دو باتیں سمجھانے کی کوشش ہے
1۔ ذہنی صحت بھی اتنی اہمیت کی حامل ہے ، جتنی جسمانی صحت
2۔ذہنی صحت کے حوالے سے موجود لیبلز یا ٹیگز کو نکال کر ، سوچ بدلنا
تحریر کا مقصد یہ آگاہی دینا ہے کہ روزمرہ زندگی کی مشکلات و پریشانیوں سے نبرد آزما ہوتے ہوئے کبھی ایسے جنجال میں پھنس جائیں کہ خود سے...