نتائج تلاش

  1. ظہیر عباس ورک

    آزادی افکار

    بھائی جان ترجمہ بھی کر دیجئے ہم عربی نا شناساوءں کے لیے۔
  2. ظہیر عباس ورک

    آزادی افکار

    آپ کو علامہ کی شاعری ہضم نہیں ہو رہی کیا یہ عدم برداشت نہیں ہے
  3. ظہیر عباس ورک

    آزادی افکار

    میں نے تو کیا پردہء اسرار کو بھی چاک دیرینہ تیرا مرض ہے کور نگاہی
  4. ظہیر عباس ورک

    آزادی افکار

    جہان تازہ کی افکار تازہ سے ہے نمود کہ سنگ و خشت سے ہوتے نہیں جہاں پیدا
  5. ظہیر عباس ورک

    آزادی افکار

    ملاوءں پر تنقید جتنی علامہ اقبال نے کی ہے شاید کسی اور نے نہ کی ہو۔اور وہ آزادیء افکار کے بالکل بھی مخالف نہیں۔نمونے کے چند اشعار دیکھئے۔ قوم کیا چیز ہے قوموں کی امامت کیا ہے اس کو کیا سمجھیں گے یہ ہے چارے دو رکعت کے امام کیا صوفی و ملا کو خبر میرے جنوں کی انکا سر دامن بھی ابھی چاک...
  6. ظہیر عباس ورک

    آزادی افکار

    ملاوءں پر تنقید جتنی علامہ اقبال نے کی ہے شاید کسی اور نے نہ کی ہو۔اور وہ آزادیء افکار کے بالکل بھی مخالف نہیں۔نمونے کے چند اشعار دیکھئے۔ قوم کیا چیز ہے قوموں کی امامت کیا ہے اس کو کیا سمجھیں گے یہ ہے چارے دو رکعت کے امام کیا صوفی و ملا کو خبر میرے جنوں کی انکا سر دامن بھی ابھی چاک...
  7. ظہیر عباس ورک

    آزادی افکار

    آزادیء افکار کی بھی حدودو قیود ہوتی ہیں۔ گدھے اور گھوڑے میں فرق ہوتا ہے۔ آزادی افکار جب اخلاقی حدود کو پامال کرتے ہوئے حد سے بڑھتی ہے تو بظاہر مہذب نظر آنے والے یورپ میں آزادیء اظہار رائے کے نام پر ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے گستاخانہ خاکے بنائے جاتے ہیں جس سے کروڑہا لوگوں...
  8. ظہیر عباس ورک

    آزادی افکار

    حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ بھائی جان۔ میں دلبرداشتہ نہیں ہوں بس انداز ہی ایسا ہے۔ میری نوا میں نہیں ہے ادائے محبوبی کہ بانگ صور صرافیل دلنواز نہیں ہوئی نہ عام زمانے میں کبھی حکومت عشق سبب یہ کیا ہے کہ محبت زمانہ ساز نہیں اک اضطراب مسلسل غیاب ہو کہ حضور...
  9. ظہیر عباس ورک

    آزادی افکار

    اپنی سادگی کا مجھے احساس ہے اس کا اعتراف بھی میں کر چکا ہوں۔میں طرار نہیں ہوں زمانہ ساز نہیں ہوں یہ بھی ٹھیک ہے۔ثقیل الفاظ نہیں چن سکتا میں یہ بھی مانتا ہوں۔بات کو گھما پھرا کے کرنا اگر فن ہے تو میں اس فن سے دور ہی اچھا۔ مگر یہ جو آپ نے کہا کہ مجھے اقبال کی نظم سے شدید اختلاف ہے تو اس بات پر...
  10. ظہیر عباس ورک

    آزادی افکار

    اپنی سادگی کا بہت شکریہ جناب من!آپ کی رائے میرے لیے قابل احترام ہے
  11. ظہیر عباس ورک

    آزادی افکار

    کل میں نے اس محفل میں کچھ وقت گزارا جس سے مجھے کافی کچھ سیکھنے کو ملا لہذا میں نے سوچا کہ کیوں نہ اسے اپنے جیسے نو وارد حضرات سے شئیر کر لیا جائے تاکہ مستقبل میں میرا تجربہ کسی کے کام آسکے۔ پہلی بات جو میں نے سیکھی وہ یہ ہے کہ یہاں سیدھی اور سادہ بات یا سوال نہیں کرنا چاہیے۔کل میری سادگی کی وجہ...
  12. ظہیر عباس ورک

    ایک شعر کی تشریح کی ضرورت ہے

    مدرسہ عقل کو آزاد تو کرتا ہے مگر چھوڑ جاتا ہے خیالات کو بے ربط و نظام
  13. ظہیر عباس ورک

    ایک شعر کی تشریح کی ضرورت ہے

    ویسے بات کو غلط رنگ دینے میں آپ ید طولی رکھتے ہیں
  14. ظہیر عباس ورک

    ایک شعر کی تشریح کی ضرورت ہے

    نام اور تصویرکے حساب سے تو سسٹر ہی بنتا ہے
  15. ظہیر عباس ورک

    ایک شعر کی تشریح کی ضرورت ہے

    یہ اختیار تو آپ کو دیا گیا ہے
  16. ظہیر عباس ورک

    ایک شعر کی تشریح کی ضرورت ہے

    آپ چاہیں تو تیسری صنف بھی شامل کر سکتے ہیں
  17. ظہیر عباس ورک

    ایک شعر کی تشریح کی ضرورت ہے

    آپ چاہیں تو تیسری صنف بھی شامل کر سکتے ہیں
  18. ظہیر عباس ورک

    ایک شعر کی تشریح کی ضرورت ہے

    ویسے یار صرف ایک لفظ ہی نہیں بلکہ ایک اصطلاح ہے
  19. ظہیر عباس ورک

    ایک شعر کی تشریح کی ضرورت ہے

    جو مزاج یار میں آئے
  20. ظہیر عباس ورک

    ایک شعر کی تشریح کی ضرورت ہے

    چلیں مان لیا لیکن میں تو صرف ایک طالب علم ہوں اور وہ بھی معمولی
Top