نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    کروناوائرس ویکسین

    کل فائزر کی دوسری ڈوز لگ گئی۔ پہلی شاٹ کے مقابلے میں بازو میں کافی درد اور بخار جس کا مطلب ہے کہ ویکسین اپنا کام بخوبی کر رہی ہے۔
  2. عرفان سعید

    آپ کا کیمرہ

    زیک میری متفرق تصاویر ۔۔۔ 1000 مم کا لینز اگر آپ نے استعمال کیا ہے تو کون سا؟ اور کیسا تجربہ رہا؟
  3. عرفان سعید

    الفاظ اور محاورے جو لغات میں نہیں

    بندے سے "بندے دا پُتر" نہ ہو! :)
  4. عرفان سعید

    الفاظ اور محاورے جو لغات میں نہیں

    حیرت ہے! فیروزالغاتَ: صفحہ 250 فرہنگ آصفیہ جلد اول: صفحہ 347
  5. عرفان سعید

    اپنی اپنی گاڑی

    جی، پلگ ان ہائیبرڈ ہے۔
  6. عرفان سعید

    اپنی اپنی گاڑی

    کرنی تو پڑتی ہے لیکن بہت زیادہ نہیں۔ پہلی بار ہی بات کرنے پر اندازہ ہوجاتا ہے کہ ڈیلر کی لوئر لمٹ کیا ہے اور عام طور پر بات طول نہیں پکڑتی۔ میرے پاس 2012 سے Toyota Avensis 2008 ماڈل تھی۔ اب 2019 کی BMW225xe خریدی ہے۔
  7. عرفان سعید

    اپنی اپنی گاڑی

    اس کا سامنا حال ہی میں مجھے بھی کرنا پڑا۔
  8. عرفان سعید

    محفلِ ادب زمرہ کے نئے مدیر: سید عاطف علی

    بہت مبارک ہو سید عاطف علی بھائی
  9. عرفان سعید

    اپنی اپنی گاڑی

    کوئی نقصان تو نہیں ہوا پھر؟
  10. عرفان سعید

    اپنی اپنی گاڑی

    بہت افسوس ہوا۔ انجن تبدیل کروانے میں تو کافی خرچ اٹھ گیا ہو گا۔
  11. عرفان سعید

    اپنی اپنی گاڑی

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  12. عرفان سعید

    بہت مبارک ہو!

    بہت مبارک ہو!
  13. عرفان سعید

    ایک گم شدہ حرف

    مجھے تو یائے مجہول و معروف لگ رہی ہے! :)
  14. عرفان سعید

    فوری مدد کی ضرورت

    :D لزبن کے سٹی سینٹر میں ڈنر کی غرض سے ایک ریسٹورنٹ میں گئے۔ گرمیوں کے دن تھے اور کرسیاں میز ریسٹورنٹ کے باہر گلی میں بھی لگائے گئے تھے۔ ہم بیٹھ کر باتیں کرنے لگے اور انتظار کرنے لگے کہ ویٹر آ کر آڈر لے۔ تھوڑی دیر بعد ویٹر کے لباس میں ایک شخص ہماری میز پر آیا اور اس نے ٹھیٹھ پنجابی میں پوچھا...
  15. عرفان سعید

    آپ کا کیمرہ

    جی بالکل۔ میں نے یہ اڈاپٹر استعمال کیا۔ اب FD ماؤنٹ سے بھی پہلے کا FL ماؤنٹ لینز آزمانے کا موڈ ہو رہا ہے۔
  16. عرفان سعید

    فوری مدد کی ضرورت

    یہاں پرتگالی کی بات چل نکلی ہے تو مجھے اس زبان کا تو زیادہ علم نہیں لیکن 2012 میں سیاحت کے لیے دو ہفتے پرتگال گزارنے کا موقع ملا۔ یہاں کے مقامی لوگوں کو آپس میں بات چیت کرتے سنا تو زبان میں نرمی، مٹھاس اور موسیقیت بہت زیادہ محسوس کی۔
  17. عرفان سعید

    آپ کا کیمرہ

    آجکل پرانے لینز Sony a6400 کے ساتھ استعمال کرنے کا سودا ذہن میں سمایا ہوا ہے۔ تجربے کے طور پر کینن FD ماؤنٹ کا لینز سونی پر آزمایا۔ بالکل آٹومیٹک گاڑی سے اچانک مینول کار ڈرائیو کرنے والے احساسات تھے، لیکن لطف آیا!
  18. عرفان سعید

    قرآن کوئز 2021

    بالکل درست قدما کی ہی علمی روایت کو دیکھیں تو علامہ ابن جریر پوری قطعیت سے حضرت اسحق علیہ السلام کو ذبیح قرار دیتے ہیں۔ زمحشری کشاف میں اور رازی تفسیر کبیر میں دونوں طرف کے دلائل شرح و بسط سے بیان کرنے کے بعد اس معاملے میں اپنا کوئی رجحان بیان نہیں کرتے۔ جلال الدین سیوطی کا یہ قول بھی پیشِ نظر...
  19. عرفان سعید

    جی کافی مختلف اور مشکل زبان ہے۔ کیونک preposition کے بجائے ہر لفظ معانی کے لحاظ سے بدلتا ہے تو...

    جی کافی مختلف اور مشکل زبان ہے۔ کیونک preposition کے بجائے ہر لفظ معانی کے لحاظ سے بدلتا ہے تو کافی پیچیدگی پیدا ہوتی ہے۔ کہیں پڑھا تھا کہ فنش کے ایک لفظ کو بدلنے کی دو ہزار سے زائد ممکنہ صورتیں ہو سکتی ہیں۔
  20. عرفان سعید

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    :) پرسوں کی بات ہے کہ بیٹے کو اردو میں ایک نظم پڑھنے کو کہی تو اس میں "مینہ" کا لفظ اس کے لیے نیا تھا، برخوردار کو بھی "مینا"ہی یاد آئی! :)
Top