نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    بڑا منفرد کھیل لائے اسامہ مِری بدقسمتی ہے کہ اب جا کے دیکھا
  2. عمار ابن ضیا

    ڈرامہ باز یا اصل استخارہ

    اچھا، انھیں بھی ڈرامے باز کہا جاتا ہے؟ آپ کی کیا رائے ہے؟ خیر، سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کا کام واقعی بہت پھیل چکا ہے۔ کراچی کے عوام تو اس کے شاہد ہیں۔ سیلانی کے دسترخوانوں نے چھیپا اور ایدھی کو بھی ترغیب دی ہے اور اب وہ لوگ بھی ایسے دسترخوانوں کا اہتمام کرنے لگے ہیں۔
  3. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    آپ کہاں مصروف ہیں آج کل؟ یہ تو بتائیں۔ اور رومن اُردو کی مجبوری کیسے آن پڑی؟
  4. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    کیا یادداشت پائی ہے آپ نے جناب۔
  5. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    میں نے تو کبھی نہیں دیکھا۔ بہت پرانی بات ہوگی یہ۔
  6. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    یہ عزیزامین کہاں ہوتے ہیں آج کل؟ ایک محفلین کی تحاریر پڑھ کر عزیز امین یاد آ رہے ہیں۔
  7. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، فہیم کے والد صاحب کی وفات کے دھاگے میں انھوں نے ذکر کیا تھا کہ میں کراچی ہی میں ہوں، رابطہ کرتا ہوں فہیم سے۔ اس لیے پوچھا۔
  8. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    ظفری بھائی، کراچی میں ہیں یا روانہ ہوگئے؟
  9. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    نہاری میں زاہد اور صابر کے علاوہ جاوید نہاری کا بھی اب بہت نام ہے۔ حاجی گھسیٹا خان کے حلیم کا تو نہ پوچھیے۔۔۔ معیار تو کچھ نہیں، بس گھسیٹ ہی رہا ہے۔ آپ کے کراچی سے جانے کے بعد بن کباب میں جس نے نام کمایا وہ پاکستان چوک کا حنیف بن کباب والا ہے۔ ایک ٹھیلے سے شروع کیا تھا، آج ماشاء اللہ چار پانچ...
  10. عمار ابن ضیا

    اقبال عظیم :::: اِس بھری محفل میں اپنا مُدّعا کیسے کہیں :::: Prof. Iqbal Azeem

    بہت خوب کلام ہے۔ شریکِ محفل کرنے کا شکریہ۔ اہلِ دل لے اُڑیں گے اِس ذرا سی بات کو ! اُن کے اندازِ حیا پر مرحبا کیسے کہیں اس شعر کے پہلے مصرع کی تصدیق کرلیں۔ مجھے کوئی لفظ چھوٹا ہوا لگ رہا ہے۔
  11. عمار ابن ضیا

    نوحہ گر کی تلاش

    ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن کی حمایت کرنے والے طالبان کے خلاف آپریشن کی اس قدر مذمت کرتے ہیں تو حیرت ہوتی ہے۔ اُمت اخبار کا بس نہیں چلتا کہ ایم کیو ایم کے ایک ایک کارکن کو دہشت گرد ثابت کرکے جہنم واصل کردیا جائے لیکن طالبان کے مارے جانے پر ایسی آگ لگتی ہے کہ۔۔۔ گویا اسٹریٹ کرائمز میں ملوث مجرم...
  12. عمار ابن ضیا

    برائے مہربانی نئے لینکسی کی راہنمائی کریں

    میں نے گزشتہ دنوں اپنے بلاگ پر لینکس منٹ کے تازہ ترین نسخے کی تنصیب کا طریقہ تحریر کیا ہے۔ اس سے بھی مدد مل سکتی ہے۔ یہاں کلک کریں۔
  13. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    کتنا عرصہ ہوگیا کراچی چھوڑے؟
  14. عمار ابن ضیا

    برائے مہربانی نئے لینکسی کی راہنمائی کریں

    جی، لیکن میرے پیشِ نظر یہ سہولت رہتی ہے کہ جب صارف لینکس ان انسٹال کرنا چاہے تو آسانی سے کرسکے۔ زورن سے جان چھڑانا ہر مبتدی کے بس کی بات نہیں۔ یہاں تک کہ میں نے بھی اس کا طریقہ آپ کے بلاگ سے ہی سیکھا تھا :)
  15. عمار ابن ضیا

    برائے مہربانی نئے لینکسی کی راہنمائی کریں

    جی ہاں، اس کی بھی لائیو یو ایس بی بن سکتی ہے۔ پین ڈرائیو انسٹال کریں اور ہدایات پر عمل کرتے جائیں۔ بہت آسان ہے۔ پین ڈرائیو کے صفحے پر تصاویر کی مدد سے بھی سمجھایا گیا ہے۔ پھر بھی مشکل ہو تو بلاجھجک پوچھیں۔
  16. عمار ابن ضیا

    محفل کی بارہ دری

    بالکل ملتا ہے۔ کراچی تشریف لائیے، ہر مشہور جگہ کا بن کباب کھلائیں گے آپ کو :)
  17. عمار ابن ضیا

    برائے مہربانی نئے لینکسی کی راہنمائی کریں

    وائرس سے تو آپ کو خود ہی محفوظ رہنے کے جتن کرنے پڑیں گے نا :)
  18. عمار ابن ضیا

    برائے مہربانی نئے لینکسی کی راہنمائی کریں

    البتہ اوبنٹو میں جو بات آپ کو شروع میں تنگ کرسکتی ہے، وہ یہ ہے کہ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کے برعکس اس میں ٹاسک بار اوپر ہے، کسی دریچے (Window) کو بند کرنے یا چھوٹا بڑا کرنے کا آپشن دائیں کی بجائے بائیں طرف ہے۔ اس الجھن سے بچنے کے لیے آپ لینکس منٹ 13 سنامون والا نسخہ اتار کر اپنا سکتے ہیں۔ یہ اوبنٹو...
  19. عمار ابن ضیا

    برائے مہربانی نئے لینکسی کی راہنمائی کریں

    اسلم! آپ کی ہارڈ ڈسک کا سن کر افسوس ہوا۔ خوشی اس بات کی ہے کہ آپ نے ہمت نہیں ہاری ہے اور ایک بار پھر لینکس اپنانے کو تیار ہیں۔ ہارڈ ڈسک کی خرابی کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ میرا مشورہ یہ ہے کہ پاک لینکس یا زورن 6 استعمال کرنے کی بجائے اوبنٹو 12.04 ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کریں۔ اس کے چند اہم فوائد میں...
Top