جناب محمداحمد صاحب نے ایک خوبصورت دو غزلہ کل ہی محفل پر پوسٹ کیا
دو غزلہ : رات بھر سوچتے رہے صاحب ۔۔۔ محمد احمدؔ
اسے پڑھ کر رگِ ظرافت پھڑک ہی رہی تھی کہ کوئی کاروائی کرنے سے پہلے محمد عدنان اکبری نقیبی نے ابتدا کی اور مجھے دعوتِ شرکت دی۔ ان کی ابتدائی کوشش کی اصلاح و ترمیم کے بعد مشترکہ کوشش...