اس ویک اینڈ پر ہفتے کی صبح ھیلسنکی کا پروگرام ہے اور وہاں پر تین دن قیام کے بعد ایک ہفتہ اوسلو میں گزارنے کا ارادہ ہے ۔ اصل میں 25 مارچ سے 1 اپریل تک یونیورسٹی میں چھٹیاں ہیں تو میں نے اس دوران اپنے پاسپورٹ کی تاریخ میعاد کی توسیع کا پروگرام بنا لیا۔ اسی سلسلے میں اوسلو جا رہا ہوں۔