نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    18 ہمارا اسمِ اعظم ہے محمدﷺ یا رسول اللّٰہ مسلمانو چلو آؤ بنو فوجِ رسول اللّٰہ کرو اسلام کی خدمت کھڑے ہو جاؤ بسم اللّٰہ پڑھو کلمہ شہادت لا الہ اور الا اللّٰہ ہمارا اسمِ اعظم ہے محمدﷺ یا رسول اللّٰہ صحابہ نے کیا اسلام روشن جان دے دے کر اسی صورت سے کتنی ہو گئی صورت فنا فی اللّٰہ بچے غازی مرے...
  2. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    17 مستقبل درخشاں ہے خدا کا شکر ہے اب اپنا مستقبل درخشاں ہے ضیائے لیگ سے دنیائے مسلم میں چراغاں ہے شکوہ شان مسلم لیگ سے خیرہ ہوئیں آنکھیں عدو اب محوِ حیرت ہے ہراساں ہے پریشاں ہے مچی ہے خانہ دشمن میں ہلچل کیا قیامت ہے کہ ایکدم بڑھ گئے مسلم یہ کس آفت کا ساماں ہے ہمارے قائداعظمؒ وہ دانائے سیاست...
  3. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    15-16 نیند سے بیدار ہوئے اب سنبھل جاؤ کہ ہم نیند سے بیدار ہوئے خوابِ غفلت میں پڑے سوئے تھے ہوشیار ہوئے ملتِ مصطفوی نصف سے زیادہ ہیات سیکڑوں سال اسے ہو گئے بیکار ہوئے کھو دیا قوم کو مردوں کی بداندیشی نے بدعمل ہم کو رکھا آپ بھی نادار ہوئے عورتوں کےلئے اس وسعت عالم حدود قید کی شکل میں گھر کے...
  4. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    14 "اتحادِ کفر و اسلام" یہ اہلِ وطن آخر کیا اٹھے ہیں سمجھانے کس طرح کوئی سمجھے کس طرح کوئی مانے ہندؤو مسلمان میں ہم صلح کرا دیں گے کیسے یہ دماغوں میں آیا ہے خدا جانے یہ لیگ کی خواہش ہو یا کانگرسی کوشش بیکار یہ قصے ہیں بے سود یہ افسانے منزل ہے جدا ان کی جادہ ہے الگ ان کا یہ دیر کے بندے ہیں کعبہ...
  5. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    13 پاکستان مبارک اے مسلماں! حافظِ ناموسِ دینِ مصطفیﷺ اے کہ ہستی سے تری ہے رونقِ ارض و سما صد مبارک، صد مبارک تجھ کو پاکستان ہو یہ نظامِ حق فروغِ قوتِ ایمان ہو تیری جرات سے ہے حاصل قوم کو عز و وقار خون نے تیرے عطا کی باغِ امت کو بہار آج صدیوں کی غلامی سے ملی تجھ کو نجات مردِ حر ہی کےلئے دنیا...
  6. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    12 پاکستان کیوں مسلماں کی جہاں میں ہو نہ عالی شان آج لے چکا ہے اپنی ہمت سے وہ پاکستان آج خونِ مسلم سے ہوا سرسبز پاکستان کا باغ جان قربان کر کے ہاتھ آیا ہے پاکستان آج اے مسلماں تو نے قربانی کا حاصل پا لیا خالقِ عالم کا ہے تجھ پر بڑا احسان آج جو مخالف تھے وہ سارے ہاتھ ملتے رہ گئے لے گیا بازی...
  7. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    11 تیرے در پر پہنچی صدا میرے مولا ہے بندوں کی تجھ سے دعا میرے مولا تو سن سب کی اب التجا میرے مولا تیرے در پہ آئے ہیں پھیلا کے دامن نہ خالی پھریں یہ گدا میرے مولا نہ تجھ سے کہیں تو کہیں اور کس سے تو ہی سن لے بس مدعا میرے مولا گنہگار ہم حد سے بڑھ کر ہیں آقا ولے اپنی رحمت پہ جا میرے مولا بھنور...
  8. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    10 -9 دعاء حصول پاکستان کر مسلمہ تو یہ وردِ زباں ہم لے کے رہیں گے پاکستان ہم لے کے رہیں گے پاکستان ہم لے کے رہیں گے پاکستان اے پیاری بہن اب بہرِ خدا بیدار ہو غفلت کر نا ذرا ہے قوم پہ تیری وقت کڑا ہر سمت بپا ہے اک طوفان ہر سمت بپا ہے اک طوفان ہم لے کے رہیں گے پاکستان اے مسلمہ بہت کچھ دکھلا...
  9. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    8 لے کے رہیں گے پاکستان ہاتھ میں لے کر سبز نشان بچے بوڑھے اور جوان اٹھے ہیں کرنے یہ اعلان بٹ کے رہے گا ہندوستان "لے کے رہیں گے پاکستان" بیٹھے ہیں باندھے سر سے کفن کیا بچے کیا مرد و زن جانتے ہیں جینے کا فن کر کے تن من دھن قربان "لے کے رہیں گے پاکستان" ہو کے رہیں گے ہم آزاد شام و سحر ہے ہم...
  10. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    7 اٹھ کہ پاکستان تیرے خواب کی تعبیر ہے اٹھ کہ پاکستان ترا حق ہے تری تقدیر ہے اٹھ کہ پاکستان تیرے خواب کی تعبیر ہے تو مسلماں ہے جہانگیری ترا کردار ہے بازؤوں میں تیرے زورِ حیدرِ کرار ہے تیرے نعروں کی گرج سے گونج اٹھتا ہے جہاں تھرتھراتا ہے تری ہیبت سے اکثر آسماں درہ خیبر ابھی تک لرزہ بر اندام ہے...
  11. غدیر زھرا

    سانوں بھکھ شکار وکھا گئی ساڈے کنبدے ہتھ غلیل (غدیر زھرا)

    بس مریم اے محبتاں ای لے آندیاں نئیں۔ ویسے غافل تے اسی کدی نئیں رہے محفل توں۔ شرمندہ آں نہ آون لئی۔
  12. غدیر زھرا

    سانوں بھکھ شکار وکھا گئی ساڈے کنبدے ہتھ غلیل (غدیر زھرا)

    اسی ایڈی لمی اڈیک کدی نئیں لائی
  13. غدیر زھرا

    سانوں بھکھ شکار وکھا گئی ساڈے کنبدے ہتھ غلیل (غدیر زھرا)

    کوئی ہور غزل وی لانی پے سکدی اے۔ جون دیو مینوں وی
  14. غدیر زھرا

    سانوں بھکھ شکار وکھا گئی ساڈے کنبدے ہتھ غلیل (غدیر زھرا)

    شکریہ مریم ❤ پٹھا سدھا لکھدی رہندی آں کجھ نہ کجھ۔ بس ونڈن لئی ایتھے آن جان ایڈا نئیں ہویا۔ البتہ کوشش ایہی اے کہ پنجابی فورم ول فیر دھیان کراں۔
  15. غدیر زھرا

    سانوں بھکھ شکار وکھا گئی ساڈے کنبدے ہتھ غلیل (غدیر زھرا)

    الٰہی آمین ❤ جزاک اللہ بہنا ❤
  16. غدیر زھرا

    سانوں بھکھ شکار وکھا گئی ساڈے کنبدے ہتھ غلیل (غدیر زھرا)

    نین مان ودھان لئی بہت شکریہ ❤ زبان دی محبت اودے وادھے تے رکھوالی ول دھیان لے جاندی اے۔ کوشش تے ایہی رہی کہ اس محبت دا اظہار کردی رہواں۔باقی خیال تے لفظ ورتنے ہالے چنگی طرح نئیں آئے۔
  17. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    اوپر والی پوسٹ کا حوالہ نمبر بہت دھندلا ہے جو سمجھ پائی وہ لکھا ہے
  18. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    6 محمد علی جناح ؒ ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح ؒ ملت ہے جسم، جاں ہے محمد علی جناح ؒ صد شکر پھر ہے گرمِ سفر اپنا کارواں اور میرِ کارواں ہے محمد علی جناح ؒ بیدار مغز ناظمِ اسلامیانِ ہند ہے کون؟ بے گماں ہے محمد علی جناح ؒ تصویرِ عزم، جانِ وفا، روحِ حریت ہے کون؟ بے گماں ہے محمد علی جناح ؒ...
  19. غدیر زھرا

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    3 قائداعظمؒ کی سالگرہ پر گلشنِ ہند میں وہ پھول کھلا آج کے دن جس کی خوشبو سے مہکتی ہے فضا آج کے دن آئی دنیا میں بہار اور خزاں سڑسٹھ بار رنگ و بو پھر بھی ہے اس گل کا سوا آج کے دن آج کے دن جو کراچی میں ہوا وہ پیدا روح پرور ہے کراچی کی ہوا آج کے دن ہے مسلماں کےلئے بھی یہ "بڑا دن" لاریب اک مسیحا...
Top