نتائج تلاش

  1. وقار علی ذگر

    تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا

    سبحان اللہ بہت ہی عمدہ انتخاب
  2. وقار علی ذگر

    اگر نکتہ چینی سے بچنا چاہتے ہو تو کچھ نہ کرو، کچھ نہ کہو اور کچھ نہ بنو (البرٹ ہبرڈ)

    اگر نکتہ چینی سے بچنا چاہتے ہو تو کچھ نہ کرو، کچھ نہ کہو اور کچھ نہ بنو (البرٹ ہبرڈ)
  3. وقار علی ذگر

    غزل ۔ تیرے آنے کا انتظار رہا ۔ رساؔ چغتائی

    تیرے آنے کا انتظار رہا عمر بھر موسمِ بہار رہا پابہ زنجیر زلفِ یار رہی دل اسیرِِ خیال یار رہا ساتھ اپنے غموں کی دھوپ رہی ساتھ اِک سر وسایہ دار رہا میں پریشان حال آشفتہ صورتِ رنگِ روزگار رہا آئینہ آئینہ رہا پھر بھی لاکھ در پردہ غبار رہا کب ہوائیں تہ کمند آئیں کب نگاہوں پر اختیار رہا تجھ سے...
  4. وقار علی ذگر

    عید کے عنوان پر اشعار اور نظمیں۔

    عید کارڈ تجھ سے بچھڑ کر بھی زندہ تھا مَرمَر کر یہ زہر پیا ہے چپ رہنا آسان نہیں تھا برسوں دل کا خون کیا ہے جو کچھ گزری جیسی گزری تجھ کو کب اِلزام دیا ہے اپنے حال پہ خود رویا ہوں خود ہی اپنا چاک سیاہے کتنی جانکاہی سے میں نے تجھ کو دل سے محوکیا ہے سناٹے کی جھیل میں تو نے پھر کیوں پتھر پھینک دیا...
  5. وقار علی ذگر

    جاؤ !

    جاؤ کہ مجھے یقیں نہیں ہے تم اَب کے گئے تو آسکوگے دہلیز سے اِک قدم اُتر کر وہ راہ گزر منتظر ہے جس پر جو کوئی چَلا گیا ہے قدموں کے نشاں بچھا گیا ہے فرقت کے دیے جلا گیا ہے احمد فراز
  6. وقار علی ذگر

    آپ عید کی نماز کہاں ادا کریں گے؟

    انشاء اللہ ہر بار کی طرح اس بار بھی عید کی نماز " ریلوے اسٹیڈیم " پاکستان چوک کراچی میں ادا ہوگی ۔ جہاں استادلعلماء قاری شریف احمد (مرحوم) صاحب عیدین کی نماز پڑھایا کرتے تھے
  7. وقار علی ذگر

    لیلتہ الجائزہ ( انعام والی رات ) ۔۔۔

    لیلتہ الجائزہ ( انعام والی رات ) ۔۔۔
  8. وقار علی ذگر

    رزلٹ 2017 کی اپ ڈیٹس ، تمام طالبعلموں کو مبارک باد

    ہمارے خاندان کے بچوں کا نتیجہ خیبر پختونخواہ ، سوات یاسین خان 975 فراز خان 892 ماہ نور شاہ 982 ثمرہ ظاہر 861 سمیر خان 901
  9. وقار علی ذگر

    جب باپ ہی نہیں رہے گا تو کیا !!!

    تاج سے آج میری ملاقات تقریباََ کچھ 8 سال بعد ہوئی، ہم نے ایک ہی اسکول سے میٹرک کیا۔ جب میں نے نہم جماعت میں سندھ مدرستہ الاسلام اسکول میں داخلہ لیا تو تاج وہ پہلا لڑکا تھا جس سے میری دُعا سلام ہوئی، نیا ماحول، نیا اسکول ایسے میں اسکی طرف سے پروٹوکول ملنا کسی غنیمت سے کم نہ تھا دو سال تک میرے اُس...
  10. وقار علی ذگر

    اپنے عقل کے مطابق کام کرنے کا نام دین نہیں ، دین قرآن اور سنت کی اتباع کا نام ہے ۔۔۔

    اپنے عقل کے مطابق کام کرنے کا نام دین نہیں ، دین قرآن اور سنت کی اتباع کا نام ہے ۔۔۔
  11. وقار علی ذگر

    لیلتہ القدر ۔

    لیلتہ القدر کے معنی قدرو منزلت، اندازہ اور فیصلہ کرنے کے ہیں۔ اس رات میں سال بھر کے فیصلے کئے جاتے ہیں اسی لئے اسے ( لیلتہ القدر ) کہا جاتا ہے۔ اس کے معنی تنگی کے بھی ہیں اس رات اتنی کثرت سے زمین پر فرشتے اترتے ہیں کہ زمین تنگ ہوجاتی ہے اس رات جو عبادت کی جاتی ہے اللہ کے ہاں اسکی بڑی قدر ہے اور...
  12. وقار علی ذگر

    اللہ کے فضل و کرم سے آج نماز تراویح میں ختم قرآن کی تکمیل ہوئی اللہ اس پڑھنے اور سننے کو اپنی...

    اللہ کے فضل و کرم سے آج نماز تراویح میں ختم قرآن کی تکمیل ہوئی اللہ اس پڑھنے اور سننے کو اپنی بارگاہ الہی میں قبول و منظور فرمائے آمین ۔۔۔
  13. وقار علی ذگر

    وہ آئے گا۔۔۔وہ ضرور آئے گا، اس نے وعدہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ کرے کہ ماضی کا حصہ بن جائیں لیکن ایسے واقعات آئے دن رونما ہو رہے ہیں ۔۔۔
  14. وقار علی ذگر

    وہ آئے گا۔۔۔وہ ضرور آئے گا، اس نے وعدہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔

    طہارت شرط اول ہے وفا کے ذر اُصولوں میں ہوس کی گندگی لیکر محبت کی نہیں جاتی ہمارا معاشرہ کس طرف کو جارہاہے دو منٹ کے میٹھے بول کو کس طرح ایک لڑکا اور ایک لڑکی محبت سمجھ لیتے ہیں؟ اور اپنے ماں باپ گھر والوں کو چھوڑ کر اپنے اُس عاشق کے ساتھ بھاگ جانے کے لئے تیار ہوجاتے ہیں جس کو محبت لڑکی سے نہیں...
  15. وقار علی ذگر

    شادؔ کیا ہوگا وہ مل جائے اگر رستے میں ۔۔۔

    جب بھی ہوتے ہوئے دیکھی ہے سحر رستے میں مل گئی ہے ترے آنے کی خبر رستے میں ہے تمنا گھنی چھاؤں کی تو آکر پہلے دیکھ سوکھا ہوا بے سایہ شجر رستے میں سب ہی بیٹھے رہے ساحل کی تمنا کرکے کس کو معلوم تھا آئیں گے بھنور رستے میں اب بھی ہرگام پہ یہ سوچ کے رُک جاتا ہوں میں نے جانے اسے دیکھا ہے کدھر رستے میں...
Top