نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    Quotes by Abraham Lincoln

    اس کا اردو ترجمہ یہ ہو سکتا ہے کہ ایک گندی مکھی ہمیشہ گندگی کی تلاش میں ہی رہتی ہے
  2. خورشیداحمدخورشید

    نظم (مرے اظہارِ چاہت کا اثر ایسے ہُوا اُس پر)

    میں نے احسان دانش کو پڑھنا شروع کیاہے- لکھا ہے کو وہ صرف پرائمری پاس تھے-مزدور آدمی تھے- لیکن ان کا کلام پڑھیں تو سبحان اللہ
  3. خورشیداحمدخورشید

    نظم (مرے اظہارِ چاہت کا اثر ایسے ہُوا اُس پر)

    صابرہ امین جی آپ نے درست کہا ظہیر صاحب نے یہی مشورہ مجھے بھی دیا تھا اور بہت درست مشورہ تھا- خالی قافیہ ردیف جوڑناشاعری نہیں ہے- بڑے شاعروں اور ادیبوں کو پڑھنے سے پتہ چلتا ہے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں اس میدان میں-آپ کی کوئی پسندیدہ کتاب ؟
  4. خورشیداحمدخورشید

    نظم (مرے اظہارِ چاہت کا اثر ایسے ہُوا اُس پر)

    شاعری کو کتنا وقت دیتی ہیں؟
  5. خورشیداحمدخورشید

    نظم (مرے اظہارِ چاہت کا اثر ایسے ہُوا اُس پر)

    صابرہ امین بہت شکریہ! آپ بھی شاعری میں ماشااللہ بہت اچھی جارہی ہیں-
  6. خورشیداحمدخورشید

    نظم (مرے اظہارِ چاہت کا اثر ایسے ہُوا اُس پر)

    جناب احسان دانش صاحب کے کلام سے متاثرہ
  7. خورشیداحمدخورشید

    نظم (مرے اظہارِ چاہت کا اثر ایسے ہُوا اُس پر)

    محترم اساتذہ کرام کو اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی (مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن) مرے اظہارِ چاہت کا اثر ایسے ہُوا اُس پر تبسم کھِل گیا لب پر تنی گردن میں اآیا خم رُخِ لالہ کی سُرخی پر پسینے کے گہر چمکے گلابی رنگ...
  8. خورشیداحمدخورشید

    روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    اسی تبدیلی کے لیے تو کپتان آیا تھا- لیکن اب یہ کہنا کہ ہم کیا کریں مناسب نہیں ہے-
  9. خورشیداحمدخورشید

    روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    لیکن اس کو out of control چھوڑ دینا بھی مناسب نہیں ہے
  10. خورشیداحمدخورشید

    روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    یہ تو اب routine matter ہوگیا ہے- اور لوگوں نے حیران ہونا چھوڑ کے پریشان ہونا شروع کردیا ہے- جبکہ ہمارے بینک دولت پاکستان کے گورنر صاحب تو اسے لوگوں کے لیے فائدہ مند قرار دے چکے ہیں- وہ سمجھتے ہیں کہ سارے پاکستانی ڈالر کماتے ہیں
  11. خورشیداحمدخورشید

    عجیب رشتہ ہے تیرا میرا

    محترم اساتذہ کرام کی نظرِ کرم کا منتظر الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی
  12. خورشیداحمدخورشید

    غزل (شبِ فراق کا مزہ کہاں شبِ وصال میں)

    محترم اساتذہ کرام کو اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی مفاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن شبِ فراق کا مزہ کہاں شبِ وصال میں نہیں ہے کوئی واسطہ حقیقت و خیال میں کتابِ دل پہ بن رہا تھا نقش ناز نین کا مرا قیاس ڈھل رہا تھا اُس کے...
  13. خورشیداحمدخورشید

    عجیب رشتہ ہے تیرا میرا

    محترم اساتذہ کرام کو اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن عجیب رشتہ ہے تیرا میرا کہ جیسے ندیا کے دو کنارے چلے ہیں دونوں ہمیشہ مل کے مگر نہ مل پائے دل ہمارے میں چاہتا تھا تُو زندگی کی...
  14. خورشیداحمدخورشید

    غزل (شیشے سا نازک دل لے کے)

    محترم ظہیر احمد صاحب راہنمائی کے لیے بہت شکریہ کوشش کروں گا کہ روزانہ آپ کی تجویز کی ہوئی لغات ، مستند ادبا کی تحریروں یا مستند شعرا کے کلام سے کچھ نیا پڑھوں اور سیکھوں
  15. خورشیداحمدخورشید

    ایک نظم میں منظر نگاری

    اچھی نظم ہے
  16. خورشیداحمدخورشید

    غزل (شیشے سا نازک دل لے کے)

    شکریہ بھائی محمد تابش صدیقی صاحب سے گذارش ہے کہ یہ نیک کا م کرکے دعائیں لیں
  17. خورشیداحمدخورشید

    غزل (شیشے سا نازک دل لے کے)

    زیک بھائی آپ نے جو لنک دیا ہے اس پر کوششش کی لیکن ابھی مجھے ایسا کرنے کی اجازت نہیں ہے- شاید انتظامیہ والے ایسا کرسکتے ہیں- ان سے گذارش ہے کہ میرے لیے نام کی یہ تبدیلی کردیں- بندہ شکر گذار ہو گا- میرا نام خورشید احمد ہے- میری پروفائل میں لکھا ہوا ہے You may next change your username on or after...
  18. خورشیداحمدخورشید

    غزل (شیشے سا نازک دل لے کے)

    محترم ظہیر صاحب ! نیک خواہشات کے لیے بہت نوازش اگر مطالعہ کے لیے کوئی کتاب تجویز کردیں تو مہربانی ہوگی-میرا پورا نام خورشید احمد ہے اور یہی نام ہی رکھنا چاہتا ہوں- اوپر زیک بھائی نے ایک لنک دیا ہے اس پر کوششش کی لیکن ابھی مجھے ایسا کرنے کی اجازت نہیں ہے- شاید انتظامیہ والے ایسا کرسکتے ہیں- ان سے...
  19. خورشیداحمدخورشید

    غزل (شیشے سا نازک دل لے کے)

    محترم راحل صاحب ایک دفعہ پھر شکریہ
  20. خورشیداحمدخورشید

    غزل (شیشے سا نازک دل لے کے)

    محترم ظہیر صاحب! آپ لوگوں کے مشورے میرے لیے مشعلِ راہ ہیں- میں پوری کوشش کرتا ہوں کہ اساتذہ کے مشوروں پر عمل کروں- کوشش کروں گا کہ پہلے سے بہت زیادہ وقت ادب عالیہ کے مطالعہ میں صرف کروں- مجھے اس کا ادراک ہے کہ ابھی میں بہت ابتدائی مرحلے میں ہوں- آپ نے ڈرتے ڈرتے ایک مؤدبانہ گزارش لکھا جس نے...
Top