نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    ایویں ای ہمارا۔۔۔۔ ہم تو روفی بھیا کی بات کر رہے تھے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    کیونکہ ہم پیش والے گل ہیں۔ اپنی بچاؤ مہم چلاتے رہتے ہیں۔ آپ کو آخر اعتراض کیوں ہے۔ ہوتا ہے تو ہوتا رہے۔ سانوں کی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    نہیں نہیں ہاضمہ خراب ہو جائے گا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    یاں مگر اوجھل رہتے ہوئے نا۔ کی فیدہ ایس تاڑم تاڑی دا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    اللہ توبہ ۔۔۔ یہ سننا رہ گیا تھا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    مسوم بھیا گھومتے گھامتے محفل کاراستہ بھول چکے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    ہمارے ایسے پڑوسی ہوتے تو ہم بھی انھی جیسے ہوتے لیکن ہم تو بہت ہی سیدھے سے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    عمر و عیار کو جانیں ہم تو بس۔
  9. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    لڑی نہ تے مکے گی اور نہ چلے گی۔ ہوا سے باتیں کرے گی۔ پیش پڑھنے میں اتنی جلدی کیوں کر دیتے ہیں آپ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    جلدی میں رد سے پہلے "و" لگا لیا۔۔۔ میکوں بھی نا دو کے چار نظر آنے لگے ہیں آج کل۔ بلکہ صرف آج۔ بچ کے رہئیے گا روفی بھیا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    آپ کے سوچوانے سے کون سوچے گا بھلا۔۔۔ جلدی سے کوئی ہتھوڑے والے جج صاحب ڈھونڈئیے جو آرڈر آرڈر آرڈر کہہ کر گل مکائیں۔ یاد رہے کہ گل پر زبر ہے پیش نہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    ہم ابھی بھی سوئے ہوئے محل ہی کا حصہ ہیں کہ آنکھوں کی سوئیاں ابھی تک اپنی جگہ گڑھی ہوئی ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    محفلین وقار بھیا۔۔۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے کہاں ہے چائے والی۔۔۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے نہ پی جائے وقت پر، تو ایسی چھوٹی چھوٹی غلطیاں ہو ہی جاتی ہیں
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر آپ نے نے تو م سے لکھنا تھا نا اب۔۔ لڈو نہیں رس گلے کھلائیے پھر تو۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن الٹی گنگا میں تو ہم نے سنا سنایا مصرع بولا تھا جو اچانک سے یاد آ گیا تھا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نگری نگری پھرا مسافر گھر کا رستہ بھول گیا
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہیں بھی نہیں گئے ہم۔۔۔ یہیں ہیں محفل میں۔ طبیعت بھی درست ہے۔ الحمد للہ
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں ہم بھی آئے السلام علیکم کہنے اور وعلیکم السلام بھی۔ کیا اب جاتے جاتے خدا خافظ بھی کہتے چلیں۔
Top