نتائج تلاش

  1. asakpke

    لینکس کا ووبی ونڈوز انسٹالر اب اردو زبان میں

    اب اگر آپ ووبی ونڈوز انسٹالر اتاریں اور چلائیں تو اس کی زبانوں لی لسٹ میں اردو بھی آتی ہے۔ یعنی ووبی انسٹالر اردو میں دستیاب ہے۔ اگر کوئی ترجمے کو بہتر کرنا چاہے یا غیر ترجمہ شدہ حصوں کو پورا کرنا چاہے تو اس ربط پر جائیں۔ میری اردو بلاگ: لینکس کا ووبی ونڈوز انسٹالر اب اردو زبان میں
  2. asakpke

    اوبنٹو آفیشل چائنیز ورژن اور ہم )؛

    مکی بھائی، اگر فرصت ملے تو بتائیں کہ کام کی تازہ صورت حال کیا ہے؟
  3. asakpke

    لیپ ٹاپ کاروبار مدد

    میں اٹک شہر میں لیپ ٹاپ کمپیوٹر کا کاروبار شروع کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے کاروبار کا کوئی خاص تجربہ نہیں ہے اور نا ہی قابل اعتبار کمپیوٹر سپلائیرز کا پتہ ہے۔ اس سلسلے میں مدد فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔ اٹک شہر اسلام آباد اور پشاور کے تقریبا درمیان میں بنتا ہے۔ سامان خریدنے کے لیے لاھور بھی جایا جا...
  4. asakpke

    اردو سیارہ پر بلاگ فیڈکو تبدیل کردیں

    جواب دینے کا شکریہ، دل کو کچھ تسلی ہوئی :)
  5. asakpke

    اردو سیارہ پر بلاگ فیڈکو تبدیل کردیں

    امید پہ دنیا قائم ہے :)
  6. asakpke

    اردو سیارہ پر بلاگ فیڈکو تبدیل کردیں

    عرض ہے کہ فدوی کا پرانا بلاگ (asakpke.wordpress.pk) ختم ہو گیا ہے۔ نیاء بلاگ (asakpke-urdu.blogspot.com) تیار ہے اور اردو سیارہ پر تبدیلی کے لیے کچھ عرصے قبل 'شمولیت کے صفحے' پر درخواست دی تھی مگر کام ابھی تک نہیں ہوا۔ براہ مہربانی بلاگ ایڈرس تبدیل کر دیں۔
  7. asakpke

    hack

    وکی پیڈیا پر اسے بھی چیک کر لیا جائے، سوائے سیکورٹی کے تناظر کے، اس کے مختلف معنی ہیں۔
  8. asakpke

    hack

    "اس لفظ کے لفظی معنی ہیں بہت زیادہ سمجھدار، یہ اس کا لقب ہوتا جو کسی مسئلہ کا حل دریافت کر لے، یا کسی مسئلہ کے وقوع پذیر ہونے سے پہلے اس سے آگاہ کردے تاکہ نقصانات سے بچا جاسکے، لیکن میڈیا نے اس لفظ کا غلط استعمال کرتے ہوئے اسے معلومات کے مجرموں (جو مختلف طریقوں سے شہرت حاصل کرنے یا منافع...
  9. asakpke

    ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

    ورڈ پریس ڈاٹ کام سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ کرنے کے لیے مندرجہ ذیل کام کریں ورڈ پریس میں لوگ ان ہو کر بلاگ کو ایکسپورٹ کریں اس ربط سے ایکسپورٹ کی گئی فائل کو بلاگر کے فارمیٹ میں کنورٹ کریں بلاگر ڈاٹ کام میں لاگ ان ہوں یا نئی بلاگ بنائیں سٹینگ پر جا کر ایکسپورٹ کی گئی فائل کو امپورٹ کریں اس...
  10. asakpke

    اوبنٹو پر رہتے ہوئے بوٹ میں سے ونڈوز سیون کس طرح نکالوں؟

    میرے خیال میں فائل grub.conf کی بجائے grub.cfg ہو گی۔ اور آپ جب بھی یہ کمانڈ sudo update-grub چلائیں گے یا یہ لینکس اپڈیٹ ہو گی تو grub.cfg فائل بدل سکتی ہے۔ اس لیے grub.cfg میں تبدیلی نہں کرنی چاہیے۔ بلکہ تبدیلی کرنے کے لیے اس ربط کو چیک کریں۔
  11. asakpke

    لینکس چلائیں بغیر سی ڈی اور یو ایس بی کے

    زورن او ایس؟ جی یہ اوبنٹو بیسڈ لینکس ہے۔
  12. asakpke

    اوبنٹو پر رہتے ہوئے بوٹ میں سے ونڈوز سیون کس طرح نکالوں؟

    میرا خیال تھا کہ گرب مینو میں ونڈوز کی انٹری فالتو ہے جو کہ اس کمانڈ سے ختم ہو جانی چاہیے۔ بہرحال پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ میرے خیال میں یہ صرف فالتو انٹری ہی ہے، ونڈوز تو آپ نے خود فامیٹ کی تھی۔ کیا آپ نے ونڈوز سی کے علاوہ کسی دوسری ڈرائیو میں انسٹال کی تھی؟
  13. asakpke

    اوبنٹو پر رہتے ہوئے بوٹ میں سے ونڈوز سیون کس طرح نکالوں؟

    لینکس ختم کر کے ونڈوز انسٹال کرنے کے لیے مائیکروسافٹ کے اس ربط کو چیک کریں۔
  14. asakpke

    اوبنٹو پر رہتے ہوئے بوٹ میں سے ونڈوز سیون کس طرح نکالوں؟

    وعلیکم اسلام، آپ لینکس میں یہ کمانڈ چلا کر چیک کریں۔ sudo update-grub
  15. asakpke

    لینکس چلائیں بغیر سی ڈی اور یو ایس بی کے

    اس طریقے سے براہ راست ہارڈ ڈسک پر شائد انسٹال نہ ہو سکے۔ البتہ ریم بیسڈ لینکس شائد انسٹال ہو جائیں۔ آپ لینکس سے ملٹی بوٹ لینکس یا ونڈوز یو ایس بی بھی بنا سکتے ہیں، اس ربط کو چیک کریں۔
  16. asakpke

    لینکس چلائیں بغیر سی ڈی اور یو ایس بی کے

    1۔ یو نیٹ بوٹن ڈاؤنلوڈ کریں اور چلائیں، سائز تقریبا 5 ایم بی ہے۔ 2۔ اپنی پسند کی ڈسڑوبیوشن اور اسکا ورژن متنخب کریں۔ 3۔ ٹائیپ میں‌ ہارڈ ڈسک متنخب کریں۔ 4۔ اوکے پر کلک کریں اور آپ کا کام ختم۔ اس طریقے میں یہ نیٹ سے لینکس کی فائلیں ڈاؤنلوڈ کرے گا جو کہ کافی وقت لیں گی۔ نیٹ کی سپیڈ اچھی ہونی...
  17. asakpke

    مائی کمپیوٹر سے سی ڈی آئیکن غائب ہوگیا ہے

    اگر کوئی بوٹ ایبل سی ڈی ہے تو اسکو چلا کر چیک کریں، کم از کم یہ تو پتہ چل جائے گا کہ سی ڈی روم درست ہے۔
  18. asakpke

    اوبنٹو آفیشل چائنیز ورژن اور ہم )؛

    مکی بھائی، جواب دینے کا شکریہ۔ کیا اردو لینکس کا ووبی ونڈوز انسٹالر ہو گا؟ کچھ عرصہ پہلے اسکا ترجمہ لانچ پیڈ پر مکمل ہوا ہے۔ اس ربط سے اسکا اردو ترجمہ اتار سکتے ہیں۔
  19. asakpke

    اوبنٹو آفیشل چائنیز ورژن اور ہم )؛

    سعود بھائی، کتنا کام ہو چکا ہے، کتنا رہتا ہے؟ ترجمہ فائلیں کس جگہ ہیں؟ اور کیا یہ کام اوبنٹو لانچ پیڈ میں بھی آپلوڈ ہو رہا ہے یا ہو سکتا ہے؟
  20. asakpke

    اوبنٹو آفیشل چائنیز ورژن اور ہم )؛

    سعود بھائی، یہ تو بہت خوش آئند بات ہے۔
Top