نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    چوہے، چھپکلی اور دوسرے حشرات الارض سے بچاﺅ کا وظیفہ:

    دین کے لیے کوئی اچھی مثال سوچی ہوتی ۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    چوہے، چھپکلی اور دوسرے حشرات الارض سے بچاﺅ کا وظیفہ:

    نہیں۔ میں نے وظیفے پر عمل نہیں کیا ابھی تک۔۔۔ کر کے بتاؤں گا نجات ملی ہے یا نہیں۔ ویسے اوپر والی پوسٹ پر ایک عدد غیر متفق کی ریٹنگ ملی ہے۔ آپ کو چاہئے تو دے سکتا ہوں کیونکہ جس نے دی ہے، وہ نظر نہیں آ رہا۔۔۔
  3. شاہد شاہنواز

    چوہے، چھپکلی اور دوسرے حشرات الارض سے بچاﺅ کا وظیفہ:

    میں نے کچھ وظیفے اختیار کرکے دیکھا ہے۔ مجھے فائدہ ہوا ہے۔ یہ بھی اچھا وظیفہ دکھائی دیتا ہے۔ عمل کیے بغیر کچھ کہنا درست نہیں ہے۔
  4. شاہد شاہنواز

    امتِ مسلمہ میں شرک

    اگر تھوڑی دیر کے لیے آپ احادیث کے حوالہ جات دینا بھول جائیں اور منطقی طور پر غور فرمائیں تو محسوس ایسا ہوتا ہے کہ جس طرح ہم پر ہر طرف سے کفر کی یلغار ہو رہی ہے اور ہر شخص اپنا دین بھول کر دوسرے دین کے پیروکاروں کو اپنے ہیرو اور مثالی کردار سمجھنے لگا ہے، جیسا کہ اداکاروں کو حد سے زیادہ اہمیت...
  5. شاہد شاہنواز

    ایک غزل اصلاح کے لئے.... وہ مجسم ہے تصور میں یہاں ہے سامنے

    بے شک۔ لاتعداد کہکشائیں دیکھنا ابھی باقی ہے۔ لیکن آپ کے شعر سے ایسا محسوس ہوا کہ ہماری کہکشاں ہماری زمین سے باہر ہے۔ویسے تو دیکھی جاچکیں، لیکن قریب سے مشاہدہ کافی مشکل بلکہ ناممکن لگتا ہے کیونکہ فاصلہ سینکڑوں نوری سال کا ہے۔ ابھی تک معلوم تیز رفتار ترین شے یعنی روشنی کو ان کہکشاؤں تک پہنچنے میں...
  6. شاہد شاہنواز

    ایک غزل اصلاح کے لئے.... وہ مجسم ہے تصور میں یہاں ہے سامنے

    اس اصول کے بارے میں معلوم نہیں تھا۔ ہماری زبان (سرائیکی )میں "گاں" گائے کو کہتے ہیں۔ ابھی ابھی عیدالاضحیٰ گزری ہے اور میں سوچ رہا تھا کہ "گاں" کی قیمت کافی بڑھ گئی ہے، جن کی قوت خرید سے یہ باہر ہوچکی، انہیں بکروں پر ہی گزارہ کرنا پڑے گا۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    وہ ملیں تو کیسے ملیں مجھے میں چلا ہوں جن کی تلاش میں ۔۔۔ نہ وہ راہبر ہیں نہ ہمسفر، نہ وہ منزلیں...

    وہ ملیں تو کیسے ملیں مجھے میں چلا ہوں جن کی تلاش میں ۔۔۔ نہ وہ راہبر ہیں نہ ہمسفر، نہ وہ منزلیں ہیں نہ راستے!!
  8. شاہد شاہنواز

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    فی امان اللہ ۔۔۔ ملے تو ضرور بتائیے گا۔۔۔ ویسے گزشتہ پوسٹ جس کا آ پ نے جواب مرحمت فرمایا ہے، تنگ کرنے کے لیے ہی پوسٹ کی تھی۔ اس خبر کو پڑھ کر کوئی بھی شخص یہ نتائج باآسانی اخذ کرسکتا تھا۔ ہم نے کون سا تیر مارا۔۔۔؟
  9. شاہد شاہنواز

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    اسے کہتے ہیں پوری خبر پڑھنا مگر اپنے مطلب کی ہی بات نکالنا، جو میں کر رہا ہوں۔ غور فرمائیے: سب سے پہلی بات: یہ نظام جسم میں موجود دیگر نظاموں کی طرح کلی طور پر دماغ سے موصول ہونے والے احکامات کی روشنی میں کام نہیں کرتا ہے بلکہ کسی حد تک خود مختار حیثیت میں کام کرتا ہے۔ ۔۔۔ اگر یہ نظام خودکار...
  10. شاہد شاہنواز

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    یہ بات Matan Shelomiنے لکھی ہے ۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    Quora میں ایک صاحب لکھتے ہیں کہ: Plants don't really need nervous systems. They can "communicate" within their body via changes in water pressure and certain compounds like hormones, and can "communicate" with other plants in a limited way with chemicals too. Many animals do the same. Human...
  12. شاہد شاہنواز

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    دماغ تو نہیں، البتہ اس لنک سے ہمیں یہ ضرور علم ہوسکتا ہے کہ پودے مختلف باتوں کو کیسے سمجھتے اور ان پر ردِ عمل کیسے ظاہر کرتے ہیں: Plant perception (physiology) - Wikipedia, the free encyclopedia
  13. شاہد شاہنواز

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    سہ بعدی دنیا میں تو شاید رہتے ہیں، لیکن سہ بعدی مخلوق نہیں ہیں۔(سوائے جسمانی ساخت و ضروریات کے ،کیونکہ) ۔ اگر ایسا ہوتا توہمارے حواس ظاہری کے ساتھ ساتھ باطنی حواس نہ ہوتے۔ اور ہم جو ٹائم اینڈ اسپیس (زمان و مکان) کی حد بندیوں کو توڑ سکتے ہیں، یہ حد بندیاں توڑنے کی صلاحیت ہم میں ہرگز موجود نہ...
  14. شاہد شاہنواز

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    حرام مغز فوری ارادے کے لیے استعمال ہوتا ہے، یعنی جلتی ہوئی استری کی طرف ہاتھ جاتا ہے اور آپ کو اس کا علم نہ ہو تو گرمی محسوس ہوتے ہی جھٹکا سا لگتا ہے اور ہاتھ واپس لوٹ آتا ہے۔ یہ فیصلہ حرام مغز کرتا ہے، دماغ نہیں، لیکن آنتوں سے کام لینے والا دماغ ہم نے کہیں نہیں پڑھا۔ اس کے علاوہ ایک نظریہ یہ...
  15. شاہد شاہنواز

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    بیرونی دنیا کا ٹھیک سے مشاہدہ کیئے بغیر اندر کا وجدان بیدار نہیں ہوتا۔جو لوگ پیدائشی طور پر یا بچپن سے ہی اندھے، بہرے ہوتے ہیں وہ بھی جب تک بیرونی دنیا کا مختلف طرائق سے صحیح مشاہدہ نہ کر لیں، ذہین و فطین نہیں بن سکتے۔ بیرونی دنیا کا مشاہدہ اندر کے وجدان کو جگانے کے لیے ضروری نہیں ہے۔ اس کی...
  16. شاہد شاہنواز

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    دو دماغ والا کوئی جانور دریافت نہیں ہوا، جبکہ پہلے stegosaurus کے بارے میں یہ سمجھا جاتا تھا کہ اس کے دو دماغ ہیں لیکن بعد میں یہ بات غلط ثابت ہوئی۔ یہ بات ریفرنس ڈاٹ کام پر لکھی ہے۔ بل نے کورا (Quora) پر لکھا کہ: The brain is an enlarged ganglion at the front of the spinal cord. Some types...
  17. شاہد شاہنواز

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    تحقیق میں زیادہ دوست بنانے والوں کو بے وقوف بھی نہیں کہا گیا۔ دوست زیادہ بنانا اچھی بات ہے اور دوستوں کی کمی اس بات کا اظہار ہے کہ آپ دوست بنانے میں الجھن کا شکار رہتے ہیں اور اس بات کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں کہ کس کس کی رائے آپ کی رائے سے زیادہ تر مطابقت رکھتی ہے یا کون آپ کی باتوں کو برداشت...
  18. شاہد شاہنواز

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    بے شک۔ ذہین تو ہر شخص ہے کیونکہ سب کا ذہن کام کرتا ہے اور یہ خدا کی عطا ہوتی ہے لیکن یہ صلاحیت کسی میں کم اور کسی میں زیادہ ہوتی ہے اور ہم کند ذہن، اوسط، ذہین اور فطین کی تعریفوں کے ضمن میں اس کا تذکرہ پہلے ہی کرچکے۔ عام مشاہدہ یہ ہے کہ چاہے کوئی شخص کتنا ہی کند ذہن کیوں نہ ہو، بہرحال وہ ایک...
  19. شاہد شاہنواز

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    میں اصل اور نقل فطین کی بات نہیں کرتا۔ تخلیق کاروں کی مثال دی تھی اور اتفاق سے کتاب میں بھی سائنسدانوں کا تذکرہ موجود نہ تھا جس سے میں نے ذہین اور فطین کے بارے میں پڑھا تھا، اس لیے میں بھی نہ کرسکا۔ مجھے یاد آتا ہے کہ غالبا یہ 2003ء کے آس پاس کا ذکر ہے۔ بہرحال، سائنسدان، انجینئر اور ڈاکٹر بھی...
Top