نتائج تلاش

  1. ظہیر عباس ورک

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  2. ظہیر عباس ورک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ پرانے چاک جن کو عقل سی سکتی نہیں عشق سیتا ہے انھیں بے سوزن و تار رفو علامہ اقبال رحمۃاللہ علیہ
  3. ظہیر عباس ورک

    غمِ روزگار

    عصر حاضر ملک الموت ہے تیرا ، جس نے قبض کی روح تری دے کے تجھے فکر معاش
  4. ظہیر عباس ورک

    پرانے ہیں یہ ستارے ، فلک بھی فرسودہ.......... جہاں وہ چاہیے مجھ کو کہ ہو ابھی نوخیز

    پرانے ہیں یہ ستارے ، فلک بھی فرسودہ.......... جہاں وہ چاہیے مجھ کو کہ ہو ابھی نوخیز
  5. ظہیر عباس ورک

    شاید کہ زمیں ہے ''یہ''کسی اور جہاں کی تو جس کو سمجھتا ہے فلک اپنے جہاں کا! اسے درست کر لیں!

    شاید کہ زمیں ہے ''یہ''کسی اور جہاں کی تو جس کو سمجھتا ہے فلک اپنے جہاں کا! اسے درست کر لیں!
  6. ظہیر عباس ورک

    عالم سوز و ساز میں وصل سے بڑھ کے ہے فراق//وصل میں مرگ آرزو، ہجر میں لذت طلب!

    عالم سوز و ساز میں وصل سے بڑھ کے ہے فراق//وصل میں مرگ آرزو، ہجر میں لذت طلب!
  7. ظہیر عباس ورک

    فارسی شاعری ایک زمین، تین شاعر - رومی، عراقی، اقبال

    ہمیشہ کی طرح لاجواب اشتراک! انتہائی خوبصورت کلام!
  8. ظہیر عباس ورک

    اقبال تو نے پوچھی ہے امامت کي حقيقت مجھ سے

    بلال بھائی بہت اچھا اشتراک ہے! درج ذیل شعر بھی اسی نظم کا حصہ ہے اسے بھی شامل کر دیجئے۔ فتنئہ ملت بیضا ہے امامت اس کی جو مسلماں کو سلاطیں کا پرستار کرے
  9. ظہیر عباس ورک

    تامل، تذبذب، تردد، تکلف

    ایک ایسا ہی شعر پیش خدمت ہے! ادھر وہ گھر سے نکل پڑے ہیں،ادھر میرا دم نکل رہا ہے الہی کیسی ہے یہ قیامت، وہ آرہے ہیں، میں جا رہا ہوں
  10. ظہیر عباس ورک

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ﺟﮩﺎﻥ ﺍﺯ ﻋﺸﻖ ﻭ ﻋﺸﻖ ﺍﺯ ﺳﯿﻨﮧ ﺗﺴﺖ ﺳﺮﻭﺭﺵ ﺍﺯ ﻣﮯ ﺩﯾﺮﯾﻨﮧ ﺗﺴﺖ ﺟﺰ ﺍﯾﮟ ﭼﯿﺰﮮ ﻧﻤﯽ ﺩﺍﻧﻢ ﺯ ﺟﺒﺮﯾﻞ ﮐﮧ ﺍﻭ ﯾﮏ ﺟﻮﮨﺮ ﺍﺯ ﺁﯾﻨﮧ ﺗﺴﺖ (اقبال رحمۃاللہ علیہ) ﯾﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﻋﺸﻖ ﮐﯽ ﺑﺪﻭﻟﺖ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻋﺸﻖ آپ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کے سینہ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﺳﮯ ﮨﮯ ﻋﺸﻖ ﮐﺎ ﺳﺮﻭﺭ آپ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ﮐﯽ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺷﺮﺍﺏ ‏ﮐﮯ ﻃﻔﯿﻞ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺒﺮﯾﻞ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ...
  11. ظہیر عباس ورک

    جی راحیل بھائی آپ نے بالکل صحیح پڑھ رکھا ہے، شکریہ! تصیح تو رہی ایک طرف آپ کا میرے کیفیت نامہ کو...

    جی راحیل بھائی آپ نے بالکل صحیح پڑھ رکھا ہے، شکریہ! تصیح تو رہی ایک طرف آپ کا میرے کیفیت نامہ کو اس غور سے پڑھنا میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں!
  12. ظہیر عباس ورک

    ناصبوری، ہے زندگی دل کی//آہ، وہ دل کہ ناصبور نہیں

    ناصبوری، ہے زندگی دل کی//آہ، وہ دل کہ ناصبور نہیں
  13. ظہیر عباس ورک

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جی جناب آپ سچ فرما رہے ہیں۔میں نے چونکہ یہ اشعار بال جبریل کی نظم ''پیر و مرید''میں پڑھے تھے اس لیے علامہ کا حوالہ دیا ہے۔ بہر حال میرا خیال تھا کہ اس نظم میں بھی جواب شکوہ کی طرح علامہ نے خود ہی اپنے سوالات کے جوابات دیے ہیں۔ تصیح کرنے کا شکریہ!
  14. ظہیر عباس ورک

    حجاب اکسیر ہے آوارہء کوئے محبت کو//میری آتش کو بھڑکاتی ہے تیری دیر پیوندی

    حجاب اکسیر ہے آوارہء کوئے محبت کو//میری آتش کو بھڑکاتی ہے تیری دیر پیوندی
  15. ظہیر عباس ورک

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دانہ باشی مرغکانت بر چنند! غنچہ باشی کودکانت بر کنند! دانہ پنہاں کن سراپا دام شو! غنچہ پنہاں کن گیاہ بام شو! (اقبال) اگر تو دانہ بنے گا تو پرندے تجھے چگ لیں گے۔اگر تو کلی کی شکل اختیار کرے گا تو بچے تجھے نوچ پھینکیں گے۔(لہٰذا بہتر یہ ہے کہ) دانہ چھپا لے اور سراپا جال بن جا۔کلی کو پوشیدہ کر...
  16. ظہیر عباس ورک

    ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے/بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

    ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے/بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
Top