نتائج تلاش

  1. نایاب

    اداس مرغی

    واہہہہہہہہہہ ذرا نم ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماں اداس کیوں نہ پھرے ۔۔ ممتا کا جذبہ ہے ہی ایسا بہت دعائیں
  2. نایاب

    تعارف محمدافضال کا تعارف۔۔۔۔

    محترم محمد افضال صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید فن تعمیر کے بیچلر ۔۔۔ گوجرانوالہ کے چڑوں بارے کیا سوچ رکھتے ہیں ۔ کیا فن تعمیر ،بیچلر،انجینئرنگ ،اور چڑوں میں کوئی قدر مشترک ہو سکتی ہے ۔ ؟ بہت دعائیں
  3. نایاب

    مبارکباد ایچ اے خان 12 ہزاری!

    دلی دعاؤں بھری مبارکباد بہت دعائیں
  4. نایاب

    یا محمد صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ کہا اعتبار آگیا

    حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان گنت درود و سلام آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات پاک پر سبحان اللہ ۔ بلاشبہ خوب ہوئی ہے نعت مبارکہ حق تعالی شرف قبولیت بخشے آمین بہت دعائیں
  5. نایاب

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    وعلیکم السلام محفل اردو پر دلی خوش آمدید عبدان ۔۔۔۔۔ عبد کی جمع ہے ، دو عبد۔ عبد بمعنی اطاعت گزار بندہ ۔ مخلوق ۔ بہت اچھا نام ہے ۔ ان شاء اللہ عبدان میں عبادت اور اطاعت گزاری کے مبالغہ ہے یعنی اک بندہ اپنی عبادت گزاری اور اطاعت گزاری میں اتنا مطیع جتنے دو بندے ہوں۔ باقی اللہ سوہنا بہتر علم...
  6. نایاب

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    اردو محفل سے سچے لگاؤ کی عکاس اک اچھی تحریر داڑھ کے درد کا اندیشہ جب ہو جب داڑھ کا وجود بھی ہو ۔ محفل پر سیکھنے کی نیت لیئے آتا رہا ۔ اور اک سے بڑھ اک استاد پاتا رہا ۔ نہ نثر لکھنی آتی ہے نہ ہی شعر کہنا ۔۔۔۔ اس لیئے چند ہی لڑیاں بنا پایا ساڑھے آٹھ سالوں میں ۔ بس اکتساب کے عمل سے گزرتے جو لفظ...
  7. نایاب

    بیوقوف شوہر کی پچاس نشانیاں

    اک اچھی آگہی بکھیرتی تحریر جو مصنف کے نام اور حوالے کے بغیر اپنے ابلاغ میں ناکام ٹھہری ۔ بلا شک آج کے پاکستانی معاشرے کو طلاق جیسے نا پسندیدہ عمل کی کثرت کا سامنا ہے ۔ شراکت پر بہت شکریہ ڈھیروں دعائیں
  8. نایاب

    تاریخِ ارائیاں

    اک اچھی معلوماتی تحریر بہت دعائیں
  9. نایاب

    سوشل میڈیائی اشعار

    جی میرے محترم جماعتی بھائی ۔ تھوڑی سی محنت سے یہ ممکن ہے ۔ یعنی تصویر پر سے تحریر مٹائی جا سکتی ہے ، محترم رومانہ چوہدری بٹیا نے تلاش کر دی ہے ۔ ورنہ تصویر کشید کر ہی دیتا ہلکی آنچ پر چڑھا کر ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  10. نایاب

    درِ نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) پر یہ عمر بیتے۔۔ نعت

    یہ لنک درست نہیں ہے شاید ؟ بہت دعائیں Access to proxy-061.dc3.dailymotion.com was denied You don't have authorization to view this page. HTTP ERROR 403
  11. نایاب

    میں نے کس شوق سے اِک عمر غزل خوانی کی (شبنم رومانی)

    واہہہہہہہہہ بہت خوب انتخاب محترم شبنم رومانی کی کہی صحرا والی غزل نے اک عرصہ سے اسیر کر رکھا ہے ۔ اب بھی پڑھی یہ غزل اور ذہن میں گونجی وہ غزل ۔۔۔۔ بہت دعائیں
  12. نایاب

    کچھ سوالات

    وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ یہ وجود میری ذات سے کئی رشتوں سے جڑا ہے ۔ اور ہر رشتے میں یہ وجود میرے لیئے خوبصورت ہے ۔ میرے لیئے سب سے خوبصورت چہرہ میری ماں کا ہے ۔ اور جب اپنی والدہ کی کوئی صفت کسی دوسرے میں پاتا ہوں تو وہ وجود مجھے بے انتہا خوبصورت دکھتا ہے ۔ میرے نزدیک خوبصورتی میری...
  13. نایاب

    آزادی افکار

    محترم ادب دوست صاحب ۔ نیکی اور پوچھ پوچھ ؟ آپ ترجمہ کر دیں گے ۔ گویا علم کا چراغ روشن کر دیں گے ۔ مجھ ایسے جاہل ان پڑھ بدھو بھی کچھ علم پا لیں گے ۔ اور دعا دیں گے ۔ اجر تو بلاشک اللہ ہی کے پاس ۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  14. نایاب

    راز ِکن وہ بتلائے گا ...

    حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلاشبہ خوب کہا ہے ۔ بہت سی دعاؤں بھری داد بہت دعائیں
  15. نایاب

    اک چڑیا۔۔۔۔!

    المیہ کہیں یا معاشرے کا چلن سچ تو یہ کہ ساس بھی کبھی بہو تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں ٹائپو ہے شاید ۔۔۔۔۔؟ بہت سی دعاؤں بھری داد بہت دعائیں
  16. نایاب

    آزادی افکار

    ماشاء اللہ میرے محترم بھائی اپ کی سادگی کی کیا خوب دلیل ہیں آپ کی اخذ کردہ چار باتیں ۔۔۔۔ گر کہیں چالاک و شاطر ہوتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ آزادی افکار میں ہو یا اظہار میں ۔۔۔۔۔۔۔ یہ آزادی خود ہی ہمیشہ اپنی آزادگی کا مدلل ثبوت ہوتی ہے ۔ اقبال کی شاعری حفظ ہے ماشاء اللہ آپ کو ۔ اگر اقبال کی شاعری...
  17. نایاب

    ہر کسی سے نا دل لگایا کر۔ عمر سیف

    واہہہہہہہہہہہہ کیا خوب کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  18. نایاب

    خود کو ایسی بھی سزا دیتا ہوں ۔ عمر سیف

    واہہہہہہہہہ بہت خوب بہت سی دعاؤں بھری داد بہت دعائیں
  19. نایاب

    غزل _ زلفِ لیلیٰ کا خَم نکلتا ہے

    واہہہہہہہہ بہت خوب بہت دعائیں
  20. نایاب

    تاسف ممتاز شاعر محمد یونس بھٹی انتقال فرما گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون حق تعالی مغفرت فرمائے آمین بہت دعائیں
Top