نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    وہ تو اس میدان کے جدِ امجد ہیں :)
  2. محمد بلال اعظم

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    ہاہاہاہا بس اب ایک ایک کر کے باقیوں پہ بھی ہاتھ صاف کرتا ہوں ;) مجھے ابھی نین بھائی کے تبصرے کا بھی انتظار ہے :)
  3. محمد بلال اعظم

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    اتنے ہی محترم اور آ جائیں تو پاکستان کی جگہ اگلا ٹیسٹ میچ ہم کھیل آئیں :p اور جن کی نہیں، وہ کس بات کا خیال رکھیں ;) شادی شدہ حضرات کا اکثر کلام بھی اور قیام بھی "الہامی" ہی ہوتا ہے :ROFLMAO: :p صرف چھ۔۔۔ مایوسی ہوئی امجد بھائی :p بہت چھوٹا ہے آپ کا دل تو پھر۔۔۔ ہم تو چچا غالب کی طرح...
  4. محمد بلال اعظم

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    خوبصورت نظم بے شک بہت سی داد آپ کے لئے فیصل بھائی
  5. محمد بلال اعظم

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    آہا عمدہ شعر ہے
  6. محمد بلال اعظم

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ اچھا خیال ہے عمدہ اشعار وہ ایک شخص کہ سب سے الگ دکھائی دے واہ واہ واہ کیا کہنے کیا کہنے کیا ہی عمدہ اشعار کہے ہیں اس زمین میں لاجواب
  7. محمد بلال اعظم

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ کیا ہی پیارا کلام ہے بہت لطف آیا عمدہ
  8. محمد بلال اعظم

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    کیا ہی کمال غزل ہے بالا اشعار بہت پسند آئے بہت سی داد منیب بھائی
  9. محمد بلال اعظم

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ کیا ہی خوبصورت زمین ہے کمال عمدہ اچھا شعر ہے بہت سی داد کاشف بھائی
  10. محمد بلال اعظم

    احمد ندیم قاسمی ''خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے''

    مفاعلن فَعِلاتن مفاعلن فِعْلان 122/2121/2211/2121 گ نی گ ٹا/ئے ی ہا اے/سِ با ر شے/بر سا ئے گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
  11. محمد بلال اعظم

    کہاں ہو تم چلے آؤ

    کیا فردوسی بیگم کی آواز میں یہ گانا مل سکتا ہے؟ مجھے یوٹیوب پہ شہناز بیگم اور نیرہ نور کی آواز میں ملا ہے۔
  12. محمد بلال اعظم

    والد پہ اشعار

    خدائے ارض! میں بیٹی کے خواب کات سکوں تو میرے کھیت میں اتنی کپاس رہنے دے شہزاد نیر
  13. محمد بلال اعظم

    والد پہ اشعار

    بیٹیاں باپ کی آنکھوں میں چھپے خواب کو پہچانتی ہیں اور کوئی دوسرا اس خواب کو پڑھ لے تو برا مانتی ہیں افتخار عارف
  14. محمد بلال اعظم

    والد پہ اشعار

    باپ لرزاں ہے کہ پہنچی نہیں بارات اب تک اور ہمجولیاں دلہن کو سنوارے جائیں احمد فراز
  15. محمد بلال اعظم

    والد پہ اشعار

    صبح سویرے ننگے پاؤں گھاس پہ چلنا ایسا ہے جیسے باپ کا پہلا بوسہ، قربت جیسے ماؤں کی حماد نیازی
  16. محمد بلال اعظم

    والد پہ اشعار

    باپ بوجھ ڈھوتا تھا، کیا جہیز دے پاتا اس لئے وہ شہزادی آج تک کنواری ہے منظر بھوپالی
  17. محمد بلال اعظم

    والد پہ اشعار

    یہ سوچ کے ماں باپ کی خدمت میں لگا ہوں اس پیڑ کا سایہ مرے بچوں کو ملے گا منور رانا
  18. محمد بلال اعظم

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ واہ مانی صاحب کیا ہی عمدہ کلام ہے سبحان اللہ کیا خوب مضامین باندھے ہیں لطف آ گیا بہت سی داد
  19. محمد بلال اعظم

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ خوب است اچھا کلام ہے فائق صاحب
Top