نتائج تلاش

  1. الشفاء

    عقبہ بن عامر پوچھتے ہیں یا رسول اللہ، نجات کیسے ہو؟ فرمایا، اپنی زبان پر قابو رکھ، تیرا گھر...

    عقبہ بن عامر پوچھتے ہیں یا رسول اللہ، نجات کیسے ہو؟ فرمایا، اپنی زبان پر قابو رکھ، تیرا گھر تجھے کافی ہو اور اپنی غلطی پر آنسو بہا۔(ترمذی)
  2. الشفاء

    دعا عدنان عمر بھائی کے لیے دعائے صحت

    اللہ عزوجل عدنان عمر بھائی کو اور امت محمدی کے تمام بیماروں کو شفا عطا فرمائے۔ آمین۔۔۔
  3. الشفاء

    کھانے کے آداب۔ امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ۔

    چھٹا ادب : یہ ہے کہ جو کھانا موجود ہو اسی پر خوش رہے، لذت کام و دہن کی خاطر زیادہ کی جستجو نہ کرے۔ اگر دسترخوان پر صرف روٹی ہو تو اس کی تعظیم کا تقاضا یہ ہے کہ سالن کا انتظار نہ کیا جائے، روٹی کی تعظیم کا یہ حکم احادیث میں ہے۔ شریعت کا حکم یہ ہے کہ اگر نماز کا وقت آ جائے اور وقت میں گنجائش ہو تو...
  4. الشفاء

    تاسف معروف عالم دین علامہ طالب جوہری اب ہم میں نہیں رہے

    انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔۔۔ اللہ عزوجل ان کی مغفرت فرمائے۔۔۔
  5. الشفاء

    تاسف جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتمم مفتی نعیم انتقال کر گئے

    انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔۔۔ اللہ عزوجل ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔۔۔
  6. الشفاء

    کھانے کے آداب۔ امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ۔

    تنہا کھانے کے آداب :- ان میں سے کچھ آداب کھانا کھانے سے پہلے کے ہیں، کچھ کا تعلق کھانے کے وقت سے ہے اور کچھ فراغت کے بعد سے متعلق ہیں۔ کھانے سے پہلے درج ذیل سات آداب ملحوظ رہنے چاہئیں۔ پہلا ادب : یہ ہے کہ کھانا حلال ہو، پاک و طاہر ہو اور جائز طریقے سے شریعت اور تقویٰ کے تقاضوں کے مطابق حاصل کیا...
  7. الشفاء

    تاسف معروف اداکار ، کمپئیر ، ادیب اور شاعر طارق عزیز دنیائے فانی سے انتقال کر گئے

    انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔ اللہ عزوجل ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔۔۔
  8. الشفاء

    کھانے کے آداب۔ امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ۔

    آداب الاکل۔ کھانے کے آداب۔ کتاب احیاءعلوم الدین از امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ۔ ارباب عقل و دانش کا مقصد حیات یہ ہے کہ وہ جنت میں اللہ تعالیٰ کے دیدار کا شرف حاصل کریں، لیکن اس شرف کے حصول کا ذریعہ علم و عمل کا مجموعہ ہے۔علم کی تحصیل اور عمل کی مداومت جسمانی قوت و طاقت اور سلامتی کے بغیر ممکن...
  9. الشفاء

    سورہ کہف اور موجودہ دور کے مومنین کی سیاست کے لیے ہدایت

    جی۔ یہ سورۃ دجال کے فتنوں سے بچاؤ کے حوالے سے خاص اثر رکھتی ہے۔ احادیث میں سورۃ کہف کی ابتدائی دس آیات یاد کرنے یا اس کی تلاوت کرنے والے کے لیے دجال کے فتنے سے حفاظت کی بھی بشارت ہے۔ اور جمعہ کے دن اس سورۃ کی تلاوت کرنے والے کے لیے اللہ عزوجل کی طرف سے نور عطا کیا جاتا ہے۔ اللہ کے رسول علیہ...
  10. الشفاء

    الحمدللہ - ماں کی دعابھی عجیب چیز ہے، سچ کہتے ہیں کہ ماں کی دعا، جنت کی ہوا۔ اللہ عزوجل سب کی...

    الحمدللہ - ماں کی دعابھی عجیب چیز ہے، سچ کہتے ہیں کہ ماں کی دعا، جنت کی ہوا۔ اللہ عزوجل سب کی ماؤں کو سلامت رکھے۔ آمین۔۔۔
  11. الشفاء

    جس امت کی فجر کی دو رکعت سنت ، دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے سے بہتر ہو ، اس کے فرائض کی برکات کا...

    جس امت کی فجر کی دو رکعت سنت ، دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے سے بہتر ہو ، اس کے فرائض کی برکات کا عالم کیا ہو گا۔۔۔
  12. الشفاء

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    خان صاحب، اگر ہم صحیح سمجھے ہیں تو جو آپ نے لکھا ہے اور جس طرح سے آپ نے الفاظ اور اور ترجمے کو ہم رنگ کیا ہے ، ہمیں لگتا ہے کہ آپ الفاظ کے ترجمے میں غلط فہمی کا شکار ہیں۔ غنمی کا ترجمہ "میرے لیے کئی اور فائدے " نہیں ، بلکہ میری بکریاں ہیں۔ آپ تحقیق فرما لیں۔
  13. الشفاء

    ایک کہانی

    سید صاحب محترم، نوک پلک سنوارنے سے مراد پروف ریڈنگ اور دیگر کتابی ضروریات پوری کرنا ہے۔ کہانی شاید ابھی مکمل نہیں ، کہ ہم لڑکے کی پچیس سال کی تگ و دو کا ماحصل نہیں دیکھ پائے۔ کیا ہم جان سکتے ہیں کہ اتنے سالوں کی جدوجہد کے بعد آخر کار لڑکے نے کیا نتیجہ اخذ کیا؟ اور اس میں کس شیخ کی کون سی بات نے...
  14. الشفاء

    ایک کہانی

    لو جی، ہم تو شیخ کھارا در والی قسط کی آس لگائے پڑھتے جا رہے تھے کہ اچانک کہانی ہی رک گئی ۔ اللہ بھلا کرے چوہدری صاحب کا کہ جنہوں نے آپ کو یاد دہانی کرائی۔ سلسلے کو وہیں سے شروع فرمائیے جہاں معطل ہوا تھا۔ لڑکے کی کہانی نہ صرف دلچسپ ہے بلکہ سبق آموز بھی ہے۔ اس کو مکمل فرمائیں اور تھوڑی نوک پلک...
  15. الشفاء

    خدا دن خیر سے لائے ، سخی کے گھر ضیافت کا۔۔۔

    خدا دن خیر سے لائے ، سخی کے گھر ضیافت کا۔۔۔
  16. الشفاء

    تعارف تمام تعریفیں رب العالمین کے لیئے کہ جو ذ رے کو آفتاب بنانے پر قادر ہے ۔ ۔ بے شک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ خوش آمدید صابرہ امین صاحبہ۔۔۔ شاید سلام میں لکھنے میں ٹائپو ہوا ہو۔ ہم سلام یوں لکھتے ہیں ۔ السلام علیکم ، اور ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کا اضافہ پسندیدہ ہے۔۔۔:)
  17. الشفاء

    صلاۃ التسبیح۔۔۔

    صلاۃ التسبیح " رسول اللہﷺ نے اپنے چچاحضرت عباس رضی اللہ عنہ کوبطورِتحفہ وعطیہ کےسکھائی تھی،اس کی فضیلت یہ ارشادفرمائی ہے کہ اس کے پڑھنے سے سارے گناہ (چھوٹے بڑے) معاف ہوجاتےہیں۔ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی...
  18. الشفاء

    اللھم اغفر لجمیع المؤمنین والمؤمنات والمسلمین والمسلمات۔۔۔

    اللھم اغفر لجمیع المؤمنین والمؤمنات والمسلمین والمسلمات۔۔۔
  19. الشفاء

    تاسف مفکر اسلام حضرت علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمۃ اللہ علیہ

    انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔۔۔ اللھم اغفر للشیخ وارفع درجاتہ۔۔۔
Top