نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    خوب است۔ کیا آپ گھر میں ہمیشہ وائٹ بریڈ استعمال کرتے ہیں ؟
  2. عباس اعوان

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اب آپ کو یہ کلئیر ہو گیا کہ چین کے ساتھ تقابل کیوں ممکن نہیں ہے۔ ایک جیسے حالات والے 2 ممالک میں کیسز کے تعداد میں فرق کی ایک بہت بڑی وجہ آبادی کا فرق ہے۔ ایسا ہی ایک ملک کے 2 صوبوں میں بھی ہے، جن کی آبادی میں بہت بڑا فرق ہے۔
  3. عباس اعوان

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    جو اس سے متعلقہ بات تھی وہ آپ اگنور کر گئے ہیں۔ پھر بتانے کی کوشش کرتا ہوں۔ چین نے بہت بے رحمانہ اقدامات اٹھائے، لوگوں کے گھروں کے دروازوں کو راڈز کے ساتھ ویلڈ کر کے گھروں کو مکمل سیل کر دیا۔ موبائل لوکیشن ڈیٹا کے ساتھ مکمل مانیٹرنگ کی، جبراً لاک ڈاؤن کیا۔ ایک گھر سے ایک فرد کو باہر جانے کی...
  4. عباس اعوان

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    محترم خلیل صاحب کا کمنٹ تھا کہ پنجاب میں کرونا کیسز سندھ سے بڑھ گئے ہیں۔ جس کے جواب میں، میں نے کہا کہ آبادی کا فرق بھی ملحوظ خاطر رہے کہ اس سے وائرس کے پھیلاؤ میں بہت زیادہ فرق پڑتا ہے۔ ثبوت کے طور پر میں نے اٹلی اور امریکہ کی مثال پیش کی، جس کے اعدادوشمار آپ کے پاس موجود ہیں۔ چین کی مثال اس...
  5. عباس اعوان

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    زاہد لطیف آپ ہی فرمائیں کہ 6 کروڑ اور 35 کروڑ آبادی والے 2 ممالک کا موازنہ کیونکر درست نہیں ہے؟؟؟
  6. عباس اعوان

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اٹلی میں نالائق سرجو ماتریلا اور سپیرانزا گٹھ جوڑ کے نتیجے میں بر وقت اور برمحل اقدامات شاید رنگ لارہے ہیں، ادھر امریکہ میں سیلیکٹڈ اور آندرے اگاسی پلس کے کھوکھلے دعوؤں کے برخلاف اب امریکہ کے متاثرین کی تعداد اٹلی سے بڑھ چکی ہے۔ صدر کے منہ سے اٹلی حکومت کے اقدامات پر شاید اب بھی ایک لفظ تک نہ...
  7. عباس اعوان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سیلف آئسولیشن+یکتائی کا 17واں دن۔ کچھ دشواری محسوس ہو رہی ہے۔
  8. عباس اعوان

    دعائے صحت

    اللہ پاک صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
  9. عباس اعوان

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    برلن، جرمنی 13 مارچ سے 6 اپریل تک سکولز وغیرہ بندہیں۔ روزمرہ کی اشیاء خریدنے کے لیے سپر مارکٹس کھلی ہیں، ضرورت کی تمام اشیاء خریدی جا سکتی ہیں، ریسٹورنٹس وغیرہ بھی کھلے ہیں۔ دیگر دکانیں مثلاً جوتوں وغیرہ کی دکانیں بند ہیں۔ یورپ کے دیگر ممالک کے مقابلے میں جرمنی کی عوام کا رویہ نسبتاً غیر سنجیدہ...
  10. عباس اعوان

    ن لیگ کی خواہش اور حقیقت

    ہما تو نہیں بیٹھا، اب چوہدری صاحب طاقت کے عنقا ہی سے کام چلا لیں۔ :)
  11. عباس اعوان

    ن لیگ کی خواہش اور حقیقت

    یہ لفظ غلط استعمال نہیں ہوا ؟
  12. عباس اعوان

    پاکستان میں بے پناہی مدنییات اور بارہ موسم ہیں

    مرشدی، جاسم صاحب پارٹی کے رکن اور سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ ہیں، کاپی پیسٹ انہی کی ذمہ داری ہے۔ :)
  13. عباس اعوان

    پاکستان میں بے پناہی مدنییات اور بارہ موسم ہیں

    جاسم ذرا 12 موسم کے متعلق وضاحت کریں۔
Top