نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    63 ہم جمع ہو جائیں مسلم لیگ کے جھنڈے تلے خدمتِ اسلام میں مصروف ہیں مسٹر جناح ؒ تم کمر بستہ پئے امداد ہو اہلِ نواح قوم کی جو چاہتے ہو تم بہبودی و فلاح تو سنو اک بات میری یہ ہماری ہے صلاح ہم جمع ہو جائیں مسلم لیگ کے جھنڈے تلے گاندھی و نہرو پھنسانا چاہتے ہیں جال میں روحِ مسلم دیکھ سکتے یہ نہیں...
  2. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    61 بچہ مسلم لیگ بجنور بچہ بچہ آج مسلم لیگ کا پرجوش ہے خادمِ ملت ہے یعنی وہ کفن بردوش ہے اے مسلمانوں بتاؤ کچھ تمہیں بھی ہوش ہے ہاتھ میں اغیار کے تلوار ہے پاپوش ہے اٹھ مسلماں اور سمجھ لے کانگریس کی چال کو کانگریس کی یورشیں ہیں اور تو خاموش ہے مولوی صاحب تمہاری عقل کو کیا ہو گیا آپ کی عزت ستم...
  3. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    60 کیوں نہ مسعود جہاں لیگ کا یہ دور رہے۔ جذبہ خدمتِ اسلام بہر طور رہے متحد لیگ سے ہر مسلم گنور رہے تا ابد امتِ مسلم سے فقط مسلم لیگ اس کی توقیر کا احساس بہرطور رہے کاش ہو قیدِ غلامی سے رہا ہر مسلم لاکھ دشمن کوئی آمادہ صد جور رہے تا ابد جوشِ اخوت سے رہیں ہم سرشار تا ابد ہم میں یہی جذبہ فی...
  4. غدیر زھرا

    پروف ریڈنگ میں دلچسپی لینے والے محفلین متوجہ ہوں۔

    پھر تو یہی مناسب ہو گا کہ آپ ہی پروف ریڈنگ کریں کیونکہ میں تقریباً ہر نظم کی ٹائپنگ کے بعد اس کی پروف ریڈنگ کرتی رہی ہوں تو اس قدر مشکل نہ ہو گی ان شاءاللہ۔ بس انہیں الفاظ کا مسئلہ ہے جو زیادہ مٹے ہوئے ہیں۔ ای بک کی تشکیل احباب میں سے کوئی اور کر لے۔
  5. غدیر زھرا

    پروف ریڈنگ میں دلچسپی لینے والے محفلین متوجہ ہوں۔

    بہنا سکین شدہ کتاب میں کچھ الفاظ تقریباً مٹے ہوئے ہیں ورنہ میں پروف ریڈنگ بھی کر لیتی۔ اگر کسی کے پاس اصل مسودہ ہو تو وہی پروف ریڈنگ کا حق ادا کر سکے گا۔
  6. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    58، 59 دربار لیگ شان ہے اسلام کی دربار مسلم لیگ کا دیکھ اوج چرخ کج رفتار مسلم لیگ کا کس قدر شاداب ہے گلزار مسلم لیگ کا گل تو گل ہے سرخ روہر خار مسلم لیگ کا ہر مسلماں یوں کرے اقرار مسلم لیگ کا جان مسلم لیگ کی گھر بار مسلم لیگ کا ملتِ بیضا کی ایک واحد جماعت ہے یہی ہے دلیل ایمان کی اقرار مسلم...
  7. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    56، 57 مسلم لیگ کا ترانہ وحدت کا ترانہ شوق سے گا کثرت سے نہ ڈر تیرا ہے خدا تنظیم کا خط نقطے سے ملا مرکز سے سرک کر دور نہ جا مسلم ہے تو مسلم لیگ میں آ بول اپنا جہاں میں بالا کر توحید کا نام اچھالا کر مے نور کے شیشے میں ڈھالا کر گھر دین کا حق سے اجالا کر مسلم ہے تو مسلم لیگ میں آ اسلام کا...
  8. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    میں نے ایک تا بیس اور پھر تیس تا بیالیس ٹائپ کر دی ہیں اب باقی دس بچی ہیں وہ بھی میں کر لوں گی ان شاءاللہ۔ اگر آپ کوئی کرنا چاہیں تو بتا دیجیے ورنہ میں ایک دو دن میں مکمل کر لوں گی
  9. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    54، 55 مسلم لیگ من شذ عن الجماعته شذ فی النار علیکم بالجماعته ید اللّٰہ علی الجماعته لیگ ہے ملت کی یہ ہر فرد اس کا لیگ ہے بچہ بچہ مسلمانوں کا مسلم لیگ ہے مجموعہ مسلم کے ایمانوں کا مسلم لیگ ہے خوب یہ شجرہ مسلمانوں کا مسلم لیگ ہے پنجتن ایجاد گلشن کی مہک یہ لیگ ہے عندلیب خوش بیانی کی چہک یہ لیگ...
  10. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    53 مسلم لیگ (یومِ نجات) ہم بحمداللّٰہ مسلم لیگ کے ہیں خانہ زاد آج سارے ہند کا ہے جس سے وابستہ مفاد کون مسلم لیگ جو مسلم کی ہے پشت و پناہ جس کی ہیبت سے لرز جاتے ہیں کفر و ارتداد جس کے دم سے دور اول آئے گا اسلام کا پر دکھا دے گا وہ منظر جس کا روحانی جہاد عام ہو جائیں گے اک دن اسکے بنیادی اصول...
  11. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    52 مسلم لیگ چمک کے جب لیگ کا ستارہ فلک پہ جوں آفتاب ہو گا سب س سب اس کے دشمن تباہ ہوں گے نتیجہ ان کا خراب ہو گا نگاہِ مسلم جمی ہوئی ہے امیرِ ملت پہ اس غرض سے کہ اس کے دم سے حقوقِ مسلم گیا ہوا دستیاب ہو گا کرم کے پردے میں یہ ستم گر، کریں گے کب تک ستمگری اب یقیں ہے اک دن انہیں کے ہاتھوں سے چاک...
  12. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    51 اپنے بندوں کے جما دے پیر پاکستان میں 1- اے خدا لم یزل رکھ خیر پاکستان میں اپنے بندوں کے جما دے پیر پاکستان میں 2- یا الٰہی ایک ہونے کی ہمیں توفیق دے دور کر باہمی سب بیر پاکستان میں 3- اپنے لطفِ خاص سے کر دے عطا رنگِ بہار رشک سیر گلستان ہو سیر پاکستان میں 4- ہم کو آدابِ حرم سے کر دے واقف...
  13. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    50 فخرِ ملت قائداعظم محمد علی جناح ؒ کی خدمت میں تہنیت عید عید کی خوشیاں مبارک اے امیرِ کارواں عمر کے بوڑھے مگر عزم و ارادہ کے جواں ایک لڑی میں منسلک ہے ملتِ اسلامیہ یہ زمیں ہے فیض سے تیرے حریف آسماں کفر اگر جنگ آزما ملت سے ہوتا ہے تو ہو سر بکف میداں میں ہم آئے ہیں بہر امتحاں قائد اعظم...
  14. غدیر زھرا

    بولیاں (غدیر زہرا)

    پہلاں تے شکریہ ❤ تے دوجی گل اے کہ کلام تے داد ای بتھیری ہوندی اے تسی وڈے پیر :p
  15. غدیر زھرا

    بولیاں (غدیر زہرا)

    بہت شکریہ بہنا ❤
  16. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    49 ہندو، سکھ اور عیسائی مسلم سب کا ہے بھائی مسلم نے وہ شے پائی ہر اک کو جو راس آئی در ثمیں ہے خلد بریں ہے سب سے حسیں ہے پاک زمیں ہے پاک زمیں ہے پاکستان! یہ ہے اخوت کا گلشن یہ ہے صداقت کا خرمن یہ ہے محبت کا مسکن یہ ہے شجاعت کا معدن در ثمیں ہے خلد بریں ہے سب سے حسیں ہے پاک زمیں ہے پاک زمیں...
  17. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    47 دعائے کشمیر الٰہی یہ کڑی منزل بھی اب آسان ہو جائے تمام وادی کشمیر پاکستان ہو جائے تری رحمت پہ اے خالق نظر ہو تیرے بندوں کی نظر لطف و کرم کی ان پر اے رحمان ہو جائے ترے بابِ سخاوت پر لگی ہے آس اے مولا تری بخشش سے کیوں مایوس اب انساں ہو جائے الٰہی قلبِ مومن کو عطا صدق و صفا کر دے چلے راہِ...
  18. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    46 رباعیات (رباعی اول) اللہ محمد علی کی عمر دراز کرے شاداں ہو کر محمد علی جناح غالب رہیں کانگریس پر شیراں ہو کر طفیلِ پنجتن پاک کے آپ اہل خانہ گل رہیں شاد خدا نے مسلم لیگ پر رہبر کیا آپ کو صادقاں ہو کر (رباعی دوم) جناب نے واپس کر دئیے ہیں سر کے حروف خدا نے آپ کو کر دیا ہمہ صفت موصوف خدا...
  19. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    44, 45 عمل کا وقت اگر دل سے رہا قائم تو شاہِ خسرواں ہو گا توکل دولتِ دارین کا طبل و نشاں ہو گا تمہاری کاہلی سے کچھ نہ بگڑے گا زمانہ کا تم ہی ذلت اٹھاؤ گی تمہارا ہی زیاں ہو گا وہ قومیں جو بڑھ رہی ہیں اپنے بل بوتے پر دنیا میں ان ہی کے ہاتھ میدانِ ترقی بے گماں ہو گا تلاشِ شاہدِ مقصود میں دن...
  20. غدیر زھرا

    سانوں بھکھ شکار وکھا گئی ساڈے کنبدے ہتھ غلیل (غدیر زھرا)

    ہاہاہا نہ کرو اینج۔ اسی گھٹان بارے سوچدے آں تسی ودھان دی گل کردے ہو۔ او تے بس ذرا آئرن دی کمی پوری ہو رہی اے :sneaky:
Top