زیک کے سوالوں میں قرآن کی تحدید تھی۔ صرف قرآن کی ذیل کی آیات کو دیکھیں تو صراحت کے ساتھ حضرت اسماعیلؑ کا نام نہیں لیا گیا۔ جس پیرائے میں آیات اس واقعے کو بیان کر رہی ہیں وہاں حضرت اسحق علیہ السلام کو بطور ذبیح لینے کا احتمال بھی موجود ہے۔
سوچ کا مدار محض سلسلہ کلام تک رکھا جائے اور آخری دو آیات...