حسن اورعشق کی وادی ”کشمیر“ کا تذکرہ داستانوں اور حکایات میں زمین پر جنت کے ٹکڑے کے طور پرکیا جاتا رہا ہے۔اس نے جنت نظیر وادئ کشمیرکے دلفریب حسن کا چرچا، کتابوں میں بارہا پڑھا تھا۔جنتِ ارضی دیکھنے کی آرزو میں اس کا دل مچل مچل جاتا تھا۔بالاخراس کی دلی مراد بر آئی۔شادی کے تیسرے روز,ہنی مون ٹرپ پروہ...