نتائج تلاش

  1. asakpke

    مفت ۔ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1

    بہت کارآمد لگ رہا ہے :zabardast1:، تفصیل سے چیک کرتا ہوں، شکریہ۔
  2. asakpke

    مفت ۔ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1

    شکریہ جناب۔ کوشش ہو گی کہ جلد ہی انسٹالیشن کا طریقہ کار لکھا جائے۔ پہلے لوگ اسے ڈائونلوڈ کر کے یو ایس بی تو بنا لیں :D۔
  3. asakpke

    مفت ۔ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1

    نہیں، باقی چیزیں آپکو انسٹال کرنی پڑتی ہیں۔ یہ پی او ایس ویب بیسڈ ہے اسلیے آپکو ویب سرور، پی ایچ پی، مائی ایس کیو ایل وغیرہ انسٹال کرنی پڑتی ہے۔ یہ چیزیں آپ کسی بھی آپریٹنگ سسٹم پر انسٹال کریں تو یہ پی او ایس چل چکتا ہے۔ اور اس پی او ایس کو کیسے انسٹال کرنا ہے؟ اسکا طریقہ اوپر ربط میں دیا گیا...
  4. asakpke

    مفت ۔ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1

    یہ ربط ہے. https://github.com/asakpke/RoshanTech.com-POS
  5. asakpke

    مفت ۔ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1

    یہ آپ الگ سے بھی اتار سکتے ہیں. گٹ ہب پر موجود ہے. سسٹم بنانے کی وجہ یہ ہے کہ سب چیزیں انسٹال ہے اور استعمال کے لیے بالکل تیار ہے.
  6. asakpke

    مفت ۔ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1

    مفت ۔ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1
  7. asakpke

    مفت ۔ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1

    مفت ۔ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1 تعارف میں یہ بتاتے ہوئے بہت فخر محسوس کر رہا ہوں کہ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1 مفت ڈائونلوڈ کے لیے دستیاب ہے۔ یہ ایک مکمل لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے جس میں پوائنٹ آف سیل پہلے سے ہی انسٹال ہوتا ہے۔ پوائنٹ آف سیل کیا ہے؟...
  8. asakpke

    ورڈ پریس سانچہ میں اردو پیڈ شامل کرنا

    میری بھی یہی درخواست ہے کہ کچھ نا کچھ تفصیل لکھ دیں اگرچہ آپ نے مشکل سے کام کیا ہے
  9. asakpke

    لینکس انسٹالیشن کا مسئلہ

    یہ نئے لوگوں کے لیے تو نہیں ہے اس لیے میں اسے تجویز نہیں کرتا۔ اگر یہ آپکو پسند ہے تو ضرور استعمال کریں۔ کیونکہ لینکس میں وہ خاص بات ہے جو کسی اور میں کہاں :cool: یعنی آپکی ضرورت کے مطابق کوئی نا کوئی ڈسٹرو مل جائے گی۔
  10. asakpke

    لینکس انسٹالیشن کا مسئلہ

    زورن کو زرینہ بنا دیا؟ پھر تو آپ اوبنٹو کو او، بینا بنا دیں گے :grin:
  11. asakpke

    لینکس انسٹالیشن کا مسئلہ

    میں آپکو زورن او ایس کا ہی مشورہ دونگا۔ اسکا ورژن 9 نئے و پرانے پی4 سسٹمز، سب کے لیے اچھا ہے
  12. asakpke

    لینکس انسٹالیشن کا مسئلہ

    اگر آپ (یا کوئی اور بھی) راولپنڈی، اسلام آباد گردونواہ میں رہتے ہیں تو لینکس انسٹالیشن کے لیے میرے پاس آ سکتے ہیں، میں آج کل راولپنڈی میں سبزی منڈی کے پاس رہتا ہوں
  13. asakpke

    لینکس انسٹالیشن کا مسئلہ

    وعلیکم اسلام، میرا خیال ہے کہ آپ محمد سعد بھائی کے مشورے پر عمل کریں یا کسی اور کمپنی کی یو ایس بی استعمال کریں
  14. asakpke

    ڈریم ویورکی طرز کا لائینکس کے لئے ویب ایڈیٹر

    گوگل نے بھی کچھ کارنامہ انجام دیا ہے مگر ابھی بیٹا مراحل میں ہے https://www.google.com/webdesigner
  15. asakpke

    ڈریم ویورکی طرز کا لائینکس کے لئے ویب ایڈیٹر

    میں تو سب لائم ٹیکس کا شائق ہوں۔ یہ وزی وگ ایڈیٹر نہیں ہے۔ http://www.sublimetext.com
  16. asakpke

    مائکروسافٹ کی جانب سے ڈاٹ نیٹ فریم ورک کے اوپن سورس اور کراس پلیٹ فارم کیے جانے کا اعلان

    بات تو اچھی ہے۔ باقی اوپن سورس پروجیکٹس پر اسکا کیا اثر پڑے گا؟
  17. asakpke

    عشق کا عین

    آپ کی اس بات سے اتفاق ہے کہ ناول کے نئے ایڈیشن میں جو ترمیم و اضافہ کیا گیا ہے اس نے اصل ناول کا مزا خراب کیا ہے۔ اس ناول پر کوئی ڈرامہ بھی بنا ہے شائد؟ تلاش کے باوجود کوئی تفصیل نہیں ملی۔ نئے ایڈیشن میں حقی صاحب نے ڈرامہ بننے کا بھی زکر کیا ہے۔ کسی کو تفصیل معلوم ہے تو ضرور بتائیں!
  18. asakpke

    برائے مہربانی نئے لینکسی کی راہنمائی کریں

    جناب میں نے خود استعمال کی ہے۔ اس ربط کو چیک کریں http://binwaheed.blogspot.com/2010/12/connect-to-ptcl-evdoevo-from-ubuntu.html
  19. asakpke

    برائے مہربانی نئے لینکسی کی راہنمائی کریں

    عمار ابن ضیا بھائی زبردست کام کیا ہے جی (y)
Top