امریکی انصاف اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتا۔
ایک عمر رسیدہ راہبہ میکن رانس کو امریکہ انصاف نے تین سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ اس کا جرم تھا کہ وہ ایٹمی ہتھیاروں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایک جوہری عمارت کی دیوار کے پاس جا پہنچی اور اس پر بچوں کے دودھ کی ایسی بوتلیں نقش کر دیں جن میں دودھ کے...