نتائج تلاش

  1. asakpke

    java سیکھنے کے متعلق کچھ معلومات درکار ہیں؟

    آپ کو JDK ہی اتارنا ہے، NetBeans پروگرامز بنانے کے لیے Integrated Development Environment ہے۔
  2. asakpke

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    شاکر بھائی پڑھ کر بہت اچھا لگا، بلکہ میں نے تو شروع سے پڑھا۔ خوش رہیں، آباد رہیں :battingeyelashes:
  3. asakpke

    لیپ ٹاپ کاروبار مدد

    ایپڈیٹ 20/08/2011، اپنے کاروبار روشن ٹیک ڈاٹ کام کی ویب سائٹ شروع کی ہے اور فیس بک پیج روشن ٹیک ڈاٹ کام بنایا ہے۔
  4. asakpke

    ویڈیو ٹیوٹوریل لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنا سیکھیں (اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ)

    وعلیکم اسلام، معذرت کہ آپ کو پہلے جواب نہیں دیا۔ نیچے آپ کے سوال کا سیدھا سادہ سا جواب تھا۔ آپ کونسی لینکس اور کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں؟ زورن کی لائیو یو ایس بی یا لائیو ڈی وی ڈی بنا کر چیک کر لیں کہ اس میں نیٹ چلتا ہے یا نہیں۔ اگر چلتا ہے تو انسٹال کر لیں ورنہ گوگل ہے نا :grin:
  5. asakpke

    تلاش کا دورانیہ کم کرنے کی درخواست

    یا کم از کم آدھا ہی کر دیا جائے، یعنی 30 سکینڈ :rolleyes:
  6. asakpke

    ویڈیو ٹیوٹوریل لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنا سیکھیں (اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ)

    ہونا تو ایسے ہی چاہیے کہ کیبل لگاو اور استعمال کرو :)۔
  7. asakpke

    ویڈیو ٹیوٹوریل لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنا سیکھیں (اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ)

    اصل میں سعود بھائی سے بات چیت چل رہی تھی کہ اس ویڈیو کو اردو محفل کی سالگرہ پر لگایا جائے۔ اسی دوران میں نے اپنی بلاگ اور کچھ اور جگہوں پر اس کو لگا دیا، خیال یہ تھا کہ اردو محفل پر یہ فورا لگ جائے گی۔
  8. asakpke

    ویڈیو ٹیوٹوریل لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنا سیکھیں (اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ)

    شکریہ حضرات۔ بس غلط فہمی کی وجہ سے دوسری جگہ شائع کیا ورنہ خوائش تو یہی تھی کہ اکٹھا ہی شروع کیا جائے :battingeyelashes:۔
  9. asakpke

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی سالگرہ

    میری طرف سے بھی اردو محفل کو چھٹی سال گرہ مبارک ہو۔ محفل کے بادشاہ کو تاج پہنایا جائے۔
  10. asakpke

    ویڈیو ٹیوٹوریل لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنا سیکھیں (اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ)

    السلام علیکم، میں عامر شہزاد, اٹک شہر، پاکستان سے آپ کی خدمت میں لینکس انسٹال کرنا سیکھیں کے ساتھ حاضر ہوں۔ لینکس ایک کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے، مثلا جیسے کہ ونڈوز یا میگ آپریٹنگ سسٹم۔ لینکس کو استعمال کرنا کافی آسان ہے۔ ابھی آپ کو نیچے ویڈیو میں لینکس کا ڈیسکٹاپ نظر آ رہا ہے۔ مائی کمپیوٹر،...
  11. asakpke

    سب سے ہلکا لینکس کون سا ہے؟

    چلیں آپ ڈوئل بوٹ کیوں نہیں کرتے ہیں؟ جب دل کرے ونڈوز اور کبھی لینکس!
  12. asakpke

    face book

    اسکی وال، فرینڈ لسٹ وغیرہ کو ٹٹولیں، اسکی ای میل یا فیس بک آئی ڈی کو سرچ انجن پر تلاش کریں، شائد کچھ مل جائے۔
  13. asakpke

    سب سے ہلکا لینکس کون سا ہے؟

    لوٹ لینکس کی یو ایس بی بنانا مجھے معلوم نہیں اور میرے خیال میں یہ آپ کے لیے زیادہ کارآمد بھی نہیں۔ بہتر ہے کہ آپ زورن او ایس لائیٹ، لوبنٹو یا ایکس بنٹو انسٹال کریں۔
  14. asakpke

    سب سے ہلکا لینکس کون سا ہے؟

    اس لسٹ کو بھی چیک کر لیں۔
  15. asakpke

    face book

    اس طرح کا میسج کبھی کبھار آتا ہے، چند گھنٹوں میں ٹھیک ہو جانا چاہیے۔
  16. asakpke

    لیپ ٹاپ کاروبار مدد

    بہت بہت شکریہ۔ یہ بہت زیادہ ہے :)
  17. asakpke

    لینکس کا ووبی ونڈوز انسٹالر اب اردو زبان میں

    مجھے تو زورن او ایس پسند ہے جو کہ اوبنٹو پر ہی بیس کر کہ بنا ہے۔ ونڈوز کی عادی یوزر کے لیے کافی آسان ہے۔ فائر فوکس 4 کی انسٹالیشن کے لئیے اس ربط کو دیکھیں، طریقہ نمبر 3 یا 2 کافی آسان ہیں۔ ویسے فل انسٹالیشن کیوں نہیں کرتے، رفتار مزید بہتر ہو جائے گی۔
  18. asakpke

    اردو لینگویج انسٹالرز کی تیاری!

    میں نے کوشش تو کی مگر ناکامی ہوئی۔ IExpress میں انسٹالر بناتے وقت آخر میں وہ دو فائلیں Execute کرنے کی آپشن دیتا ہے۔ ونڈوز وسٹا اور 7 میں ایک فائل فانٹ اور دوسری کیبورڈ انسٹال کرنے کا کام کرتی ہے۔ ونڈوز ایکس پی میں ان دو فائلوں کے علاوہ تیسری فائل بھی آ جاتی ہے، اردو سپورٹ شامل کرنے...
  19. asakpke

    اردو لینگویج انسٹالرز کی تیاری!

    یہ انسٹالر ونڈوز کے پروگرام IExpress سے بنایا گیا ہے جو کہ پہلے سے ونڈوز کے اندر انسٹال ہوتا ہے۔ میں نے ونڈوز 7 میں چیک کیا ہے کہ اردو کی بورڈ انسٹالر کے مکمل ہوتے ہی اردو لینگویج بار میں دستیاب ہو جاتی ہے، اور شائد وسٹا میں بھی ایسے ہی ہو گا۔ اور ونڈوز ایکس پی کے لیے پہلے ونڈوز ایکس پی...
  20. asakpke

    اردو لینگویج انسٹالرز کی تیاری!

    urdu.ca والوں کی فائلیں استعمال کرتے ہوئے ونڈوز 7 اور ونڈوز وسٹا کے لیے 18 ایم بی کا انسٹالر بنایا ہے، جو کہ اس ربط, اردو انسٹالر, سے اتارا جا سکتا ہے۔ اس کو چلانے سے ایک اردو فانٹ 'جمیل نوری نستعلیق' اور اردو کیبورڈ انسٹال ہو جاتا ہے۔ اردو لکھنے کے لیے لینگویج بار پر کلک کر کے اردو متنخب کر...
Top