلسفہ ہے چائے بنا کر لانے کا رشتے کے لیے۔
نمبر ایک : چائے ایک خاص تناسب چاہتی ہے اچھے ذائقے کے لیے۔
نمبر 2: اس سے پتا چلتا ہے کہ لڑکی کس قدر جلد کام کر سکتی ہے۔ سگھڑ ایسی کہ میک اپ بھی خراب ہو نہ ہی لباس۔
نمبر3: لڑکی خود ہی ٹرے لے کر کس سلیقے چائے پیش کرتی ہے اور آتے ہوئے پتا چلے گا...