نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  2. فارقلیط رحمانی

    دوستو! مجھے ما سکیٹو کہتے ہیں ۔

    اُردو محفل میں خوش آمدید ہم نے تو اپنے بچوں کا کبھی مچھر نام نہیں رکھا۔ ناموں کے زندگی پر اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ اسی لیے حضور نے متعدد لوگوں کے نام تبدیل کردیے تھے۔ مغل شہنشاہ اکبر کے بارے میں بھی کچھ اسی طرح کی باتیں سننے کو ملتی ہیں۔ ہماری معلومات کے مطابق اپنا نام مچھر رکھنے والے آپ پہلے...
  3. فارقلیط رحمانی

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-یکم جون، 2014

    السلام علیکم بھائی جان کتابیں اپلوڈ کیجیے۔پلیززززززززززززززز
  4. فارقلیط رحمانی

    حمد

    بہت بہت شکریہ جناب!
  5. فارقلیط رحمانی

    حمد

    حمدِ باری تعالیٰ ہم سب ہیں تیرے بندے، خالق ہے تو ہمارا تو نے مدد کی اُس کی، جس نے تجھے پُکارا تو، رازداں ہے سب کا، ہر دِل میں تو نہاں ہے تیری طلب ہے سب کو، تو ربِّ دو جہاں ہے۔ خوش رنگ پھول پودے، تو نے ہی سب بنائے تو نے ہماری خاطر، پیڑؤں پہ پھل سجائے پیدا کیے ہیں تو نے ، یہ چاند اور تارے یہ...
  6. فارقلیط رحمانی

    حمد

  7. فارقلیط رحمانی

    مائیکرو سافٹ ورڈ میں اردو شاعری لکھیں (متوازن، دونوں طرف سے برابر)

    جزاک اللہ خیرا کثیرا بہت بہت شکریہ جناب۔ ’شفٹ + اینٹر‘ والانسخہ بھی خوب ہے۔دیکھتے ہیں۔
  8. فارقلیط رحمانی

    دشمن سے حفاظت کا مسنون عمل

    اَللّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوْذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ اَللّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوْذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ اَللّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوْذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ
  9. فارقلیط رحمانی

    سوانح عمری فردوسی صفحہ 48

    ان باتون کا ادا کرنا ضروری ہے، اسی تفصیلی واقعہ نگاری کی بدولت ہم کو بہت سے ایسے محاورون تک رسائی ہوتی ہے جو یوں ہی عام ۔۔۔۔طریقہ بیان میں نہیں آ سکتے تھے۔ مثلاً سہراب نے جب رستم کو گرز مارا ہے تو رستم تلملا جاتا ہے مگر ضبط سے کام لیتا ہے اور سہراب پر ظاہر نہیں ہونے دیتا، اس واقعہ کو اردو کا...
  10. فارقلیط رحمانی

    سوانح عمری فردوسی صفحہ 47

    یہی نکتہ ہے کہ فردوسی واقعات اور جذبات کے بیان میں اِستعارات اور تشبیہات وغیرہ سے بہت کم کام لیتا ہے،اور جب اسکو طباعی اور انشا پردازی کا زور دکھانا ہوتا ہے تو دوسرے موقعے تلاش کرتا ہے، چناچہ اِسکی تفصیل آگے آتی ہے، واقعہ نگاری کے دقیق ۔۔۔ ۔نکتون پر اس کی نظر جس طرح پڑتی ہے اِس کی ایک...
  11. فارقلیط رحمانی

    سوانح عمری فردوسی صفحہ 46

    دیکھو ایک شجاع دامِ عِشق میں اِتفاقاََ پھنس بہی جاتا ہےتو کس طرح جلد چھوٹ کر نکلجاتا ہے۔فردوسی نے موقع پا کر عشقیہ شاعِری کا کمال بھی دکھلا دیا، اور پھر متانت اور شائستگی کا سر رِشتہ کہیں ہاتھ سے نہ چھوٹا، متاخرین بلکہ نظامی و سعدی کو بہی اِتنا سہارا ہاتھ آ جاتا تو خُدا جانے کہان سے کہان نکلجاتے۔
  12. فارقلیط رحمانی

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    السلام علیکم لگتا ہے آپ برا مان گئیں۔ ہماری بات اگر آپ کو بری لگی ہو توچلیے ہم ہی اپنی انا کو مار کر آپ سے مُعافی مانگ لیتے ہیں۔
  13. فارقلیط رحمانی

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    میر صاحب سے پوچھنے کے لیے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ البتہ یہ جان لیجیے کہ فارسی میں بھی معافی طلبیدن یا معافی طلب کردن نہیں ہے بلکہ معافی خواستن کا محاورہ ہے۔ دوسرے یہ کہ معافی چاہنے کے دو فائدے ہیں: 1۔ اس میں معافی چاہنے والے کی خود داری برقرار رہتی ہے کہ وہ بھکاری کی مانند کسی سے کچھ مانگتا نہیں۔ 2۔ جس کسی...
  14. فارقلیط رحمانی

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    السلام علیکم واہ کیا خوب تشریح فرمائی ہے۔ آپ کی رنگین عبارت پڑھ کر ایک واقعہ ذہن میں آیا جو ہم نے بھی اسی قسم کی غلطی سرزد ہونے پر اُردوزبان و ادب کی کسی مشہور ہستی سے سُنا تھا۔ واقعہ کچھ یوں ہے۔ میر تقی میر اکبر آباد (موجودہ آگرہ) میں مقیم تھے۔ ایک صاحب ان سے ملنے کے لیے دہلی سے تشریف لائے۔...
Top