خورشید لبِ بام آنا یعنی مرنے کے قریب ہونا تو اب شعر دیکھیں کہ میری کوشش تھی کہ میرا فن بامِ عروج پر پہنچے لیکن ہائے (افسوس) کہ موت کا وقت قریب آگیا ہے- تو کہاں ہے بھرتی کا لفظ
آپ کی اصلاح کی کوشش قابلِ قدر ہے- اور خوشی ہوئی کہ آپ بھی اس قابل ہوگئیں کہ کسی کلام کی اصلاح کے نام پر چیر پھاڑ کرسکیں...