بعض و اوقات ادھورے علم کی بنیاد پر بندہ اپنے آپ کو صحیح اور دوسرے کو غلط سمجھ کر
تنقید کرکے خود کو تسکین پہنچاتا ہے
آپ اس گیت کو پورا پڑھیں اور پھر دیکھیں کہ صحیح کیا ہے مصرعہ اوپر نیچے ہو سکتا ہے لیکن یہ دونوں مصرعے ایک ہی گیت کے ہیں اور ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں...