نتائج تلاش

  1. آدم کا بیٹا

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    نوازش محترمہ مقدس نور صاحبہ۔ آپ لوگوں کی رفاقت رہی تو یقینا محفل میں لطف اندوز ہونے کا موقع ملتا رہے گا۔ :happy:
  2. آدم کا بیٹا

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    مکرم فارقلیط صاحب، آدم کا بیٹا اپنے نام پر پردہ ڈالنے کیلیے نہیں بلکہ اپنی حقیقت کی ترجمانی کیلئے اختیار کیا گیا ہے ۔ حسن خان کی مخصوصیت کی بجائے آدم کا بیٹا کی عمومیت، میرے نزدیک زیادہ قابل قدر ہے۔ 8)
  3. آدم کا بیٹا

    دل کو کراچی سمجھ رکھا ہے تم نے ۔۔۔ آتے ہو، جلاتے ہو، چلے جاتے ہو !

    دل کو کراچی سمجھ رکھا ہے تم نے ۔۔۔ آتے ہو، جلاتے ہو، چلے جاتے ہو !
  4. آدم کا بیٹا

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    خوش آمدید کہنے اور دعاؤں میں یاد رکھنے کا شکریہ۔
  5. آدم کا بیٹا

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    اپنی اس عظیم دعا میں شامل کرنے کا شکریہ محترمہ نایاب صاحبہ ۔ دعاؤں میں یاد رکھنے کا سلسلہ ٹوٹنے نہ پائے۔
  6. آدم کا بیٹا

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    شکریہ برادرم اسامہ۔ پانچ ہزار سے زائد محبت کرنے والے بیٹے اور بیٹیاں ۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ مجھے تو جن لوگوں نے اب تلک خوش آمدید کہا ہے، ان کی تعداد محض پچاس سے اوپر نہیں۔ یہ کیسی محبت ہے ان بقیہ افراد کی :confused1: :laughing:
  7. آدم کا بیٹا

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    شکریہ محترم عمر صاحب
  8. آدم کا بیٹا

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    شکریہ محترم وارث صاحب۔
  9. آدم کا بیٹا

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    شکریہ۔ آدم کا بیٹا، حوا کی بیٹی کی اس پذیرائی پر ممنون ہے ۔ :)
  10. آدم کا بیٹا

    ہم اس قسم کے امتحان گاہ میں ہیں کہ کتاب کھول کر دیکھ لینے کی بھی اجازت ھے " لیکن صد افسوس کی یہ...

    ہم اس قسم کے امتحان گاہ میں ہیں کہ کتاب کھول کر دیکھ لینے کی بھی اجازت ھے " لیکن صد افسوس کی یہ کتاب الماری کی سب سے بلند شیلف میں مقید ہے،
  11. آدم کا بیٹا

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    !very inspiring (ویسے اسے اردو میں کس طرح کہیں گے) بڑی بے چینی سے بقیہ اقساط کا منتظر ہوں ۔
  12. آدم کا بیٹا

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    شکریہ محترم فارقلیط صاحب۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔
  13. آدم کا بیٹا

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    چاہے بقیہ آدھی بات کو صحیح مان لینے کے نتیجے میں آدم کا بیٹا کی آدھی جان بھی چلی جائے ؟؟؟ :)
  14. آدم کا بیٹا

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    ”مجھے بولنے ہی نہیں دیتا کوئی“ کوئی سے مجھے آدم کے بیٹوں پر الزامات کی بو آ رہی ہے۔ :unsure:
  15. آدم کا بیٹا

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    میں تو محض آپ کا دل رکھنے کی وجہ سے اس بات پر ایمان لے آیا ۔ :laughing: اور آپ میرے خلوص کا مزاق اڑا رہی ہیں۔۔۔۔۔ :cry2:
  16. آدم کا بیٹا

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    ویسے عموما آدم کی بیٹیاں بہت باتونی اور "کیا کیا نہ کہوں" کی مصداق ہوتی ہیں ۔ اور آپ ہیں کہ "اب میں کیا کہوں" پر بریک لگ'ی ہے ۔ :laugh1:
  17. آدم کا بیٹا

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    حوا کا بیٹا، آدم کی بیٹی کا اس عزت افزائی پر تہ دل سے شکرگزار ہے ۔ :)
  18. آدم کا بیٹا

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    ومن ترکی "ہمی دانم" تو ٹھیک ہے لیکن آپ یہ بات کیسے کہ سکتے ہیں کہ "زبان یار من ترکی" ہے؟ :!:
Top