نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھے کچھ کہنا ہے آپ سے۔۔۔

    آی میل ایڈریس براہِ راست اس مراسلے میں دینے کے بجائے ذاتی پیغام (مکالمہ) میں لکھیے!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    خیر مبارک۔ نیز بارِ دگر خوش آمدید۔ کہاں رہیں اتنے دن؟

    خیر مبارک۔ نیز بارِ دگر خوش آمدید۔ کہاں رہیں اتنے دن؟
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    سمتیں

    سورت نمبر آیت نمبر پچھلی آیتمکمل سورتاگلی آیت (2) سورۃ البقرۃ (مدنی — کل آیات 286) قَدْ نَرٰى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِى السَّمَآءِ ۖ فَلَنُ۔وَلِّيَنَّكَ قِبْلَ۔ةً تَ۔رْضَاهَا ۚ فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ ۚ وَحَيْثُ مَا كُنْتُ۔مْ فَوَلُّوْا وُجُوْهَكُمْ شَطْرَهٝ ۗ وَاِنَّ...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    سمتیں

  5. محمد خلیل الرحمٰن

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    آپ کے اسی مضمون کا انتظار تھا۔ اب ہم محفل کے رسالے کے دوسرے شمارے کا اعلان کردیتے ہیں۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نئے ڈرائیور نے جعل سازی کی انتہا کردی۔ پرانے میکینکس کو ساتھ ملا کر خوب کھل کھیلا۔ سارا الزام پرانے ڈرائیور پر ڈال کر خوب عیاشی کی۔ اپنے جس مکینک پر الزام آتا، اسے کچھ دنوں کے لیے مالک کی نظروں سے اوجھل کردیتا۔ ایماندار مشہور بھی ہوا اور گاڑی کا بھی بیڑا غرق کردیا۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    تمام محفلین کو اردو محفل فورم کی سولہویں سالگرہ مبارک ہو۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان بدستور ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں موجود

    اسامہ بن لادن کو 'شہید' کہنا وزیراعظم عمران خان کی 'زبان کی لغزش' تھی، فواد چوہدری - Pakistan - Dawn News زبانِ کی ایک لغزش پاکستان کو مزید گرے لسٹ میں رکھنے کی وجہ بن گئی۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    اشعار کی تشریح اور الفاظ کے معنی

    آپ مراسلے میں لکھ بھیجیے کہ کس شعر کی تشریح درکار ہے، محفلین اور اساتذہ ضرور توجہ دیں گے!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان کا انٹرویو

    بغضِ عمران کا نام آپ لوگوں نے بغض پاکستان رکھ چھوڑا ہے۔ بھئی بہت خوب!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    گو میں نے راہِ حق کا سفر طے کیا طویل

    آپ کے اشعار کے مضامین بہت خوبصورت ہیں لیکن ہمیں یوں لگتا ہے جیسے الفاظ ان کا ساتھ نہیں دے رہے۔ کئی اشعار میں روانی نہیں ہے۔ باقی تو اساتذہ دیکھیں گے، سرِ دست ہم املا کی چند باتوں کی جانب توجہ دلائے دیتے ہیں۔ پہلے مصرع میں لفظ 'طے' کی کمی ہے۔ گو یوں کیا جاسکتا ہے جس سے مضمون مکمل ہوجائے گا لیکن...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    یکم جولائی کو سالگرہ ہے۔ جولائی کا پورا مہینہ سالگرہ کی تقریبات جاری رہتی ہیں۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان کا انٹرویو

    کیا آپ نے یوٹرن لینے سے توبہ کرلی ہے؟ کپتان:
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان کا انٹرویو

    موجودہ حکمرانوں نے بھی کہا کچھ، کیا کچھ۔ اب دیکھتے ہیں کتنی جلد اس کہے سے یو ٹرن لیتے ہیں۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    فیصلہ کیا ہے زرعی شعبے کی سربراہی میں خود کروں گا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News قومی اسمبلی: اپوزیشن، حکومتی اراکین کی 'زرعی پالیسی' پر کڑی تنقید - Pakistan - Dawn News
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    صوتیات سے متعلق کچھ مشاہدات

    مندرجہ ذیل لڑی بھی دلچسپ ہوگی اردو صوتیات
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    ہم تو “غدار” کہلائے گئے!
Top