نتائج تلاش

  1. ث

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    پی ڈی ایم کے علاوہ سب کو کشمیر آزاد ہوتا نظر آتا ہے ۔ ان کو بھی بالآخر نظر آئے گا ۔
  2. ث

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    سوچ کا اتنا فرق ہے کہ آپ کو ہماری کوئی بات سمجھ ہی نہیں آئے گی ۔ اس لیے مٹی پائیں اور اپنی حالت میں خوش رہیں ۔
  3. ث

    حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

    اللہ جانے ۔ سب سے جان پہچان نہیں ہے ۔
  4. ث

    حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

    عوام کو تو صاف نظر آرہا ہے بس پی ڈی ایم کو نظر نہیں آ رہا ۔ فوٹو شاپ کر کے جلسے بھر لیتے ہیں ۔
  5. ث

    حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

    واہ، کیا بات کی ہے آپ نے ۔ :applause::applause::applause:
  6. ث

    حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

    آج درجنوں کھانے کھا کر عقل بھی لمبی تان کے سو گئی ۔ یہ سب ڈراما بین الاقوامی خبروں میں رہنے کی کوشش ہے بس ۔
  7. ث

    حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

    ان احمقوں کو معلوم ہی نہیں کہ غریبوں کو روز دو وقت کا مفت کھانا مل رہا ہے ۔ ہاں ان پیٹ بھروں کی روٹی روزی ضرور خطرے میں ہے ۔
  8. ث

    حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

    بس اس کی روح کبھی کبھی ہانٹ نہ کرے ۔ :LOL:
  9. ث

    حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

    جی جی ۔ آج ماؤں نے چھٹی کروا لی ۔ ایسا لگ رہا ہے ۔
  10. ث

    حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

    مجھے بھی سمجھ نہیں آتی آخر جمہوریت کو کس کس طرح بچانے کی کوشش کر رہی ہیں محترمہ ۔ صفدر صاحب کہاں ہیں آخر ۔ لگتا ہے پی ڈی دیم صرف ان کا ہی نقصان کر پائے گی ۔
  11. ث

    حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

    مفتی قوی بننے میں کوئی کثر نہیں ۔
  12. ث

    حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

    آپ کا حال بھی بلاول جیسا لگ رہا ہے ۔
  13. ث

    حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

    اففف لوگوں کا جم غفیر ۔ کان پڑی آواز بھی سنائی نہیں دے رہی ۔ اللہ میں کیسے پیارے مولانا کی بات سنوں ۔ مفتی قوی کے بعد پیش خدمت ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  14. ث

    حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

    یہ بات ۔ ایک ایک گاڑی میں دو دو بندے ۔
  15. ث

    حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

    آج تو ماؤں نے بھی مدرسے سے چھٹی کروا لی بچوں کی ۔
  16. ث

    حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

    جی خیر ہی خیر ۔ پی ڈی ایم کا جنازہ نکل گیا آج تو ۔
  17. ث

    حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

    جی کیا ۔ پر نام ان کی بیگم کا لیا جاتا ہے ۔
  18. ث

    حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

    آپ ڈرا رہے ہیں کیا ؟:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
Top