نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    پھر ایک غزل (محبت)

    محترم استادالاساتذہ! خوشی ہے کہ سنبھالی نہیں جارہی-
  2. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    میری گذارش ہے کہ اس لڑی میں کوئی واقعہ یا کوئی بات جس نے آپ کو سوچنے پر مجبور کیا ہو شئیر کریں۔ اس سلسلے میں سب سے پہلے میں پی ٹی وی کے ایک ڈرامے کا ذکر کروں گا۔ پی ٹی وی کے پرانے ڈرامے اپنی مثال آپ ہیں۔ چونکہ ایک چینل تھا اس لیے پورے ملک سے ہر فیلڈ میں ماہر افراد چنے جاتے تھے۔ افرا تفری اور...
  3. خورشیداحمدخورشید

    پھر ایک غزل (محبت)

    بہت شکریہ ! میں آپ کی تحریروں کا مداح ہوں- آپ کی تحریروں میں الفاظ کا چناؤ اور ان کا استعمال بہت خوبصورت اور موثر ہوتاہے-ایسے لگتا ہے کہ جیسے کسی نے بہت سے خوش رنگ پھولوں کو یکجا کرکے خوشنما گلدستہ بنا دیا ہو- آپ کی طرف سے یہ تبصرہ میرے لیے ایک ٹرافی ہے-
  4. خورشیداحمدخورشید

    پھر ایک غزل (محبت)

    بھائی جی ایک دفعہ پھر شکریہ
  5. خورشیداحمدخورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی آپ نے درست کہا-آپ نے کنائے میں بات کی میں نے بات کو کھول دیا-
  6. خورشیداحمدخورشید

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ 13 ( 15 نومبر)

    ضرور شیئر کریں- پھول بانٹنے سے محبت بڑھتی ہے-
  7. خورشیداحمدخورشید

    ایک نظم --- (محبت)

    آپ کا تو خصوصی شکریہ صابرہ صاحبہ! :notworthy::notworthy::notworthy:
  8. خورشیداحمدخورشید

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ 13 ( 15 نومبر)

    جی بھائی ! مطلب محترمہ کے ہاتھوں سے بنا ہوا پہلا گلاب!
  9. خورشیداحمدخورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا بات ہے جی! غیرت کی بات کو خر کی لات سے خوب ملایا ہے-
  10. خورشیداحمدخورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے کوئی مرے یا نہ مرے خر کی لات سے البتہ مرنے کا امکان ہے
  11. خورشیداحمدخورشید

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ 13 ( 15 نومبر)

    السلام و علیکم! اللہ تعالی گُل کو گُل کے گلاب کی طرح ہنستا مسکراتا اور ترو تازہ رکھے! ویسے پہلا گلاب ؟ کیا مطلب؟
  12. خورشیداحمدخورشید

    ابلیس شاپ از ایس ایس ساگر

    جی آپ نے درست فرمایا- ذوق صاحب کے علاوہ تو باقیوں پر جوانی آکے ٹھہر گئی ہے- جانے کا نام ہی نہیں لیتی- ویسے ہماری گپ شپ پہ ساگر صاحب ناراض نہ ہو جائیں اس لیے آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے- آپ سے بات کرکے اچھا لگا-
  13. خورشیداحمدخورشید

    ابلیس شاپ از ایس ایس ساگر

    ابراہیم ذوق فرماتے ہیں وقتِ پیری شباب کی باتیں ایسی ہیں جیسے خواب کی باتیں
  14. خورشیداحمدخورشید

    ابلیس شاپ از ایس ایس ساگر

    بعض اوقات بندہ خود سے بھی ڈرتا ہے! :)
  15. خورشیداحمدخورشید

    ابلیس شاپ از ایس ایس ساگر

    ضرور پڑھوں گا لیکن آپ سرگوشی میں کیوں کہ رہے ہیں علی الاعلان کہیں-
  16. خورشیداحمدخورشید

    ایک نظم --- (محبت)

    پسندیدگی کا شکریہ صریر!
  17. خورشیداحمدخورشید

    ابلیس شاپ از ایس ایس ساگر

    آگ کا دریا میں نے ابھی تک پڑھا نہیں ہے لیکن اس ناول کے بارے میں پڑھا ہے- یہ ناول پاک و ہند کی ادبی تاریخ میں نمایاں حیثیت رکھتا ہے- جو لوگ اس کو دیکھ کے یا سرسری مطالعہ کرکے چھوڑ دیتے ہیں اس کی وجہ شاید اس کا ضخیم ہونا یا اس کا ادبی لب و لہجہ اور فلسفہ ہو سکتا ہے- آج کل کی مصروف دنیا میں زیادہ...
  18. خورشیداحمدخورشید

    ایک نظم --- (محبت)

    محترم اساتذہ کرام کو اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی مفعول فاعلاتن مفعول فاعِلاتن اک باغباں نے اپنی دیواراونچی کرکے گلشن کے پھول کو تھا سب نظروں سے بچایا لیکن وہ بوئے گل کو اندر نہ روک پایا گلشن...
  19. خورشیداحمدخورشید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک لفظ میری طرف سے ط ا ت و ر ل م ف ق ف ا
  20. خورشیداحمدخورشید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اب تو عاطف بھائی نے بتا دیا تلاش گمشدہ
Top